اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ن لیگ کی چیف آرگنائزرمریم نوازکے ساتھ شیخ وقاص اکرم کی تصویرکو’’فیک‘‘قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تازہ تصویرنہیں ہے،
تفصیلات کے مطابق ان دنوں سوشل میڈیا پر ن لیگ کی چیف آرگنائزرمریم نوازکے ساتھ تحریک انصاف کے رہنماشیخ وقاص اکرم کی ایک تصویر زیرگردش ہے،تاہم اب مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ن لیگ کی چیف آرگنائزرمریم نوازکے ساتھ شیخ وقاص اکرم کی تصویرکو’’فیک‘‘قراردیتے ہوئے کہا کہ یہ غلط ہے،
مزیدپڑھیں:الیکشن کمیشن نے تاریخ کے بدترین الیکشن کرائے،اسد قیصر
دوسری جانب میری تصویر رہنماتحریک انصاف شیخ وقاص اکرم بھی بول پڑے اور کہاکہ میری تصویرایڈٹ کر کے سوشل میڈیا پر لگائی گئی ہے ،لہذا کسی پروپیگنڈا میں نہ آئیں،انہوں نے کہاکہ میں عمران خان کا کھلاڑی ہوں عمران خان کے ساتھ ہی رہوں گا۔
Fake News. This is not a fresh picture of Sheikh Waqas Akram with Maryam Nawaz.
spokesperson Mariam Aurangzeb confirmed pic.twitter.com/d5Vpif8Dm7— Waseem Abbasi (@Wabbasi007) February 21, 2024















