اہم خبریں

سینیٹ کی 6 نشستوں پر ضمنی انتخابات کل ہوں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سینیٹ کی 6 نشستوں پر ضمنی انتخابات کل ہوں گے، تیاریاں مکمل،، الیکشن کمیشن کے مطا بق پولنگ صبح 9 سے شام 4 بجے تک ہوگی، اسلام آباد کی ایک، سندھ کی دو ،بلوچستان سے سینیٹ مزید پڑھیں :وزیراعلیٰ پنجاب کی بلٹ پرف گاڑی کے ٹائرتبدیل کرنے کیلئے 2 کروڑ 73 […]

وزیراعلیٰ پنجاب کی بلٹ پرف گاڑی کے ٹائرتبدیل کرنے کیلئے 2 کروڑ 73 لاکھ روپے طلب

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ذاتی استعمال کی سرکاری بلٹ پروف گاڑی کے ٹائر تبدیل کرنے اور نئی پوشش ومیٹ خریدنے کے لئے 2 کروڑ 73 لاکھ روپے کے فنڈز مانگ لئے. تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ذاتی استعمال کی سرکاری بلٹ پروف گاڑی کے ٹائر تبدیل کرنے اور نئی پوشش ومیٹ خریدنے کے […]

ہمارا فرض ہے عوام کی فلاح کیلئے بھرپور کام کیا جائے، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ عوام نے پاکستان پیپلز پارٹی پر اعتماد کیا ہے۔ سندھ کے عوام نے ہمیں دو تہائی سے بھی زیادہ اکثریت دلوائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا اور پارٹی لیڈر شپ کا بھی فرض بنتا ہے کہ عوام کی فلاح و بہبود کیلئے بھرپور کام […]

ڈیجیٹل اور موبائل بینکنگ کے صارفین کی تعداد 27 ملین تک پہنچ گئی

کراچی(نیوزڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایا ہے کہ ملک میں موبائل اور انٹرنیٹ کے ذریعے ادائیگیوں کا رجحان کافی زیادہ بڑھ گیا ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق اسٹیٹ بینک نے مالی سال 24 کے لیے نظام ادائیگی کا دوسرا سہ ماہی جائزہ جاری کر دیا، جس میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کے اعداد و شمار اور […]

علی امین گنڈا پور نے وزیر اعظم کے سامنے کیا مطالبات رکھے،جانئے

اسالام آباد (اے بی این نیوز    )وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وزیر اعظم سے آج پہلی ملاقات تھی ،وزیر اعظم سے ملاقات ہوئی صوبے کی صورتحال پر گفتگو ہوئی،وزیراعظم نے بھر پور تعاون کی یقین دہائی کرائی ہے، مزید پڑھیں :چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا ٹائیگر فورس کا عہدہ نہیں، فیصل […]

وزیراعلی مریم نواز کا پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پہنچیں، مریم نوا نے پی آئی سی ایمرجنسی بلاک کا دورہ کیا اور ایمرجنسی بلاک میں فراہم کردہ سہولتوں کاجائزہ بھی لیا۔ وزیراعلی نےایمرجنسی بلاک میں زیرعلاج مریضوں کی عیادت کی، مریم نواز نےہرمریض کےپاس جا کرتسلی دی،جلد صحتیابی کیلئےدعا بھی کی۔ مریم نواز نےخواتین […]

سینٹ الیکشن میں پھر پیسہ چلنے والا ہے،بانی پی ٹی آئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ سب کچھ جھوٹ پر چل رہا ہے،الیکشن جھوٹے ہوئے،اداروں کی ساکھ ختم کر دی گئی،سیکورٹی تھریٹ کا کہا جا رہا ہے یہ بھی جھوٹ ہے،ادارے تباہ ہو چکے مزید پڑھیں :پشاور سے دبئی جانیوالی پی آئی اے پرواز کے انجن فیل ، […]

چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا ٹائیگر فورس کا عہدہ نہیں، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا کی تقرری کے معاملے میں تمام قانونی تقاضوں کو پورا کیا جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو میں پی پی ترجمان نے کہا کہ صوبے کے چیف سیکریٹری کا معاملہ ہے ٹائیگر فورس کا عہدہ نہیں، […]

محسن نقوی کا دو وزارتوں کیلئے ایک دفتر استعمال کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی نے دو وزارتوں کے لیے صرف ایک ہی دفتر کے استعمال کا اعلان کردیا۔ محسن نقوی نے وزارت انسداد منشیات کا دورہ کیا اور اس دوران وزارت انسداد منشیات میں اپنا دفتر استعمال نہ کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ میرے لیے ایک ہی […]

بانی پی ٹی آئی ملاقات معاملہ،سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جا ری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جا ری ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر سما عت، وکیل درخواست گزار کا کہنا تھا مزید پڑھیں :امریکہ اور مغرب باز نہ آیا تو روس جوہر ی جنگ کیلئے تیار ہے، […]