اہم خبریں

صادق سنجرانی بلوچستان میں اہم عہدے کیلئے کوشاں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی بلوچستان میں اہم عہدے کے لیے کوشاں ہیں۔

نجی ٹی وی نے بتایاکہ اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی رہنما ن لیگ اسحاق ڈار سے ملاقات ہوئی ۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے لیڈر آف دی ہاؤس کے چیمبر میں اسحاق ڈارسے ملاقات کی ۔

مزیدپڑھیں:میثاق پاکستان کرنے کا مطالبہ سامنےآگیا

ذرائع نے یہ بھی بتایاکہ صادق سنجرانی بلوچستان میں اہم عہدہ لینے کےلئے بھی کوشاں ہیں۔

متعلقہ خبریں