لاہور،وزیراعلیٰ پنجاب نے بند روڈ کا افتتاح کر دیا

لاہور(نیوزڈیسک)نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی نے کنٹرولڈ ایکسیس کوریڈور بند روڈ پروجیکٹ پیکج-I کو ٹریفک کے لیے کھول دیا۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر لاہور ڈویژن اور ڈی جی لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے نگراں وزیراعلیٰ کو منصوبے کے بارے میں بریفنگ دی۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محسن نقوی نے اس منصوبے میں […]
روسی شہریت کے حصول میں تارکین وطن کی دلچسپی کیوں کم ہوئی ،اہم وجہ سامنے آگئی

ماسکو (نیوزڈیسک)یوکرین میں جاری جنگ کے باعث روسی پاسپورٹ میں دنیا بھر کے لوگوں کی کشش گھٹتی جارہی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یوکرین پر روسی لشکر کشی کو 2 سال ہونے والے ہیں۔ درجنوں ممالک کے تارکین وطن روسی سرزمین پر موجود ہیں تاہم ان کی اکثریت اب روسی شہریت کے حصول میں زیادہ […]
کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی تحقیقات ہونی چاہئے، شیری رحمان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی نے سنگین الزامات لگائے ہیں اس کی تحقیقات تو ہونی چاہیے۔کمشنر نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں اور سوشل میڈیا کے پریشر میں تھا، بہت بڑے الزامات ہیں فوری طور پر تحقیقات ہونی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق ایک بیان […]
انتخابی بے ضابطگیوں کے حوالے سے قانونی راستہ اختیارکیاجائے،نگراں وزیراعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ملک میں ہونے والے عام انتخابات کو جمہوریت کے فروغ کی جانب ایک قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابی بے ضابطگیوں کے حوالے سے کسی قسم کے خدشات کے لیے دستیاب قانونی راستے اختیار کیے جائیں۔ ہفتہ کوجاری بیان میں انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ انتخابات […]
انتخابی عمل میں کمشنر کا کیا کردار ہوتا ہے؟جانئے

راولپنڈی(نیوزڈیسک)کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کے دھاندلی کے الزامات کے بعد راولپنڈی ڈویژن میں عام انتخابات 2024 متنازعہ ہوگئے جبکہ جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر سردار نذر عباس نے بتایاہے کہ کمشنر کا انتخابی عمل میں کوئی دخل نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر سردار نذر عباس نے بتایا کہ کمشنر کا انتخابی عمل […]
دبئی گولڈن ویزا لینے والے پاکستانیوں کی تعداد میں اضافہ

دبئی(نیوزڈیسک)دبئی کی پراپرٹی مارکیٹ میں رواں سال بھی تیزی کا رجحان برقرار ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس کے ساتھ ہی سرمایہ کاری کے ذریعے یو اے ای کا گولڈن ویزا حاصل کرنے والے پاکستانیوں کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے۔ دیگر کیٹیگریز کے ویزا کے مقابلے میں گولڈن ویزا والدین کو ساتھ رکھنے […]
ایچ ای سی سے ڈگری کی تصدیق کی نئی فیس کتنی ہے ؟جانئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اعلیٰ تعلیم یا ملازمت کے لیے بیرون ملک جانے کا ارادہ رکھنے والے پاکستانی شہریوں کے لیے ایچ ای سی کی ڈگری کی تصدیق لازمی ہے۔ ایچ ای سی نے درخواست دہندگان کو پریشانی سے بچنے کے لیے تعلیمی ڈگریوں کی تصدیق کے لیے ایک آن لائن نظام شروع کیا ہے۔ جس میں کہا […]
تحقیقات ہونی چاہیے کمشنر 8 دن تک کن سے ملتے رہے،مریم اورنگزیب

لاہور(نیوزڈیسک) ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کمشنر راولپنڈی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمشنر کے پاس ایسا کوئی اختیار نہیں ہوتا جو انہیں الیکشن نتائج کی تیاری تک رسائی دے، کمشنر نہ آراو ہوتاہےاور نہ ڈی آر او ہوتا ہے، موصوف […]
مری میں طوفانی بارش اور برفباری کاامکان،انتظامیہ الرٹ

مری(نیوزڈیسک)آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے بالائی علاقوں میں برفباری اور بارش کا امکان ظاہر کر دیا۔ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے مری میں آئندہ 2 روز میں موسم خراب رہنے کی پیشگوئی کے ساتھ انتظامیہ کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کردی۔ […]
10 دن بعد کمشنر راولپنڈی کا ضمیر اچانک کیسے جاگا ہے؟حنیف عباسی

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور قومی اسمبلی کے حلقے این اے 56 سے منتخب ہونے والے امیدوار حنیف عباسی نے کہا ہے کہ میں سمجھتا ہوں کہ اس وقت کمشنر راولپنڈی کا طبی معائنہ ہو رہا ہوگا، انہوں نے ریٹائرمنٹ سے پہلے ہیرو بننے کی کوشش کی ہے۔ن لیگ سے 2013 اور 2018 […]