اہم خبریں

عیدالفطر پر 4 خصوصی ٹرینیں چلائی جائینگی،وزارت ریلوے

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان ریلوے نے عیدالفطر پر 4 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف ایگزیکٹو آفسر (سی ای او) ریلویز عامر علی بلوچ نے عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کے لیے انتظامات کی ہدایات کردی ہیں۔ عامر بلوچ کا کہنا ہے کہ لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ کے مسافروں کو ریلیف دینے کےلیے عید اسپیشل ٹرینیں […]

ڈونلڈ لو نے آج سائفر کی کہانی کو جھوٹ قرار دے دیا،عطاءتارڑ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے قوم سے جھوٹ بولا تھا۔ پریس کانفرنس کے دوران عطا تارڑ نے کہا کہ ڈونلڈ لو نے آج سائفر کی کہانی کو جھوٹ قرار دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے پوری […]

باجوہ،فیض حمید کو کو قومی اسمبلی اجلاس میں نہیں بلاسکتے، اعظم تارڑ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اور جنرل (ر) فیض حمید کو قومی اسمبلی میں نہیں بلاسکتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ جنرل باجوہ اور فیض حمید کو قومی اسمبلی میں طلب نہیں کیا جاسکتا۔ […]

دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو پیشگی ایکشن سے ختم کرینگے،محسن نقوی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کسی دہشت گرد تنظیم کو معافی نہیں ملے گی۔ وزیر داخلہ کی زیر صدارت نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کا اجلاس ہوا ۔ نیکٹا ہیڈکوارٹر میں ہونے والے اجلاس میں نیشنل کاؤنٹر ٹررازم اتھارٹی کو فرنٹ فٹ پر لڑوانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں […]

ضمنی انتخابات، اپیلیٹ ٹریبونلز قائم کرد یئے گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کیلئے اپیلیٹ ٹریبونلز قائم کردیے، الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کی نشستوں ،ضمنی الیکشن کیلئے اپیلیٹ ٹریبونلز قائم کیے گئے،کےپی کی نشستوں کیلئے جسٹس نعیم انور، جسٹس شکیل احمد اور جسٹس فضل سبحان اپیلیٹ ٹریبونل ہیں،سندھ کی نشستوں کیلئے جسٹس شمس […]

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سعید احمد 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سعید احمد 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ 1937 میں جالندھر میں پیدا ہوئے تھے۔ سعید احمد نے پاکستان ٹیم کی 41 ٹیسٹ میچز میں نمائندگی کی۔ انہوں نے 1958 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف انٹرنیشنل ڈیبیو کیا تھا۔ سعید احمد نے ٹیسٹ کرکٹ میں 2991 […]

رہنماء تحریک انصاف کا پارٹی عہدہ چھوڑنے کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا، استعفیٰ قیادت کو بھجوا دیا۔ حماد اظہر کا کہنا ہے کہ بہت سوچ و بچار کے بعد پارٹی عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا۔ مزیدپڑھیں:سائفرکے ذریعے امریکی سازش کا الزام سراسر جھوٹ ہے، ڈونلڈلو ان کا کہنا […]

ضمنی انتخابات، اپیلیٹ ٹریبونلز قائم کرد یئے گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کیلئے اپیلیٹ ٹریبونلز قائم کردیے، الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کی نشستوں ،ضمنی الیکشن کیلئے اپیلیٹ ٹریبونلز مزید پڑھیں :انتظامیہ کو پی ٹی آئی کے جلسے سے متعلق دو دن میں فیصلہ کرنے کا حکم قائم کیے گئے،کےپی کی نشستوں کیلئے […]

جی سی یونیورسٹی کے پروفیسرپر طلبہ کا حملہ،بدترین تشدد

لاہور(نیوزڈیسک)جی سی یونیورسٹی لاہور میں طالبہ کو جنسی ہراساں کرنے پر متعددطلباء نے پروفیسر کو تشددکا نشانہ بناڈالا۔ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور ایک باوقار تعلیمی ادارہ ہے جو اپنی تعلیمی فضیلت اور تاریخی اہمیت کے لحاظ سے جانا جاتا ہے، لیکن یونیورسٹی بدستوراسکینڈل کی زدمیں ہے۔ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی (جی سی یو) میں ایک طالب […]

سائفرکے ذریعے امریکی سازش کا الزام سراسر جھوٹ ہے، ڈونلڈلو

واشنگٹن(نیوزڈیسک)جنوبی ایشیا کے لیے امریکی اسسٹنٹ سیکرٹری خارجہ ڈونلڈلو نے امریکی ایوان نمائندگان کی امورخارجہ کمیٹی میں بیان دیا ہےکہ سائفر کے ذریعے امریکی سازش کا عمران خان کا الزام سراسر جھوٹ ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان کی امورخارجہ کمیٹی میں انتخابات کے بعد پاکستان میں جمہوریت کے مستقبل اورپاک امریکا تعلقات سے متعلق معاملات کی […]