پی ٹی آئی نے فضل الرحمان سے عمرایوب کو وزیر اعظم کا ووٹ دینےکیلئے حمایت مانگ لی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وفد نے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے جس میں حالیہ انتخابات اور سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی، پی ٹی آئی نے عمر ایوب کو وزیراعظم کا ووٹ دینے کے لیے بھی حمایت مانگ لی۔ […]
جمعیت علمائے اسلام کا بلوچستان میں حکومت نہ بنانے کا اعلان

کوئٹہ(نیوزڈیسک)جمیعت علمائے اسلام (ف) بلوچستان کے صدر مولانا عبدالواسع نے بلوچستان میں حکومت نہ بنانے کا اعلان کردیا۔ مزیدپڑھیں:امریکی شہری کی ملین ڈالر لاٹری لگ گئی جمعرات کو اپنے ایک بیان میں مولانا عبدالواسع نے کہاکہ پورے پاکستان میں حکومت میں نہیں جائیں گے، ہم کسی حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے۔
امریکی شہری کی ملین ڈالر لاٹری لگ گئی

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی ریاست الینائے میں ایک امریکی شہری کی ویلنٹائن ڈے کی خوشیاں اس وقت دوبالا ہوگئیں جب اسکا ایک ملین ڈالر کا انعامی لاٹری ٹکٹ نکل آیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بتایا جاتا ہے کہ صرف تین روز قبل ہی اسکی اپنی گرل فرینڈ سے بریک اپ (قطع تعلق) ہوا تھا۔ مزیدپڑھیں:سعودی عرب نے […]
وزارت عظمٰی کےلیے نامزدگی پر خوش ہوں، عمر ایوب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے انہیں وزارت عظمٰی کے لیے نامزد کیے جانے پر خوشی ہے۔پی ٹی آئی قومی اسمبلی میں وزارت عظمٰی کا الیکشن لڑے گی اور جیتے گی۔ ہم نے عام انتخابات میں 180 سیٹوں […]
پی آئی اے نے ملکی وغیرملکی ٹکٹ سستے کردیئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)رمضان المبارک اور عیدالفطر سے پہلے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) مسافروں کی زیادہ تعدادمیںآمد کے پیش نظر ایک خصوصی رعایتی پیشکش لے کر آئی ہے، ملک کے قومی پرچم بردار جہاز سے پرواز کے ٹکٹ بک کرنے والے مسافر ٹکٹیں PayPakاور UnionPay کے ذریعے بک کراکر15فیصد تک رعائت حاصل کرسکیں گے۔ مزیدپڑھیں:سعودی […]
سعودی عرب نے زائرین کے لیے نئی ویزا پالیسی متعارف کرادی

ریاض(نیوزڈیسک)سعودیہ جانے والے مسافروں کے پاسپورٹ کی میعاد کم از کم 6 ماہ ہونا لازمی قراردیدیاگیا، سعودی حکومت نے مسافروں کے لیے ایک نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے مطلع کیا کہ سعودی عرب آنے والے مسافروں کے پاس پاسپورٹ کی میعاد کم از کم 6 ماہ ہونا لازمی ہے، فیصلے کا اطلاق ہر قسم […]
امارات،سعودی عرب کیلئے نادرااسمارٹ نائیکوپ فیس کتنی ہے،جانئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے قومی شناختی کارڈ (نائیکوپ) نادرا کی جانب سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو جاری کردہ ایک اہم شناختی کارڈ ہے۔ نادرا کے پاس متحدہ عرب امارات، سعودی عرب یا دیگر ممالک میں مقیم پاکستانی تارکین وطن کونائیکوپ جاری کرنے کا اختیار ہے۔ بیرون ملک رہنے والے […]
1500 روپے والے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی، نتائج کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)1500 روپے مالیت کے قومی پرائز بانڈز کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 1500 روپے کے قومی پرائز بانڈز کا پہلا انعام 30 لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 10 لاکھ روپے کے 3 اور تیسرے انعام میں 18500 روپے مالیت کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں […]
پی ٹی آئی کے پاس 180سیٹیں ہیں تو حکومت بنا لیں،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے مسلم لیگ ن سے رابطہ نہ کرنے کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان سے کوئی پوچھے کہ ان سے رابطہ کیا کس نے ہے؟ پی ٹی آئی کے رہنما کہتے ہیں کہ خیبر پختونخوا […]
وفاقی کابینہ نے گیس قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگراں وفاقی کابینہ نے گیس قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی، تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس سے متعلق جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ کابینہ نے 14 فروری کو اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کردی۔ اعلامیہ کے مطابق یو این ڈی […]