اہم خبریں

میثاق پاکستان کرنے کا مطالبہ سامنےآگیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )علماء ومشائخ کا ملک کی سیاسی ومذہبی جماعتوں سے میثاق پاکستان کرنے کا مطالبہ،میثاق پاکستان کنونشن کے اعلامیہ کے مطابق افواج پاکستان، عدلیہ اورتمام سیاسی و مذہبی جماعتیں ایک میز پر بیٹھیں، سیاسی جماعتیں ایک مزید پڑھیں :پاکستان کو بحران سے نکالنے کیلئے وزیراعظم کا ہاتھ مضبوط کرنا ہوگا، بلاول […]

پیپلزپارٹی اور بلوچستان عوامی پارٹی ملکر حکومت بنائینگے

کو ئٹہ ( اے بی این نیوز    )بلوچستان میں حکومت سازی کے معاملے پر حتمی فیصلہ آج ہو گا،ن لیگ ،پیپلزپارٹی اور بلوچستان عوامی پارٹی ملکر حکومت بنائینگے، گورنر اور سپیکر ن لیگ کاوزارت اعلیٰ پیپلز پارٹی کے حصے میں آئے گی،سینئر صوبائی وزیر بھی ن لیگ سے ہوگا،پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن مزید پڑھیں :بلوچستان […]

الیکشن کمیشن نے تاریخ کے بدترین الیکشن کرائے،اسد قیصر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )شہباز شریف میں اخلاقیات ہو تو شکست تسلیم کریں،جعلی وزیر اعظم اور کابینہ ہو گی تو ان لوگوں کو کوئی بھی قبول نہیں کرے گا ،اسد قیصر کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کل عہدوں کی بندر بانٹ کی گئی ، مینڈیٹ ان کے پاس ہے […]

میاں اسلم اقبال کی راہداری ضمانت منظور

لاہور (اے بی این نیوز   )پی ٹی آئی پنجاب کے نامزد وزیر اعلیٰ میاں اسلم اقبال کی پشاور ہائیکورٹ سے راہداری ضمانت منظور،میاں اسلم اقبال کیخلاف 18 مقدمات درج ہیں، مزید پڑھیں :میاں اسلم اقبال کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے،بھائی اکرم اور بھتیجے حمزہ اکرم کو حراست میں لے لیا گیا سینیٹر فیصل جاوید نے […]

سندھ گورنر شپ،مسئلہ بن گئی،متحدہ ڈٹ گئی

کراچی ( اے بی این نیوز   )سندھ میں گورنر شپ متحدہ کا حق ، دستبردار نہیں ہوں گے،نہیں چاہتے سندھ کی گورنر شپ کے معاملے پر کوئی بحث ہو،ایم کیو پاکستان کے مصطفیٰ کمال کی میڈیا سے گفتگو کہا حکومت میں برائے نام نہیں رہنا چاہتے، ڈیڈ لاک کوئی نہیں ہے، مزید پڑھیں :تحریک انصاف نے نگران […]

اسلام آباد، تین امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن کے فیصلے سے مشروط

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )اسلام آباد کے تینوں حلقوں سے امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن کے فیصلے سے مشروط ،جسٹس گل حسن نے ریمارکس دیئے الیکشن کمیشن سے جاننا چاہیں گے کہ کامیاب امیدوار کے نوٹیفکیشن میں اتنی جلد بازی کیوں کی گئی، مزید پڑھیں :علی امین گنڈاپور کی کامیابی کے نوٹیفکیشن […]

پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں بڑا بریک تھرو

لاہور (اے بی این نیوز       )پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں بڑا بریک تھرو ،بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلز پارٹی کا وفد اسحاق ڈار کی رہائش گاہ پہنچ گیا ،شہباز شریف بھی اسحاق ڈار کے گھر موجود ہیں، مزید پڑھیں :پیپلز پارٹی اور ن لیگ ایک ہی سکے کےدورخ ہیں، رؤف حسن پیپلز پارٹی اور […]

پیپلزپارٹی ن لیگ کےساتھ وزارتوں میں حصہ دارنہیں ہوگی،بلاول

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) بلاول بھٹونےکہاہےہم ن لیگ کوسپورٹ کریں گے،ملک میں اس وقت جمہوریت خطرے میں ہے،ملکی حالات کےپیش نظراحتیاط سےچلنےکی ضرورت ہے،پیپلزپارٹی مسلم لیگ ن کےساتھ وزارتوں میں مزید پڑھیں :بلاول نے اقتدار کی تقسیم کے فارمولے کو مسترد کردیا حصہ دارنہیں ہوگی،ان خیالات کا اظہار شیری رحمان نے کیا انہوں […]

پنجاب اسمبلی اجلاس بہت عجلت میں بلایاگیا،سبطین خان

لاہور ( اے بی این نیوز    )سپیکرپنجاب اسمبلی سبطین خان نے کہا ہے کہ میرےعلم میں نہیں تھا کہ پنجاب اسمبلی کااجلاس بلایاجائیگا،اجلاس بہت عجلت میں بلایاگیا،سپریم کورٹ کےفیصلےکےبعدپی ٹی آئی سےبلےکانشان واپس لےلیاگیا،پی ٹی آئی نےالیکشن میں آزادامیدوار کھڑےکیے،جیتنےوالےآزادامیدواروں نےتین دن میں سنی اتحادکونسل کوجوائن کیا،اکثریت جس کےپاس ہوگی وہی جماعت حکومت بنائےگی، مزید پڑھیں :پنجاب […]

پنجاب بورڈ کا 2025 سے امتحانات انگریزی میں منعقد کرنے کا اعلان

لاہور ( اے بی این نیوز    )پنجاب بورڈ نے 2025 سے تمام امتحانات انگریزی میں منعقد کرنے کا اعلان کر دیاپنجاب بورڈ نے 2025 سے تمام امتحانات انگریزی میں منعقد کرنے کا اعلان کر دیا۔پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے میٹرک کے امتحانات انگریزی میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نئی پالیسی بتدریج سوالیہ پرچوں میں اردو کو […]