Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

گھی فی کلو30 روپے سستا ،پیاز اور کیلوں کی برآمد پر پابندی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر عمل درآمد ،یوٹیلیٹی سٹورز پرگھی فی کلو30 روپے سستا کردیا گیا،ذرائع کے مطابق گھی کی فی کلو قیمت 365 سے کم کرکے335روپے مقرر کی گئی،یوٹیلیٹی
مزید پڑھیں :بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات؟ اہم پیش رفت

سٹورز پراشیاکی قیمتوں میں کمی کا اطلاق آج سے کیا گیا،گھی کی فی کلو قیمت پرسبسڈی 70روپےسے بڑھا کر100 روپے کردی گئی،وزیراعظم نے یوٹیلیٹی سٹورز پر رمضان پیکج کےحجم میں 5 ارب روپے اضافے کی منظوری دی تھی

مزید پڑھیں :نوازشریف کو اعلیٰ ترین پروٹوکول دینے کافیصلہ

یوٹیلیٹی سٹورز پر رمضان پیکج کا حجم ساڑھے 7 ارب سے بڑھاکر ساڑھے 12 ارب روپے کیا گیاوزیر اعظم کی ہدایت پر وفاقی حکومت نے پیاز اور کیلوں کی برآمد پر پابندی عائد کردی ،وزارت تجارت نے وفاقی کابینہ کی منظوری کے

مزید پڑھیں :ضمنی انتخابات کیلئے تیاریاں شروع
بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا ،نوٹیفکیشن کے مطابق پیاز اور کیلوں کی برآمد پر 15 اپریل 2024 تک پابندی رہے گی، ایکسپورٹ پالیسی آرڈر 2022 میں ترامیم کردی گئیں،وفاقی کابینہ نے گزشتہ روز پیاز اور کیلوں کی برآمد پر پابندی لگانے کی منظوری دی تھی۔

مزید پڑھیں :وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا طالبعلموں کو ای بائیکس دینے کا اعلان