Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

پاکستان کے شہری کن مما لک میں بغیر ویزے کے جا سکتے ہیں ؟

اسلام آباد (  اے بی این نیوز)دنیا بھر میں پاکستان کو ویزے کے بغیر زیادہ سے زیادہ 48 ممالک استثنیٰ کی اجازت دیتے ہیں۔اگرچہ پاکستان نے طاقتور ترین پاسپورٹ کی درجہ بندی میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کیا، پاکستان کے شہری اب بھی کچھ شرائط کے تحت محدود مدت کے لیے پاسپورٹ کے بغیر 40 سے زائد ممالک کا سفر کر سکتے ہیں۔وزارت داخلہ کی ایک دستاویز کے مطابق

مزید پڑھیں :متحدہ عرب امارات نے مستقل ویزے کا اجراء شروع کردیا

ایسے 48 ممالک ہیں ،”تین تین ماہ کے ویزے کی مدت مختصر مدت/ سرکاری کاروباری دوروں پر لاگو ہوگی اور اسائنمنٹ کی پوری مدت کے لیے ویزا سفارتی/ قونصلر مشن کے ارکان اور ان کے اہل خانہ پر لاگو ہوگا۔”