الزام لگایاہے تو ثبوت بھی پیش کریں،چیف جسٹس آف پاکستان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کمشنر راولپنڈی کے بیان سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے بنیاد الزام لگا دیں لیکن ان میں ذرا سی بھی صداقت ہو ثبوت پیش کریں۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس نے کہا کہ الزامات تو کوئی کچھ بھی لگا سکتا ہے، الزام […]
پرویز خٹک نے پارٹی صدارت اور رکنیت سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز (پی ٹی آئی پی) کے چیئرمین پرویز خٹک نے پارٹی صدارت اور رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز (پی ٹی آئی پی) کے چیئرمین پرویز خٹک نے پارٹی صدارت اور رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ مزیدپڑھیں:متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے 3 […]
سزاپوری ہونے کے بعد سابق وزیرِ اعظم تھائی لینڈتھاکسن شناوترا کل رہا ہونگے

بنکاک(نیوزڈیسک)تھائی لینڈ کے سابق وزیرِ اعظم تھاکسن شناوترا کل رہا کر دیے جائیں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ کے وزیرِ اعظم نے تھاکسن کی رہائی سے متعلق تفصیلات واضح نہیں کیں لیکن ان کا کہنا تھا کہ سب کچھ قانون کے مطابق ہو گا۔ تھائی لینڈکے سابق وزیرِ اعظم تھاکسن شناوتراپر کرپشن […]
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے 3 رکنی مذاکراتی کمیٹی قائم کردی

کراچی(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے 3 رکنی مذاکراتی کمیٹی بنادی۔ ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق کمیٹی سیاسی رابطوں اور حکومت سازی کے لیے مذاکرات کرے گی جس میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری، مصطفیٰ کمال اور ڈاکٹر فاروق ستار شامل ہیں۔ مزیدپڑھیں:نامزد وزیراعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈا پور کا صحت کارڈ ، […]
بانی پی ٹی آئی سیاسی انتقام نہیں لیں گے، علی محمد خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے ہم کوئی سیاسی انتقام نہیں لیں گے، پی ٹی آئی اقتدار میں آکر فتح مکہ ماڈل پر جائے گی۔ بانی پی ٹی آئی ن لیگ یا پیپلزپارٹی سے حکومتی اتحاد کےحق میں […]
پی ٹی آئی نے کل ملک بھر میں پرامن احتجاج کی کال دیدی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی تحریک انصاف نے عوامی مینڈیٹ کی توہین پر کل پرامن احتجاج کی کال دی ہے، مینڈیٹ کی توہین عوام قبول نہیں کریں گے، کورکمیٹی کے اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق الیکشن کمیشن مزید پڑھیں :پی ٹی آئی نے عمران خان کی دوبارہ ممکنہ گرفتاری کیخلاف […]
جنرل (ر) فیض کا نام غلطی سے میری زبان پر آگیا، فضل الرحمان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ گزشتہ روز جنرل ریٹائر فیض حمید کا نام غلطی سے میری زبان پر آگیا ، جمعہ کو اپنے ایک انٹرویو میں مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ جنرل ریٹائرڈ باجوا ریٹائرڈ جنرل فیض کو 2018 کے انتخابات میں دھاندلی کا ذمہ دار […]
ن لیگ کا وفاق میں حکومت نہ بنانے پر غور

لاہور ( اے بی این نیوز )مسلم ن لیگ کا وفاق میں حکومت نہ بنانے پر غور ، رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مجھ سمیت میں اکثریت کی رائے ہے کہ وفاق میں حکومت نہ لی جائے،پہلے بھی 18 ماہ کی حکومت میں ہم نے اپنی سیاست کا نقصان کیا،اب مزید یہ جنجال اپنے سر […]
مشہور روسی اپوزیشن رہنما ایلکسی نوالنی کاجیل میں انتقال

ماسکو(نیوزڈیسک)ایک عرصے سے جیل میں قید روس کے سب سے مشہور اپوزیشن لیڈر ایلکسی نوالنی جمعہ کو انتقال کر گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یمالو نینٹس ڈسٹرکٹ کی وفاقی پینی ٹینٹیاری سروس نے اپنے بیان میں بتایا کہ نوالنی آج کھارپ کی آئی کے۔3 کالونی میں چہل قدمی کے بعد اچھا محسوس نہیں کررہے […]
پی ٹی آئی رہنما طیبہ راجہ کو رہا کر دیا گیا

لاہور(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی رہنما طیبہ راجہ کو جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں جیل سے رہا کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، درخواست گزار کی جانب سے بیرسٹر خدیجہ صدیقی اور ایڈووکیٹ مراد خان مروت عدالت […]