اہم خبریں

پی ٹی آئی رہنما طیبہ راجہ کو رہا کر دیا گیا

لاہور(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی رہنما طیبہ راجہ کو جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں جیل سے رہا کر دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، درخواست گزار کی جانب سے بیرسٹر خدیجہ صدیقی اور ایڈووکیٹ مراد خان مروت عدالت میں پیش ہوئے۔

مزیدپڑھیں:پاکستانی انتخابات ، دھاندلی کے الزامات پر تشویش ہے ،امریکہ

عدالت نے طیبہ راجہ کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیدیا، جس کے بعد طیبہ راجہ کوکوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں