اہم خبریں

پاکستانی انتخابات ، دھاندلی کے الزامات پر تشویش ہے ،امریکہ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز       )ترجمان امریکی نیشنل سکیورٹی کونسل جان کربی نے کہا پاکستانی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے الزامات پر تشویش ہے ، ووٹرز کو ڈرانے دھمکانے سے متعلق کچھ رپورٹس کا سنا ہے ، ووٹ ابھی بھی گنے جارہے ہیں مزید پڑھیں :مشرق وسطیٰ میں ایرانی مفادات کو ہر ممکن فائدہ نہیں پہنچنے […]

نوازشریف پاکستان کومتحدکرنےوالی قوت کانام ہے،مریم نواز

لاہور( اے بی این نیوز        )نامزدوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ارکان اسمبلی کےجذبےاورقومی سوچ کی قدرکرتےہیں،آزادارکان نےتعمیرپاکستان کےقافلے میں شمولیت اختیارکی،حمایت پاکستان اورعوام کومشکلات سےنکالنے میں مددگارہوگی،وہ مزید پڑھیں :نوازشریف نے تقریر کرنے میں جلد بازی کی،خورشید شاہ آزادارکان اسمبلی سے ملاقات کر رہی تھیں انہوں نے کہا کہ ہمارےلیےاقتدارنہیں،ملک اورعوام کی خدمت اہم ہے،نوازشریف […]

جماعت اسلامی اورہمارا ایجنڈاایک ہے،اسدقیصر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )اسدقیصر نے کہا ہے کہ انتخابات میں جس قسم کی دھاندلی کی گئی اس کی مثال نہیں ملتی،فیصلہ کیاہےکہ دھاندلی کیخلاف آوازکومتحدکریں،دھاندلی کیخلاف آوازاٹھانےوالی جماعتوں سے رابطوں کررہے ہیں،پیرکوہماری میٹنگ ہورہے جس مزید پڑھیں :بلے کا انتخابی نشان نہ ملنے پر اسدقیصرنے نوازشریف کو دھمکی دے ڈالی میں لائحہ عمل […]

پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کے مابین برف پگھل گئی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے8فروری کےبعدہی اعلان کر دیاتھا کہ الیکشن دھاندلی زدہ ہیں،الیکشن کےبعدملک بحران سےدوچارہوگیا،ہم نے کہہ دیاتھاالیکشن میں بدترین دھاندلی کی گئی، مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کے احتجاج کی کال ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ چیف الیکشن کمشنرکےاستعفےکامطالبہ کرتےہیں،سپریم کورٹ […]

بانی تحریک انصاف کی ہدایت پر پی ٹی آئی کا مرکز، پنجاب میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر پاکستان تحریک انصاف نے مرکز اور پنجاب میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسلام آباد میں قومی وطن پارٹی کے رہنماؤں کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر سیف نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ […]

رشیداکبرنوانی،احمدنوازنوانی،عامرعنایت شاہانی ،راناعبدالمنان ن لیگ میں شامل

بھکر ( اے بی ایننیوز    )این اے92بھکرسےآزادامیدواررشیداکبرنوانی ن لیگ میں شامل ہو گئے،پی پی90بھکرسےاحمدنوازنوانی بھی مسلم لیگ ن میں شامل، پی پی92اور93بھکر مزید پڑھیں :اعجاز چوہدری ، یاسمین راشد ، محمود الرشید سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد سےکامیاب عامرعنایت شاہانی بھی ن لیگ میں شامل،پی پی272مظفرگڑھ سےراناعبدالمنان بھی مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے

ہم اس سسٹم کو ٹھیک کرنا چاہتے ہے،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جنرل فیض کا نام غلطی سے میرے منہ سے نکلا تھا،بڑی بات ہویاچھوٹی میں جنرل باجوہ اور فیض حمید کو 2018میں دھاندلی کاذمہ دار سمجھتاہوں،زیر بحث ہونے کے بجائے انکو تاریخ کے حوالے کیاجائے،عدم اعتماد کے پیچھے جنرل باجوہ او ر دیگر تھے ،جنرل […]

عمرہ زائرین کیلئے قائم”نسک ڈاٹ کام“ کی طرف سے دبئی میں نمائش کا انعقاد

دبئی (نیوزڈیسک) سعودی وزارت حج و عمرہ اور سعودی سیاحتی اتھارٹی کی طرف سے قائم کیے جانے والے ڈیجیٹل پلیٹ فارم ” نسک ڈاٹ کام” کی طرف سے دبئی میں نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹرتوفیق کی زیرسرپرستی ہونے والی نمائش میں یواے ای کے شہریوں اور تارکین وطن کو […]

پی ٹی آئی کا وفد جماعت اسلامی سے مذاکرات کیلئے پہنچ گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پی ٹی آئی کا وفد جماعت اسلامی سے مذاکرات کیلئے میاں اسلم کی رہائشگاہ پہنچ گیا،وفد میں اسد قیصر،بیرسٹر سیف، مزید پڑھیں :صدر مملکت سے پی ٹی آئی کےوفد کی ملاقات شوکت یوسفزئی،صاحبزادہ صبغت اللہ شامل ہیں،جماعت اسلامی کی جانب سےلیاقت بلوچ،میاں اسلم اورنصراللہ رندھاوا موجود ہیں۔

بانی پی ٹی آئی نےسیاسی جماعتوں سےرابطوں کی ہدایت کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )رہنماپی ٹی آئی بیرسٹرسیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نےسیاسی جماعتوں سےرابطوں کی ہدایت کی،دھاندلی زندہ الیکشن پرسیاسی جماعتوں کی شکایات آرہی ہیں، ووٹرزکی امانت میں خیانت کی گئی،یہ ملک کااہم مسئلہ ہے، مزید پڑھیں :پیر پگارا کا بانی پی ٹی آئی کے نوجوانوں کو سلام بانی […]