اہم خبریں

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا ہوشربااضافہ

کراچی(نیوزڈیسک)24قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 4,600 روپے کابڑا اضافہ ہوگیا۔24 قیراط سوناجمعرات کو 232,400 روپے میں فروخت ہوا جبکہ گزشتہ کاروباری دن اس کی فروخت 227,800 روپے تھی۔ تفصیلات کے مطابق آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام 24 قیراط سونے کی قیمت بھی 195,302 روپے سے بڑھ کر 199,245 […]

آرمی چیف کا شکریہ، جنہوں نے حکومت کے ساتھ بھرپور تعاون کیا، وزیر اعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )ایک اورآئی ایم ایف پروگرام کے بغیر ہمارا گزارا نہیں، تمام چیلنجز کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے اور ملک کو بحرانوں سے نکالیں گے، وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی مزید پڑھیں :اسد مجید پھر بیان ریکارڈ کرائیں، ڈونلڈ لو کے بیان پر مؤقف دیں، بیرسٹر گوہر سرمایہ کاری سہولت […]

بھارت نے بیٹریاں بنانے کیلئے سمندر کی تہہ کھودڈالی

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت سمندری کانوں میں موجود قدرتی معدنیات حاصل کرنے کی دوڑ میں روس کو پیچھے چھوڑنے کے قریب ہے۔ بھارت کی جانب سے عالمی سیبد اتھارٹی کو درخواست دی گئی ہے، جس میں سمندری تہہ میں موجود کان سے قدرتی معدنیات نکالنے کے لیے لائسنس مانگا گیا ہے۔ اقوام متحدہ سے منسلک اتھارٹی اب […]

فیصل آباد، یونیورسٹی کے نجی ہاسٹل میں طالبہ کی خفیہ ویڈیو بنانے کا انکشاف

فیصل آباد(نیوزڈیسک)جی سی ویمن یونی ورسٹی فیصل آباد کے نجی ہاسٹل میں طالبات کی خفیہ طور پر غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔ خبر کے مطابق ہاسٹل انچارج کے بھائی نے واش روم میں نہانے کے دوران ایک طالبہ کی ویڈیو بنائی ہیں۔ ہاسٹل میں رہائش پزیر طالبات کی جانب سے واقعے کے […]

اسد مجید پھر بیان ریکارڈ کرائیں، ڈونلڈ لو کے بیان پر مؤقف دیں، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے ڈونلڈ لو کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے سابق سفیر اسد مجید کا بیان دوبارہ ریکارڈ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ لو نے جو ثبوت دیے وہ جھوٹ ہیں، […]

ماحول دوست جوہری توانائی مستقبل کے لیے قابل عمل حل پیش کرتی ہے،اسحق ڈار

برسلز(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ ماحول دوست جوہری توانائی مستقبل کے لیے قابل عمل حل پیش کرتی ہے۔ برسلز میں جوہری تونائی سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ خوش آئند ہے کہ ٹیکنالوجی نے نیوکلئیر انرجی کو محفوظ بنانے میں کردار ادا کیا ہے، ہمیں اپنی […]

پونے 2 ارب روپے کی سوا مچھلی کا شکار، نسل معدوم ہونے کا خطرہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈبلیو ڈبلیو ایف کے مطابق سوا مچھلی کے بڑے پیمانے پر شکار سے اس کی نسل معدوم ہونے کا خطرہ ہے۔ جنگلی حیات سے متعلق عالمی ادارے ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ کے تیکنیکی مشیرکے مطابق پاکستان میں پچھلے کچھ عرصے میں قیمتی اور نایاب سوا مچھلی بڑی تعداد میں شکار کی گئی۔ ڈبلیو ڈبلیو […]

ماہ رمضان کے حوالے سے گوگل نے پاکستانی شہریوں کیلئے چند بہترین فیچرزمتعارف کرادیئے

نیویارک(نیوزڈیسک)گوگل دنیا کا مقبول ترین انٹرنیٹ سرچ انجن ہے اور اس کے بغیر آن لائن زندگی ناممکن لگتی ہے۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ انٹرنیٹ سرچ انجن کی جانب سے صارفین کو ہر طرح کی سہولت فراہم کرنے کی کوشش کی جاتی ہے اور ایسا ہی ماہ رمضان کے لیے بھی کیا […]

کچھ دنوں تک آئی ایم ایف سے قسط مل جائے گی،وزیراعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول ایگری منٹ ہوچکا ہے، کچھ دنوں تک آئی ایم ایف سے قسط مل جائے گی۔ وزیراعظم نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول ایگری […]

حکومت کابجلی بلوں کے ذریعے تاجروں سے ٹیکس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت بجلی کے بلوں میں تاجروں سے ٹیکس کی وصولی کے ایک آپشن پر غور کر رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا مقصد 35 لاکھ تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانا ہے۔ ایف بی آر حکام کے مطابق تاجروں سے ماہانہ بجلی کے بلوں میں […]