اہم خبریں

پاک بحریہ نےسمندرمیں پھنسے 9بھارتی شہریوں کی جان بچا لی

کراچی(نیوزڈیسک)پاک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی کھلے سمندر میں بروقت امدادی کارروائی کرتے ہوئے بحیرہ عرب میں پھنسے 9 بھارتی شہریوں کی جان بچالی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر کو سمندر میں پھنسی SAS-5 نامی کشتی کی ہنگامی کال موصول ہوئی۔ کشتی […]

پیپلزپارٹی غریبوں اور مزدوروں کی جماعت ہے،آصفہ بھٹو

لاڑکانہ(نیوزڈیسک)پیپلزپارٹی کی سینئررہنما آصفہ بھٹو نے کہا ہے کہ ہم نے سندھ میں ایسے ادارے بنائے ہیں جہاں مفت علاج ہوتا ہے۔ جب سندھ میں سیلاب آیا تو بلاول بھٹو متاثرین کے ساتھ کھڑے تھے۔ ہم 300 یونٹ مفت بجلی دیں گے، اقتدار ملا تو عوام کی تنخواہ ڈبل کر دیں گے، اقتدار ملا تو […]

صدر نے انتخابات ملتوی کردئیے، سابق وزیراعظم بھی گرفتار

ڈاکار(نیوزڈیسک)صدر مملکت کی جانب سے عین آخری دنوں میں انتخابات ملتوی کیے جانے اور سابق وزیراعظم کی گرفتاری پر دارالحکومت میدان جنگ بن گیا، جہاں میں اپوزیشن پارٹی کے حامیوں اور پولیس کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افریقی ملک سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار میں صدر میکی سال نے 25 فروری […]

کسی بھی جارحیت کا بھرپورجواب دیا جائے گا، آرمی چیف

راولپنڈی (نیوزڈیسک)وزیر اعظم پاکستان، وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے مظفر آباد کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے ساریان سیکٹر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں سے بھی ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس […]

76 سال سے فلسطین اور کشمیر کے عوام آزادی کیلئے ترس رہے ہیں،سراج الحق

مری(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے آخری سانس اور خون کے آخری قطرہ تک جدوجہد کریں گے۔ 76برسوں سے کشمیری مائیں، بہنیں، بیٹیاں آزادی کا علم لیے میدان میں کھڑی ہیں، وادی لہو لہان، نوجوان، حریت رہنما جیلوں میں اذیتیں برداشت کررہے ہیں۔ ایک طرف کشمیری […]

پاکستان پرامن ملک مگردفاعی ضروریات کونہیں روک نہیں سکتے،جنرل ساحرشمشادمرزا

ریاض (نیوزڈیسک) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (سی جے سی ایس) جنرل ساحر شمشاد مرزا نے سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں ورلڈ ڈیفنس شو کے دوسرے ایڈیشن میں پاکستانی پویلین کا افتتاح کردیا، دفاعی شوکا اہتمام جنرل اتھارٹی برائے ملٹری انڈسٹریز نے کیا اور یہ 8 فروری تک جاری رہے گا۔ میگا ایونٹ […]

گلگت بلتستان حکومت کا تمام فیسیں اور ٹیکسزختم کرنے کااعلان

گلگت (نیوزڈیسک)حکومت گلگت بلتستان نے منتخب محکموں میں فنانس ایکٹ 2023 کے ذریعے متعارف کرائی گئی تمام فیسوں اور ٹیکسزکوختم کرنے کااعلان کردیا تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے وزیر اعلیٰ کے دفتر نےایک نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا جس میں کہاگیا ہے کہ تعلیم اور زراعت کے محکموں کو چھوٹ دی گئی ہے۔ دریں اثنا وزیر […]

ائیرسیال میں نئی ملازمتوں کااعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستانی ایئر لائن ایئر سیال نے کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت بڑے شہروں میں کیبن کریو کی نئی جابزکا اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق پاکستانی ایئر لائن ایئر سیال نے کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت بڑے شہروں میں کیبن کریو کی نئی جابزکا اعلان کردیا،کمپنی کے مطابق امیدوار کے پاس توثیق شدہ […]

یاماہا موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)یاماہا موٹرز پاکستان نے یاماہا موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں مجاز ڈیلرز کو بھیجے گئے سرکلر کے مطابق یاماہا موٹرز پاکستان نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ یہ اضافہ روپے سے لیکر 13,500 سے روپے 14,000 تک […]

الیکشن والے دن بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے صورتحال واضح کر دی

لاہور(نیوزڈیسک ) ملک بھر میں 8 فروری کو ہونے جارہے ہیں اس دن موسم کیسا رہے گا تو اس معاملے پر محکمہ موسمیات نے موسم خوشگوار رہنے کی پیشگوئی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ نے 8 فروری کو موسم کی صورتحال بیان کرتےہوئے کہا کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں الیکشن کے […]