اہم خبریں

محسن نقوی کا تاریخی اقدام، سب حیران

لاہور ( اے بی این نیوز ) صوبائی دارلحکومت لاہور میں پاکستان کے پہلے دو منز لہ تاریخی انڈر پاس کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا، کس جگہ تعمیر ہو رہا ہے ؟لاہور ( اے بی این نیوز    ) وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے تاریخی اقدام اٹھاتے ہو ئے پاکستان کے پہلے 2 منزلہ انڈر پاس کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے۔ جو کہ انتہائاحسن اقدام ہے، یہ

مزید پڑھیں :لاہوردنیاکاسب سے آلودہ ترین شہرہے، محسن نقوی

انڈرپاس گارڈن ٹاؤن برکت مارکیٹ کے قریب تعمیر کیا جارہا ہےپہلی سطح پرانڈر پاس برکت مارکیٹ سے کینال روڈ کی طرف جائیگا۔ جبکہ دوسرے مر حلے میں جناح ہسپتال سے برکت مارکیٹ کی طر ف جائیگا۔ یہ انڈر پاس700میٹر طویل ہوگا،پہلے لیول میں انڈرپاس 1.4کلومیٹر طویل ہوگا۔بھیکے وال موڑ پر ایک یوٹرن،کینال روڈ پر بھی ایک یو ٹرن بنایا جائیگا۔

مزید پڑھیں :یہ لوگ ہمارے ہاتھ پاؤں باندھ کر الیکشن لڑنا چاہتے ہیں، اسد قیصر

تاکہ عوام کو سفر کے سلسلے میں زیادہ سے زیادہ سہولت مہیا کی جا سکےوزیراعلیٰ محسن نقوی نے میگاپراجیکٹ کا نام رستم زماں دی گریٹ گاما کراسنگ رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ قومی ہیرو ورلڈ چیمپئن گاما پہلوان کو خراج عقیدت پیش کرنے کا یہ بہترین طریقہ ہے،یہمنصوبہ 6ماہ میں مکمل کرنے کی حد رکھی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام اس بڑے منصوبے کے ثمرات سے جلد از جلس مستفید ہوسکیں گے۔

متعلقہ خبریں