دھاندلی زدہ انتخابات جمہوری پارلیمانی نظام پرسیاہ دھبہ ہیں،لیاقت بلوچ

لاہور(نیوزڈیسک)نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ قومی انتخابات دھاندلی زدہ، متنازعہ اور جمہوری پارلیمانی نظام پر سیاہ دھبہ ہیں، جماعت اسلامی الیکشن دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کرے گی، نتائج مسترد کرتے ہیں، جمعہ کو احتجاج ہوگا، چیف الیکشن کمشنر دباؤ کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئے، مستعفیٰ ہوں۔ نگران […]
شجاعت حسین کی اڈیالہ جیل میں پرویز الہیٰ سے طویل ملاقات

راولپنڈی(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ق )کے سربراہ چوہدری شجاعت اور دیگر رہنماؤں نے اڈیالہ جیل میں تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ سے پونے تین گھنٹے کی طویل ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پرویز الہیٰ اور چوہدری شجاعت کی ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں کروائی گئی جس میں پرویز الہیٰ کی صحت […]
پی پی پی لاہور کے صدر اسلم گل نے استعفیٰ دے دیا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) لاہور کے صدر اسلم گل نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) لاہور کے صدر اسلم گل نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ جمعرات کو جاری کئے گئے اپنے ایک بیان میں اسلم گل کا کہنا ہے کہ سی […]
اے این پی کا کسی بھی پلیٹ فارم پر پی ٹی آئی سے تعاون سے انکار

پشاور(نیوزڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج میں شامل ہونے سے معذرت کرلی۔ تفصیلا ت کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما میاں افتخار حسین سے رابطہ کیا۔ اسد قیصر نے اے این پی کو انتخابات […]
تحریک انصاف،جے یوآئی قیادت کی آج ملاقات کا امکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت نے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کی قیادت سے رابطہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت نے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کی قیادت سے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے […]
حلیم عادل شیخ کراچی جیل کراچی سے رہا

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو ریلیز آرڈر جاری ہونے کے بعد سینٹرل جیل سے رہا کر دیا گیا۔ تفصیلا ت کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو ریلیز آرڈر جاری ہونے کے بعد سینٹرل جیل سے رہا کر دیا گیا۔ حلیم عادل شیخ مجموعی طور پر 171 […]
پاکستان تحریک انصاف کو ہفتے کو پرامن احتجاج کر نے کا اعلان

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر نے ہے کہ ہفتے کو پورے ملک میں پُرامن احتجاج کریں گے، دیگر سیاسی جماعتوں کو بھی احتجاج میں شرکت کی دعوت دیتے ہیں، جو جماعتیں سمجھتی ہیں کہ الیکشن میں دھاندلی ہوئی وہ بھی احتجاج میں شرکت کریں۔ بانی پی ٹی آئی کو الیکشن […]
سانگھڑ اور بدین میں بوگس ووٹنگ کروائی گئی،شازیہ مری کا الزام

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شازیہ مری نے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) پر الزام عائد کرتے ہوئے کہاہے کہ سانگھڑ اور بدین میں بوگس ووٹنگ کروائی گئی، تھرپارکر میں پیپلزپارٹی کے ووٹرز کو ووٹ سے روکا گیا۔ نتائج پر تحفظات کے باوجود ہم روڈ پر آکر احتجاج کرنے کے قائل […]
برطانیہ میں بھی جعلی پاکستانی پاسپورٹ کا اسکینڈل سامنے آ گیا

لندن(نیوزڈیسک)سعودی حکومت کی جانب سے جعلی پاکستانی پاسپورٹ اسلام آباد کے حوالے کیے جانے کے بعد برطانوی حکام نے بھی 61 مشکوک پاسپورٹ پاکستانی حکام کو واپس کر دیے ۔ وفاقی حکومت نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن کو معاملے کی تحقیقات کی ہدایت کردی۔ ذرائع نےبتایاکہ مذکورہ شہری اپنے پاکستانی امیگریشن […]
چھوٹے بھائی نے نواز شریف کو بلاکرذلیل کروا دیا، پرویز الہٰی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ نوازشریف کے ساتھ شہبازشریف نے ہاتھ کر دیا ہے، قائد ن لیگ کو پھنسا کر بلایا اور ذلیل کروا دیا۔ ہمارا انتخابی نشان چھین لیا گیا، الیکشن مہم نہیں چلانے دی گئی، پولنگ ڈے پر ہمارے ایجنٹس کو بھی نہیں بیٹھنے دیا گیا۔ […]