اہم خبریں

پاکستان ڈیف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کا چیمپئین بن گیا

شارجہ (نیوزڈیسک)پاکستان کی ڈیف کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کا فائنل جیت لیا۔ شارجہ میں ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں پاکستان ڈیف کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو 88 رنز سے ہرایا۔ پاکستان ڈیف ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں پر 151 رنز بنائے جس کے بعد سری لنکا […]

مخصوص نشستوں پر قا نو نی جنگ جاری

پشاور ( اے بی این نیوز   )مخصوص نشستوں پر قا نو نی جنگ۔ کیا سنی اتحاد کونسل پارٹی ہے یا نہیں؟ صدارتی، سینیٹ، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے الیکشن میں حصہ لے سکتی ہے؟پشا ور ہا ئی کو رٹ کا اٹارنی جنرل سےاستفسار مزید پڑھیں :کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ جنرل شیخ محمدکی جنرل ساحر شمشاد مرزاسے ملاقات […]

کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ جنرل شیخ محمدبن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی جنرل ساحر شمشاد مرزاسے ملاقات

راولپنڈی(نیوزڈیسک) کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزاسے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن […]

آئی ایم ایف مشن اور حکومتی معاشی ٹیم کے درمیان مذاکرات آ ج

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )آئی ایم ایف مشن اور حکومتی معاشی ٹیم کے درمیان مذاکرات آ ج ہو ں گے ،، مذاکرات کی کامیابی کی صورت میں پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی قسط جاری کی جائے گی، مزید پڑھیں :امریکہ اور مغرب باز نہ آیا تو روس جوہر ی جنگ کیلئے […]

کچھ عنا صر معیشت کو نقصا ن پہنچا نا چا ہتے ہیں ،تارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )کچھ عنا صر معیشت کو نقصا ن پہنچا نا چا ہتے ہیں ، اگر کو ئی سمجھتا ہے کہ اپنے مفادات کی خا طر ملکی معیشت کو نقصا ن پہنچا ئے گا تو یہ اس کی خام خیا لی ہے ، وفا قی وزیر اطلا عات عطا تارڑ کی پر […]

حکمرانوں کوعوام کےمسائل سےکوئی لگاؤ نہیں، سردارلطیف کھوسہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )رکن قومی اسمبلی سردارلطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ بتاتودیں کون ملک میں حکومت کررہاہے،ملک میں بنیادی انسانی حقوق کوسلب کرنے کی کوشش کی گئی،ہمارے مینڈیٹ کوپہلےچرالیاگیااب ڈرانے کی کوشش کی جارہی ہے، مزید پڑھیں :پہلی فارن آفس میٹنگ ،وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی خارجہ پالیسی کی بجائے معاشی امور […]

پہلی فارن آفس میٹنگ ،وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی خارجہ پالیسی کی بجائے معاشی امور پر گفتگو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا پہلا وزارت خارجہ کا دورہ اور وزیر موصوف کا خطاب خارجہ پالیسی کے معاملات سے زیادہ اقتصادی چیلنجز پر مرکوز رہا، چونکہ ان کی ساری عمر معیشت کے حوالے سے گزری لیکن اب ان کو وزارت خارجہ تفویض کی گئی لیکن ان کو زیادہ […]

جانئے کتنی وزارتیں ابھی وزرا سے محروم ؟

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وفاقی کابینہ کی تشکیل کےبعد بھی متعدد اہم وزارتیں اور ڈویژنز وزراء سے محروم ،وزیراعظم نےایک درجن سےزائد وزارتوں اورڈویژنزکا قلمدان اپنے پاس رکھ لیا،موسمیاتی تبدیلی،آئی ٹی، مواصلات،بین الصوبائی رابطہ ،پارلیمانی مزید پڑھیں :ضمنی انتخابات کیلئے تیاریاں شروع امور،صحت اورنیشنل فوڈ سکیورٹی کاقلمدان کسی کو نہیں دیا گیا،وزیراعظم نےمذہبی امور،آبی […]

فیصل مسجد میں کتنے معتکف ہوں گے ،درخواستیں طلب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )رمضان المبارک کے تیسرے عشرے کے آغاز پر 300 افراد فیصل مسجد میں معتکف ہوں گے ،اعتکاف کے لیے فیصل مسجد انتظامیہ نے درخواستیں طلب کر لیں۔انتظامیہ کے مطابق درخواستوں مزید پڑھیں :ڈی سی اسلام آباد ، ایس ایس پی آپریشنز کی سزا کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پرنیابینچ تشکیل کی وصولی […]

گھی فی کلو30 روپے سستا ،پیاز اور کیلوں کی برآمد پر پابندی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر عمل درآمد ،یوٹیلیٹی سٹورز پرگھی فی کلو30 روپے سستا کردیا گیا،ذرائع کے مطابق گھی کی فی کلو قیمت 365 سے کم کرکے335روپے مقرر کی گئی،یوٹیلیٹی مزید پڑھیں :بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات؟ اہم پیش رفت سٹورز پراشیاکی قیمتوں میں کمی کا اطلاق […]