اہم خبریں

جعلی ووٹ بنانے کا منصوبہ،اختیار ولی کا پرویزخٹک پر الزام

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور کے حلقے این اے 33 پر ن لیگ کے امیدوار اختیار ولی نے چیف الیکشن کمشنر کو خط بھیج کر بتایا ہے کہ پرویز خٹک نے جعلی ووٹ بنانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ خط کے متن کے مطابق دھاندلی کے لیے پرویز خٹک نے جدید اسکیننگ مشین لی ہوئی ہے، مشینوں کا استعمال پرویز […]

نوازشریف کا اسلام آباد سے مری تک ٹرین سروس شروع کرنے کااعلان

مری(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ میرے دور میں سب کچھ سستا تھا تو پھر آپ نے مجھے کیوں نکالا، جس نے مجھے نکالا تھا آج وہ خود استعفیٰ دے کر گھر چلا گیا۔ مجھے نکال دیا تو میری جگہ جس کو لائے وہ کہتا تھا ایک کروڑ نوکریاں دوں […]

نواز شریف اقتدار میں آئے تو وزیر خارجہ نہیں بنوں گا، بلاول بھٹو

کراچی(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ الیکشن جیت کر کراچی کا نقشہ بدل دیں گے۔ہم ساتھ مل کر کراچی کے عوام کی خدمت کریں گے، کراچی کے چپے چپے میں کام کرنا چاہتا ہوں۔ اگر ہم جیتے تو پہلی بار ہوگا کہ بلدیاتی، صوبائی اور وفاقی حکومت ہماری ہاتھ میں ہوگی۔ […]

کل یوم یکجہتی کشمیر،خصوصی پیغام

مظفرآباد( اے بی این نیوز    ) وزیراعظم آزادکشمیر چودھری انوارالحق ے یکجہتی کا دن اہل پاکستان اورکشمیر کے لازوال رشتے کی پہچان ہے،کشمیریوں نے اپنا مستقبل پاکستان کیساتھ وابستہ کر دیا تھا،انہوں نے یہ پیغام کل یکجہتی کشمیرکے موقع پر دیا،انہوں نے کہا کہ ہمیں اس تاریخی فیصلے پر فخر ہے ،پاکستان نے مشکل کی ہر گھڑی […]

بی آئی ایس پی نے معاوضے میں کتنا اضافہ کر دیا،جانئے

اسلام آباد(اے بی این نیوز)چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ڈاکٹر محمد امجد ثاقب نے کہا ہے کہ BISP سماجی تحفظ کے پروگراموں میں عالمی رہنما کے طور پر ایک نمایاں مقام رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی آئی ایس پی 9.3 ملین خاندانوں کو باوقار طریقے سے مالی معاونت فراہم کر رہا ہے۔ ڈاکٹر […]

دعوے غلط، الیکشن ہونےجارہےہیں،وزیراعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ لوگ دعویٰ کرتے ہیں کہ ہم انتخابات میں التواچاہتےہیں،لوگوں کےدعوے غلط ثابت ہوئےالیکشن ہورہے ہیں،دہشت گردی کی لہرکوبھی لوگ سازش سےجوڑرہےتھے،ہمیں جوآئینی ذمہ داری دی گئی وہ پایہ تکمیل تک پہنچ رہی ہے،کبھی ایسی بات نہیں کہ جس سے انتخابات کےانعقادپرشک ہو،خوشی […]

خیبر پختونخوا کے تمام ہسپتالوں میں چھٹیاں منسوخ

پشاور(نیوزڈیسک) عام انتخابات 2024 کے پیش نظر خیبر پختونخوا کے تمام ہسپتالوں میں چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں ۔ تفصیلات کےمطابق عام انتخابات 2024 کے پیش نظر خیبر پختونخوا کے تمام ہسپتالوں میں چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں ۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا نےتمام میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوشنز، ڈی ایچ اوز کو مراسلہ جاری کر دیا۔ مزیدپڑھیں:عام […]

پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان اگلے ہفتے ورچوئل مذاکرات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )ئی ایم ایف صنعتی شعبے کو سستی بجلی دینے کی تجاویز پرغور کرنے پررضامند،،تجاویز کی منظوری سے صنعتی شعبے پر سبسڈی کے بوجھ میں 91 فیصد تک کمی ہوگی،صنعتی شعبوں کو بجلی کے بلوں کی مد میں 29 فیصد تک بچت ہوگی۔ مزید پڑھیں :آئی ایم ایف نے پاکستا ن […]

پی آئی اے کی نجکاری سے روک دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پی آئی اے کی نجکاری کا معاملہ،الیکشن کمیشن نے وفاقی حکومت کو پی آئی اے کی نجکاری سے روک دیا ،الیکشن کمیشن نے پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق ریکارڈ مانگ لیا سیکرٹری الیکشن کمیشن نےسیکرٹری کابینہ ڈویژن کے مزید پڑھیں :پی آئی اے کو پانچ سالوں میں 291 […]

مرنے کے بعد بھی جنس تبدیلی کی اجازت ہونی چاہئے،برطانوی رکن پارلیمنٹ

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ میں لیبر ممبر آف پارلیمنٹ (ایم پی) نے قانون میں ترمیم کرکے مردہ لوگوں کو موت کے بعد بھی سرکاری ریکارڈ میں اپنی جنس تبدیل کرنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کردیا ہے۔ مزیدپڑھیں:برطانوی رکن پارلیمنٹ ڈیوڈ واربرٹن کا استعفیٰ ، اندرونی حقائق سامنے آگئے غیرملکی خبررساں ادارے کےمطابق وارنگٹن نارتھ میں ایم پی […]