دوبارہ انتخابات کی طرف نہیں جائیں گے، اسد قیصر

صوابی (نیوزڈیسک)اکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کی کہی گئی بات پر چیف جسٹس جوڈیشل تحقیقات کریں، ہم کسی بھی صورت دوبارہ انتخابات کی طرف نہیں جائیں گے۔ صوابی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ ملک بحرانوں کا […]
تائیوان کے گرد چینی فوج کے گشت میں اچانک اضافہ کردیاگیا

بیجنگ(نیوزڈیسک)دو چینی شہریوں کی ہلاکت اور پھر کشیدگی میں اضافے کے بعد چین نے تائیوان کے زیر کنٹرول جزیروں کے قریب گشت میں اضافہ کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 14 فروری کو چینی کشتی میں 4 افراد سوار تھے، اس دوران کشتی کنمین جزائر کے قریب تائیوان کے ساحلی […]
جاپان میں نئے فوجیوں کو بھرتی کرنے کیلئے انوکھی شرط رکھ دی گئی

ٹوکیو(نیوزڈیسک)جاپانی فوج میں نوجوان فوجیوں کی کمی کے باعث وزارت دفاع نے انوکھی ہدایات جاری کردیں، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اب نئے بھرتی ہونے والے فوجیوں کو لمبے بال رکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ نوجوان ملٹری میں شمولیت حاصل کرسکیں۔ یہ اعلان ایسے وقت میں کیا گیا ہے […]
یوکرین نے روس کے 3 لڑاکا طیارے مار گرائے

ماسکو،کیف (نیوزڈیسک)یوکرین نے روس کے 3 لڑاکا طیارے مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ روس نے یوکرین کے ایک اور اہم شہر ایودیوکا پر قبضہ کرلیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یوکرینی فضائیہ کے سربراہ نے بتایا کہ انہوں نے مشرقی یوکرین میں 2 روسی ایس یو-34 لڑاکا بمبار طیاروں اور ایک ایس یو-35 […]
کمشنر پنڈی کو آخری پوسٹنگ بزدارنے 5کروڑلے کردی تھی،راجہ ریاض

فیصل آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے الزام لگایا ہےکہ سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کو 25 کروڑ روپے میں خریدا گیا ہے، نیویارک میں اوورسیز کے ذریعے ان کو فلیٹ دیا گیا ہے۔ فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے راجہ ریاض کا کہنا تھا کہ لیاقت چٹھہ […]
بھارت،بیوی نے شوہر کے موبائل چھیننے پر خودکشی کرلی

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت میںبیوی نے شوہر کے موبائل چھیننے پر خودکشی کرلی، بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کی رہائشی خاتون رچنا ساہو کو ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا کا استعمال بے حد پسند تھا، دن بھر گھنٹوں گھنٹوں خاتون موبائل فون استعمال کرتی رہتی تھیں۔ یہی وہ عادت تھی جو کہ اس […]
فرانس یوکرائن کوسوا تین ارب ڈالر کا اسلحہ دے گا،معاہدے طے پاگیا

پیرس (نیوزڈیسک)فرانس نے یوکرین سے ایک دس سالہ معاہدہ کیا ہے جس کے تحت 3 ارب 23 کروڑ ڈالر سے زیادہ مالیت کا اسلحہ بھی فراہم کیا جائے گا اور یوکرین کی فوج کو جدید ترین طریقوں کے مطابق تربیت بھی دی جائے گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یوکرین کے زیلینسکی نے اس معاہدے […]
یہی ماحول رہا تو ملک کو بحرانوں سے کون نکالے گا؟بلاول بھٹو

ٹھٹھہ(نیوزڈیسک)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہماری پارٹی وزارت عظمیٰ کی نشست نہیں، عوام کا حق مانگ رہی ہے، مجھے کہا گیا کہ 2 سال کیلئے وزیراعظم بن جاؤ لیکن میں عوام کے ووٹ سے وزیراعظم بننا چاہتا ہوں، میں نےمنع کردیا کہ ایساوزیراعظم نہیں بنوں گا۔ انتخابی نتائج سے متعلق شکایتیں […]
پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز سے مذاکرات پر پی ٹی آئی میں اختلافات پیدا ہوگئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز اور پی ٹی آئی کے مذاکرات میں تحریک انصاف کے رہنماؤں میں اختلافات سامنے آگئے۔ نجی ٹی وی نے بتایاکہ ہزارہ اور ملاکنڈ ڈویژن کے رہنماؤں نے پی ٹی آئی پی سے مذاکرات پر تحفظات کا اظہار کیا، پی ٹی آئی رہنماؤں نے قیادت کو واٹس ایپ گروپس میں اپنے تحفظات […]
الیکشن کمیشن نے پی پی 296سے ہارنے والے امیدوار کی کامیابی کانوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 296سے ہارنے والے امیدوار کی کامیابی کانوٹیفکیشن جاری کردیا، تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جس امیدوار (سردار احمد علی خان دریشک )کی جیت کانوٹیفکیشن جاری کیا مزیدپڑھیں:پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں حکومت پہلے بنتی ہے الیکشن بعد […]