آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاریاں شروع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایف بی آر نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری شروع کردی،ملک بھر کے چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹریز سے یکم مارچ تک تجاویز طلب، مزید پڑھیں :آئی ایم ایف کے مطالبے پر ’’منی بجٹ‘‘لانے کی تیاریاں تجاویز کے ساتھ متعلقہ دستاویز اوراعدادوشمار بھی بھیجی جا سکتی ہیں،مقامی کارخانہ دار […]
فروری،مارچ،اپریل قوم کیلئے بھاری،جانئے کیوں؟

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک میں گیس کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی بڑھنے کا خدشہ،فروری میں مہنگائی کی شرح 25 فیصد تک پہنچ جائے گی،اپریل میں فوری طور پر نیا آئی ایم ایف پروگرام حاصل نہ کیا گیا تومہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا، مزید پڑھیں :پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو […]
ڈی سی اسلام آباد کی غیر مشروط معافی کی استدعا مسترد

اسلام آباد(اے بی این نیوز )توہین عدالت کیس میں ڈی سی اسلام آباد کی غیر مشروط معافی کی استدعا مسترد،پیر تک شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرانے کاحکم، عرفان نواز میمن نے کہا خود کو عدالت کے رحم وکرم پر چھوڑتاہوں،توہین عدالت کاسوچ بھی نہیں سکتا،جسٹس بابر ستار نے ریمارکس دیئے کیا آپ توہین عدالت کیس […]
ججز کے خلاف ایس جے سی کارروائی جاری رکھ سکتی ہے یا نہیں؟ عدالت نے فیصلہ سنایا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی ) نے ریٹائرڈ ججوں کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل (ایس جے سی) کی کارروائی سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس سی پی نے اپنے فیصلے میں کہا کہ جج کے خلاف ایک بار کارروائی شروع ہو جائے تو جج کے استعفے سے […]
پشاور زلمی کو دوسرے میچ میں بھی شکست،کراچی کنگزکامیاب

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ مزیدپڑھیں:سابق کمشنر راولپنڈی کے الزامات مسترد، تحقیقات […]
الیکشن کمیشن اصل فارم 45 عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے، سلمان اکرم راجا

لاہور(نیوزڈیسک)این اے 128 کے آزاد امیدوار سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اصل فارم 45 عدالت پیش کرنے کے احکامات جاری کرے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میں این اے 128کے آزاد امیدوار سلمان اکرم راجا کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں انہوں نے دلائل پیش کیے۔ مزیدپڑھیں:سابق کمشنر […]
سابق کمشنر راولپنڈی کے الزامات مسترد، تحقیقات مکمل

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )راولپنڈی ڈویژن کے تمام ڈی آر اوز اور آر اوز نے سابق کمشنر راولپنڈی کے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کو یکسر مسترد کر دیا، خصوصی کمیٹی کی تحقیقات مکمل،کمیٹی آج رپورٹ کو حتمی شکل دے کرالیکشن کمیشن کو پیش کرے گی،راولپنڈی ڈویژن کے مزید پڑھیں :کمشنر پنڈی کو آخری پوسٹنگ […]
صادق سنجرانی بلوچستان میں اہم عہدے کیلئے کوشاں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی بلوچستان میں اہم عہدے کے لیے کوشاں ہیں۔ نجی ٹی وی نے بتایاکہ اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی رہنما ن لیگ اسحاق ڈار سے ملاقات ہوئی ۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے لیڈر آف دی ہاؤس کے چیمبر میں اسحاق ڈارسے ملاقات کی ۔ مزیدپڑھیں:میثاق پاکستان […]
عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج،درخواست گزار بیرون ملک چلاگیا،5لاکھ روپے جرمانہ عائد،سپریم کورٹ کاآئندہ نام کے ساتھ بریگیڈیئر نہ لکھنے کاحکم، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے درخواست دائر کرکے بیرون ملک مزید پڑھیں :پاکستان میں عام انتخابات عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکزبن گئے جانا عجیب بات […]
رہنماپی ٹی آئی وقاص اکرم کی مریم نوازکیساتھ وائرل تصویر پر وضاحت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ن لیگ کی چیف آرگنائزرمریم نوازکے ساتھ شیخ وقاص اکرم کی تصویرکو’’فیک‘‘قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تازہ تصویرنہیں ہے، تفصیلات کے مطابق ان دنوں سوشل میڈیا پر ن لیگ کی چیف آرگنائزرمریم نوازکے ساتھ تحریک انصاف کے رہنماشیخ وقاص اکرم کی ایک تصویر زیرگردش ہے،تاہم اب مسلم لیگ(ن)کی […]