اہم خبریں

وزیراعلیٰ دہلی کیجریوال کرپشن کیس میں گرفتار

نئی دہلی (نیوزڈیسک) ہندوستان کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے جمعرات کو دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو مبینہ شراب پالیسی گھوٹالہ کے سلسلے میں گرفتار کر لیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق کیجریوال کوپولیس نے شہر کی شراب پالیسی سے متعلق بدعنوانی کے الزامات میں گرفتار کر لیا ۔ کیجریوال بھارت کی تاریخ […]

دنیا کو جنگوں کی بجائے غربت سے لڑنے کی ضرورت ہے،سراج الحق

اسلام آباد(نیوزڈیسک)امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے مختلف ممالک کے سفیروں کے اعزاز میں افطار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وسائل کو جنگ وجدل، لڑائیوں اور انسانیت کی تباہی کی نذرکرنے کی بجائے دنیا میں غربت، افلاس، پسماندہ معاشروں کی ترقی،خوشحالی، تعلیم، صحت،امن اور خوراک کے تحفظ پر صرف […]

سائفرکےمندرجات آج تک پبلک نہیں ہوئے،عطاتارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیراطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نےجھوٹابیانیہ بناکرقوم کوگمراہ کرنےکی کوشش کی، سائفرکےمندرجات آج تک پبلک نہیں ہوئے،سائفرکوپبلک کرنا مزید پڑھیں :اڈیالہ جیل ،پرویز الہٰی کی 4 پسلیاں ٹوٹ گئیں،رپورٹ منظر عام پر آگئی قانوناً جرم ہے،بانی پی ٹی آئی کابیانیہ ہارچکاہےان کےپاس کہنےکوکچھ نہیں،اسدمجیدبھی بانی […]

عازمینِ حج کی لازمی تربیت کا دوسرا مرحلہ عید الفطر کے بعد شروع ہو گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )عازمینِ حج کی لازمی تربیت کا دوسرا مرحلہ عید الفطر کے بعد شروع ہو گا،وزارت مذہبی امور کے چیف حج ٹرینر احمد ندیم خان کی زیر صدارت حاجی کیمپوں سے زوم میٹنگ وزارت کے چیف حج ٹرینر احمد ندیم خان نے حج تربیتی شیڈول کو حتمی شکل دے دی، مزید […]

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل پر اینٹی ٹرسٹ مقدمہ درج

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی حکومت نے ٹیکنالوجی کمپنی ایپل پر اینٹی ٹرسٹ مقدمہ کر دیا۔ امریکی اخبار کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے ٹیکنالوجی کمپنی ایپل پر اسمارٹ فون مارکیٹ پر اجارہ داری قائم کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے اپیل پر کاروباری مقابلے کی فضا میں رکاوٹ ڈالنے کا […]

اڈیالہ جیل ،پرویز الہٰی کی 4 پسلیاں ٹوٹ گئیں،رپورٹ منظر عام پر آگئی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )پرویز الہٰی کا اڈیالہ جیل میں گرنے سے زخمی ہونے کا معاملہ،پرویز الہٰی کی تفصیلی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی ، رپورٹ کے مطابق واش روم میں گرنے سے پرویز مزید پڑھیں :ملک کی حقیقی اقتصادی صلاحیت کو پروان چڑھانے کے لیے محفوظ اور سازگار ماحول کی فراہمی کو یقینی […]

وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی برسلز میں آئی اے ای اے سربراہ سے ملاقات

برسلز(نیوزڈیسک)پاکستان کے وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے آج برسلز میں نیوکلیئر انرجی سمٹ کے موقع پر ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی رافائیل ماریانو گروسی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیر خارجہ نے جوہری ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال کو بڑھانے اور پہلی جوہری توانائی سمٹ کے انعقاد کےلیے آئی اے ای اے کے […]

بانی پی ٹی آئی سے آن لائن ملاقاتوں کا حکم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو سیکیورٹی خدشات کے خاتمے تک بانی پی ٹی آئی سے آن لائن ملاقاتوں کا حکم دے دیا، مزید پڑھیں :ملک کی حقیقی اقتصادی صلاحیت کو پروان چڑھانے کے لیے محفوظ اور سازگار ماحول کی فراہمی کو یقینی بنایاجائے گا،آرمی چیف عدالتی حکم […]

کراچی سیف سٹی پراجیکٹ کیلئے5.5 ارب روپے منظور

کراچی(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی کے ریڈ زون میں سمارٹ سیف سٹی پروجیکٹ کے پہلے مرحلے کے آغاز کے لیے 5.5 ارب روپے کے معاہدے کی منظوری دے دی۔ معاہدے کی منظوری وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں دی گئی جس میں وزیر داخلہ ضیا لنجار، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، چیف […]

ملک کی حقیقی اقتصادی صلاحیت کو پروان چڑھانے کے لیے محفوظ اور سازگار ماحول کی فراہمی کو یقینی بنایاجائے گا،آرمی چیف

اسلام اآ باد (‌‌‌‌اے بی این نیوز)خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی سپیشل ایپکس کمیٹی کا اجلاس،،آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے حکومت کے معاشی اقدامات میں پاکستان کی مسلح افواج کی مکمل حمایت کا یقین دلاتے ہوئے کہا ملک کی حقیقی اقتصادی صلاحیت کو پروان چڑھانے کے لیے محفوظ اور سازگار ماحول کی فراہمی […]