پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں حکومت پہلے بنتی ہے الیکشن بعد میں ہوتے ہیں،سراج الحق

لاہور(نیوزڈیسک)امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان میں پہلے حکومت بنتی ہے پھر الیکشن ہوتے ہیں، راولپنڈی کا کمشنر دیگ کا ایک چاول ہے، ساری دیگ ایسی ہی ہے۔دھاندلی کے خلاف 23 فروری کو پشاور میں احتجاج کریں گے، 25 فروری کو اسلام آباد میں کانفرنس بلا رہے ہیں، عبوری حکومت نے […]
پاکستان نے آئی ٹی شعبے کے فروغ کیلئے 15 میں سے 13 اہداف حاصل کرلئے ،ڈاکٹر سیف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ نگراں حکومت نے 15 میں سے 13 اہداف کامیابی سے حاصل کیے ہیں، جو کہ نگراں سیٹ اپ کے تحت 5 ماہ کے مختصر عرصے میں آئی ٹی سیکٹر کو فروغ دینے اور اس کی برآمدات میں اضافہ کرنا تھا۔ […]
علی امین گنڈاپور کی کامیابی کے نوٹیفکیشن روک لیے گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے نامزد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی کامیابی کے نوٹیفکیشن روک لیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق )الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے نامزد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی کامیابی کے نوٹیفکیشن روک لیے۔ مزیدپڑھیں:مرکز اور پنجاب میں پی ٹی آئی […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نگراں وزیراعظم کو کل طلب کرلیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ بلوچ طلباء کی بازیابی کے کیس میں نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی کل (19 فروری کو) طلبی کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ آج جاری […]
مرکز اور پنجاب میں پی ٹی آئی کاحکومت بنانے کااعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریکِ انصاف کے سیکریٹری جنرل و نامزد وزیرِ اعظم عمر ایوب نے کہا ہے کہ مرکز اور پنجاب میں بھی پی ٹی آئی حکومت بنائے گی۔ بیرسٹر گوہر خان کے ہمراہ پریس کانفرس کرتے ہوئے تحریکِ انصاف کے رہنما عمر ایوب نے دھاندلی اور انتخابی نتائج میں تبدیلی کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ […]
تمام سیاسی جماعتیں ملکی بہتری کیلئے میثاقِ پاکستان کریں، حافظ طاہر اشرفی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگراں وزیرِ اعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں ملکی بہتری کے لیے میثاقِ پاکستان کریں۔ نجی ٹی وی سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کا مینڈیٹ قبول کریں۔ مزیدپڑھیں:کراچی ،کوکنگ آئل سے […]
پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ میں شمولیت کیلئے مان گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی کابینہ میں شمولیت کے لیے رضامندی کااظہارکردیا، نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں حکومت سازی کے معاملات آخری مراحل میں پہنچ گئے ، صدر مملکت اور اسپیکر قومی اسمبلی کے عہدے پیپلز پارٹی کو ملیں گے۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے مل کر ملک […]
قوم نے خاموشی سے ووٹ دیکر بانی پی ٹی آئی کو جتوایا، عامرڈوگر

اسلام آباد ( نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر نے کہا ہےکہ قوم نے 8 فروری کو خاموشی سے ووٹ دے کر بانی پی ٹی آئی کو جتوایا ۔ تفصیلات کے مطابق ایک گفتگومیںتحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر نے کہا کہ ہمارے لیڈر بانی پی ٹی آئی جلد رہا ہوں گے، مریم نواز […]
محسن نقوی نے دھاندلی کی پلاننگ کی،عمر ایوب کا الزام

اسلام آباد (نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے سینئر رہنما عمر ایوب نے کہاہے کہ کمشنر راولپنڈی نے جن اشخاص پر الزام لگائے ہیں ان کو اپنی پوزیشن واضح کرنی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق عمر ایوب نے کہا کہ حکومت بنانے کی ہماری شروع سے ہی سوچ رہی ہے، ہم اب گورنمنٹ بنائیں گے، ان کا کہنا […]
فرانس نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا

پیرس(نیوزڈیسک)فرانسیسی صدر نے کہا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے دو ریاستوں پر مشتمل حل قبول نہ کیے جانے کے باعث پیرس معاملات کو بحسن و خوبی نپٹانے کے لیے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کی طرف جاسکتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیرس میں اردن کے شاہ عبداللہ ثانی کے ساتھ میڈیا سے […]