سیشن جج ناصر جاوید رانا اسلام آباد کی احتساب عدالت تعینات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سیشن جج ناصر جاوید رانا کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج کے طور پر تعینات کر دیا گیا،وزارت قانون کے بعد چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی منظوری دے دی ،اسلام آباد ہائی کورٹ سے ناصر جاوید رانا کے جج احتساب عدالت تعیناتی کا مزید پڑھیں […]
سلامتی کونسل اجلاس ،غزہ میں مستقل جنگ بندی کی قرارداد مسترد

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )امریکی ویٹو کے باعث قرارداد مسترد کردی گئی،امریکہ کی جانب سے اسرائیل کی حمایت میں ایک بار پھر ویٹو کا استعمال کیا گیا،غزہ میں مستقل جنگ بندی کیلئے الجزائر کی قرارداد مسترد کردی گئی مزید پڑھیں :اقوام متحدہ کا غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ قرارداد کے حق میں 13 […]
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کا براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول پیدا کرنے میں اہم کردار ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد(اے بی این نیوز )نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ملک کی معاشی ترقی کیلئے مختلف شعبوں میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کا براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول پیدا کرنے میں اہم کردار ہے، نمک […]
جانئے ٹرینوں کے کرا ئے بارے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کراچی سے لاہور تک ٹرین کا سفر کئی ٹرینوں کے ذریعے کیا جاتا ہے، کراچی سے لاہور ٹرینیںشالیمار ایکسپریس، خیبر میل، علامہ اقبال ایکسپریس، تیزگام، جناح ایکسپریس، پاک بزنس ایکسپریس، قراقرم ایکسپریس، کراچی ایکسپریس، عوام ایکسپریس، شاہ حسین ایکسپریس، اور گرین لائن وغیرہ شامل ہیں، مزید پڑھیں :پاکستان ریلوے […]
بیرون ملک کتنے پا کستانی قید ہیں جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سینیٹر ولید اقبال کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے حالیہ اجلاس میں وزارت خارجہ کے حکام نے دنیا بھر میں قید پاکستانی شہریوں کے بارے میں اپ ڈیٹ فراہم کیا۔ اس وقت بیرون ملک مقیم 23,456 پاکستانیوں کی تعداد کے باوجود، اجلاس میں ان […]
غزہ کی صورتحال ،سلامتی کونسل کااجلاس طلب

نیویارک( اے بی این نیوز )غزہ کی صورتحال پرسلامتی کونسل کااجلاس طلب کر لیا گیا،اجلاس میں غزہ میں جنگ بندی کیلئےووٹنگ ہوگی، مزید پڑھیں :سلامتی کونسل کے سفیروں کارفح سرحد کا دورہ یہ اجلاس یواین سیکیورٹی کونسل اجلاس الجزائرکی درخواست پرطلب کیاگیا کہونکہ غزہ کی صورتحال بہت نازک ہو چکی ہے اور وہاں پر بے گناہ فلسطینیوں […]
ملک بھر میں4 روز سے ایکس کی سروس متاثر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک بھر میں4 روز سے سوشل میڈیاسائٹ ایکس کی سروس متاثر،، سوشل میڈیا سائٹ کئی گھنٹوں بعد تھوڑی دیر کیلئے بحال کی جاتی ہے،ایکس کو وزارت داخلہ کے حکم پر بند کیاگیا ،ترجمان پی ٹی آے کی برطانوی نشریاتی ادارےسے گفتگو، مزید پڑھیں :پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس […]
ایم کیو ایم کا سیاست کےحوالے سے بڑا فیصلہ

کراچی ( اے بی این نیوز )سندھ اسمبلی میں اپوزیشن کے لئے ایم کیو ایم نے سر جوڑ لئے ، مضبوط اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کی تیاریاں شروع ، اپوزیشن لیڈر کے نام پر غور شروع ، علی خورشیدی اور عبد الوسیم کے ناموں پر مشاورت مزید پڑھیں :ن لیگ، ایم کیو ایم کے مابین سیٹ […]
پیپلزپارٹی،ن لیگ میں ڈیڈ لاک برقرار

لاہور ( اے بی این نیوز )پیپلزپارٹی اور ن لیگ حکومت سازی کا اونٹ کسی کروٹ نہ بٹھا سکیں، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی کوآرڈینیشن کمیٹیوں کا اجلاس تاحال شروع نہیں ہو سکا،ن لیگ کے رہنما پیپلز پارٹی کی کوآرڈینیشن کمیٹی کے ارکان کے منتظر مزید پڑھیں :ن لیگ، ایم کیو ایم کے مابین سیٹ […]
اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا

کراچی ( اے بی این نیوز )اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 16 پیسے اضافے سے 282 روپے 32 پیسے کا ہوگیا ، مزید پڑھیں :گیس کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی 25 فیصد تک بڑھنے کا امکان گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 282 روپے 16 پیسے پر بند ہوا تھا۔