بانی پی ٹی آئی نےسیاسی جماعتوں سےرابطوں کی ہدایت کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )رہنماپی ٹی آئی بیرسٹرسیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نےسیاسی جماعتوں سےرابطوں کی ہدایت کی،دھاندلی زندہ الیکشن پرسیاسی جماعتوں کی شکایات آرہی ہیں،
ووٹرزکی امانت میں خیانت کی گئی،یہ ملک کااہم مسئلہ ہے،

مزید پڑھیں :پیر پگارا کا بانی پی ٹی آئی کے نوجوانوں کو سلام

بانی پی ٹی آئی کےحکم پراپوزیشن میں بیٹھنےکافیصلہ کیا،ہمارےامیدواروں کےنتائج بدلےگئے،قانون اورآئین کےدائرے میں رہ کراحتجاج کریں گے۔