اہم خبریں

عوام کا مینڈیٹ چرانے والوں پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے،فہمیدہ مر ز ا

جامشورو(نیوزڈیسک)گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی رہنما فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ عوام کے حقوق پر ڈاکا ڈالنے پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے، اٹھارویں ترمیم کو مذاق بنا دیا گیا ہے، اب سندھ کے عوام چپ نہیں بیٹھیں گے۔ پنجاب جا کر کہتے ہیں شیر خون چوس رہا ہے، سندھ میں کون خون […]

بلوچستان کے ضلع کوہلو سے گیس کے ذخائر دریافت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ماڑی پیٹرولیم نے بلوچستان کے ضلع کوہلو سے گیس کے ذخائر دریافت کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق ماری پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ بلوچستان کے ضلع کوہلو سے گیس کے ذخائر دریافت کرلی ۔ اس سے یومیہ 64 لاکھ مکعب فٹ تک گیس حاصل ہوگی۔ مزیدپڑھیں:عمر ایو ب کو […]

عمر ایو ب کو بڑا ریلیف مل گیا

پشاور (  اے بی این نیوز     )پی ٹی آ ئی کے وازرت عظمی کے لیے نا مزد امیدوار عمر ایو ب کوبھی پشا ور ہا ئی کو ر ٹ سے بڑا ریلیف مل گیا،، عدالت نے ایک مہینے کی راہداری ضمانت دیدی،،بابر اعوان عمر ایوب کی جانب سے پیش ہو ئے، دلا ئل میں کہا درخواست گزار […]

مولا نافضل الرحمان سیا ست کا چلا ہو ا کا رتو س ہیں، فیصل کنڈی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )روندی یاراں نوں لے لے ناں بھراواں دا،،مولا نافضل الرحمان سیا ست کا چلا ہو ا کا رتو س ہیں،، مولا نا بتا ئیں ہمیں کس کے کہنے پر پی ڈی ایم سے نکا لا گیا، ترجمان پیپلز پا رٹی فیصل کر یم کنڈی کی رہنما وں کے ہمرا ہ […]

مولانا فضل الرحمان کی سر گر میاں،ملک بھر میں سیاسی طوفان

لاہور ( اے بی این     )مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی رابطے پرسیاسی طوفان،ن لیگ برہم ،،ن لیگ کے رہنما ، ملک احمد خان نے کہامولانا کی تقاریر سے مجھے ثبوت ملے تھے کہ بانی پی ٹی آئی بیرونی آلہ کار ہیں،مولانافضل الرحمان کہتے تھے بانی پی ٹی آئی سے بات کرناکفرہے ، مزید پڑھیں :مولانا فضل […]

سائفر کیس،شاہ محمود قریشی کا سزا کیخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں سنائی گئی سزا کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو شاہ محمود قریشی نے سلمان صفدر اور علی بخاری کے توسط سے دائر درخواست میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ […]

مولانا فضل الرحمان نے بابراعوان سے 2سوالات کے جوابات مانگ لئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایک طرف پی ٹی آئی مولانا فضل الرحمان سے ہاتھ ملا رہی ہے تو دوسری جانب خود انہی کی صفوں سے سربراہ جمیعت علمائے اسلام کو تنقیدی رویوں کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں موجود پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے مولانا سے 2 سوال کردیئے۔ پہلا سوال انہوں نے […]

نون لیگ نے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا پر جاری فارم 45 جعلی قرار دیدئیے

لاہور (  اے بی این نیوز     )نون لیگ نے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا پر جاری فارم 45 جعلی قرار دیدئیے ،، مریم اورنگزیب کہتی ہیں کہ اگر یہ فارم 45 اصلی ہیں تو پھر یہ الیکشن کمیشن کیوں نہیں جاتے؟ دیگر فورمز بھی موجود ہیں ،،، الیکشن کی کارروائی پر کہیں سے کسی نے کوئی […]

موبائل فون قسطوں پر،منصوبے کی جلد منظوری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وزارت آئی ٹی اور ٹیلی کام اپنی موبائل فون کی قسط کی پالیسی کو آگے بڑھانے کے لیے تیار ہے کیونکہ وہ وزارت قانون اور وزارت خزانہ سے جانچ کے حصول کی طرف بڑھ رہی ہے۔موبائل فنانسنگ پر ورکنگ گروپ کے اجلاس کے دوران اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ جامع بات […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگران حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 37 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 275 روپے 62 پیسے […]