اہم خبریں

پاکستان8فروری کے انتخابات سے متعلق ڈونلڈ لو کے ریمارکس سے ناخوش

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان نے امریکی معاون وزیر خارجہ ڈونالڈ لو کے 8 فروری کو ہونے والے پاکستان کے عام انتخابات کے بارے میں کانگریس کمیٹی کودیئے گئے بیان پر اپنی ناراضگی کا اظہار کیا ہے ۔ کمیٹی کو دیئے گئے بیان میں لو نے انتخابی دھاندلی کے دعوؤں کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ […]

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا ڈی فارمیسی، ایم ایس آپتھلمولوجی کے نتائج کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یوایچ ایس) نے جمعرات کو تیسرے پروفیشنل ڈاکٹر آف فارمیسی (نئی سکیم) کے سالانہ امتحانات 2023 کے نتائج کا اعلان کر دیا، جس میں تین فارمیسی کالجوں کے 265 امیدواروں نے حصہ لیا۔ ان میں سے 157 امیدوار کامیاب ہوئے جس کے نتیجے میں کامیابی کا تناسب 59.47 فیصد رہا […]

سپریم کورٹ ، مونال ریسٹورنٹ کے ساتھ دیگر 32 ریسٹورنٹس کی تفصیلات بھی طلب

اسلام آباد(محمد بشارت راجہ) سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ اور آر وی ایف ڈائریکٹوریٹ کے درمیان معاہدہ اور اصل دستاویزات ایک ہفتے میں پیش کرنے کا حکم دے دیا. لیز کی کتنی رقم طے ہوئی، کس اکاؤنٹ میں بھیجی گئی مکمل تفصیل فراہم کریں۔ عدالت نے سی ڈی اے سے مارگلہ نیشنل پارک میں مونال […]

افغانستان کیساتھ مسلح تصادم نہیں چاہتے،خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ مسلح تصادم نہیں چاہتا، طاقت آخری چارہ کار ہے، ہم افغانستان کے ساتھ مسلح تصادم نہیں چاہتے۔ امریکی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان افغانستان کی بھارت کے ساتھ تجارتی راہداری بند کر سکتا ہے، افغانستان […]

پنجاب اسمبلی ، ہنگامہ آرائی، ار کان آپے سے باہر ،ایوان مچھلی منڈی بن گیا

لاہور ( اے بی این نیوز       )پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں ہنگامہ آرائی، اپوزیشن ارکان کی ڈیسک بجا کرلیگی قائدین کیخلاف نعرے ،شور شرابہ، ار کان آپے سے باہر ،ایوان مچھلی منڈی بن مزید پڑھیں :عیدالفطر پر کتنی چھٹیاں ملیں گی؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی گیا،،ڈپٹی سپیکر ظہیر چنڑ ہاؤس ان آرڈر کر انے میں […]

عیدالفطر پر کتنی چھٹیاں ملیں گی؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے پیشین گوئی کی ہے عیدالفطر 10 اپریل بروز بدھ کو ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی دورحکومت میں متعارف کرائے گئے اسلامی کیلنڈر کی پیشین گوئیوں کے مطابق رمضان 29 دنوں پر مشتمل ہوگاجبکہ عید الفطر 10اپریل کو ہونے کا امکان ہے ۔ مزیدپڑھیں:امریکی ریاست شمالی کیرولائنا […]

پنجاب حکومت کی جانب سے طلبا کیلئے مفت کتابوں کا اعلان

لاہور ( اے بی این نیوز      )پنجاب حکومت نے مفت سکولوں کی کتابوں کے لیے 1.6 ارب روپے جاری کر دیے۔پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے سکولوں کے طلباء کو مفت نصابی کتب فراہم کرنے کے لیے 1.6 بلین روپے مختص کیے، جو کہ تعلیم تک رسائی کے عزم کا اظہار ہے۔ یہ فنڈنگ خاص طور پر […]

امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں ہزاروں ملازمتوں کا اعلان

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی ریاست شمالی کیرولائنامیں1100 سے زائد پرکشش ملازمتو ں کااعلان کردیاگیا۔ ملازمت کے متلاشی افراد کے لیے سازگارماحول میں کام کے علاوہ اچھی تنخواہ بھی ملے گی۔ درج ذیل میں مختلف ملازمتوں کی تنخواہ،ذمہ داریاں اور دیگر تمام شرائط وضوابط موجود ہیں: ان میں بیمہ کے محکمے کے لیے قانون سازی کے امور میں اٹارنی کی […]

جرمنی کی نئی ویزا پالیسی، غیر ملکی طلباء کے لیےسنہرا موقع

برلن ( اے بی این نیوز   )جرمنی نے نئی ویزا پالیسی کے ساتھ غیر ملکی طلباء کے لیے دروازے کھول دیے۔۔مغربی یورپی ملک نے مزید بین الاقوامی طلباء کو راغب کرنے کے لیے اب اپنے ویزا ضوابط میں زبردست تبدیلیاں کی ہیں۔ یہ تبدیلیاں طلباء کے لیے پڑھائی کے دوران کام کرنے اور مستقل رہائش حاصل کرنے […]

امریکی کمیٹی اجلاس، پاکستانی انتخابی قوانین کے حوالے سے متعدد غلط فہمیاں دکھائی دیں، پاکستان

اسلام آباد ( اے بی ناین نیوز   )امریکی کمیٹی کے اجلاس میں پاکستانی انتخابی قوانین کے حوالے سے متعدد غلط فہمیاں دکھائی دیں، ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرابلوچ کی مزید پڑھیں :آرمی چیف کا شکریہ، جنہوں نے حکومت کے ساتھ بھرپور تعاون کیا، وزیر اعظم پریس بریفنگ کہا امریکی کمیٹی کی سماعت کانگریس اور امریکی انتظامیہ کا اندرونی […]