امریکی جریدے کے مغربی معاشروں کے حوالے سے ہوشربا انکشافات

واشنگٹن(نیوزڈیسک)مذہب سے دوری کے نتیجے میں مغرب کے بیشتر معاشرے کھوکھلے اور تتر بتر ہوچکے ہیں۔ امریکا اور یورپ کے بیشتر معاشرے مالی آسودگی کے باوجود شدید اندرونی (ذہنی و روحانی) خلفشار کا شکار ہیں۔ معروف امریکی جریدے نیوز ویک نے ایک مضمون میں لکھا ہے کہ خاندانی نظام بکھر چکا ہے۔ تنہائی کا احساس […]
ہمارے پاس دھاندلی پر بات کرنے کا وقت نہیں ہے،طلال چوہدری

فیصل آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ دھاندلی پاکستان کا مسئلہ نہیں، ہمارے پاس اس معاملے پر بات کرنے کا وقت نہیں ہے۔ طلال چوہدری نے فیصل آباد کے علاقے مقبول ٹاؤن میں ہلاک سینٹری ورکرز کے ورثا سے تعزیت کی اور آصف اور شان مسیح کے اہلخانہ کو […]
سندھ حکومت کا ہزاروں ٹیچرزبھرتی کرنے کااعلان

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ میں اساتذہ کے لیے ہزاروں نوکریوں کا اعلان کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر میں ہزاروں پرائمری اسکول اساتذہ کی کمی کو پورا کرنے کے لیے بھرتیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ پرائمری سکول کے 15380 اساتذہ کو بھرتی کرے گا۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کے ایچ آر ونگ کی […]
سعودی عرب نے 100پاکستانی نرسز کو ملک بدر کر دیا

ریاض،اسلام آباد(نیوزڈیسک) جعلسازی پکڑے جانے پر سعودی حکومت نے تقریباً 100 پاکستانی نرسوں کو ملک بدر کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکام کی جانب سے نرسز کی باقاعدہ آن لائن اسکریننگ کے دوران جعلسازی پکڑے جانے پر مذکورہ نرسزکوملک بدرکردیا۔ جبکہ وزارت اوورسیز پاکستانیز نے واقعے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا فیصلہ کیاہے۔ […]
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا،آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیےکے مطابق معاہدہ ایگزیکٹیو بورڈ کی منظوری سے مشروط ہے، مزید پڑھیں :23مارچ جلسہ، مولانا فضل الرحمان اور شیخ رشید کو بھی دعوت دینگے،حکومت چھ ماہ سے زیادہ نہیں چلتی،عمران خان […]
وزیراعظم کی ٹیکس معاملات عوام بالخصوص کاروباری طبقے کے لیے آسان بنانے کی ہدایت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خواہش ہے کہ لوگوں کو انصاف جلد اور با آسانی مل سکے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت قانونی اور عدالتی اصلاحات کے لیے خصوصی کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا۔ شہباز شریف نے کمیٹی کو سِول اور فوجداری قوانین میں آسانیاں پیدا کرنے کے لیے […]
ملتان ائیرپورٹ پر دوحہ جانے والے مسافرسے 740گرام منشیات برآمد

ملتان(نیوزڈیسک)ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے ملتان ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دوحہ کی پرواز کے ایک مسافر سے 740 گرام آئس ہیروئن برآمد کر لی۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مسافر معظم علی نے مذکورہ آئس ہیروئن بیگ کے آہنی فریم کے نیچے پیکٹس میں مہارت سے چھپا رکھی تھی […]
23مارچ جلسہ، مولانا فضل الرحمان اور شیخ رشید کو بھی دعوت دینگے،حکومت چھ ماہ سے زیادہ نہیں چلتی،عمران خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ کمال کا کیس ہے جس میں چوری بھی نہیں ہوئی پیسہ بھی حکومت کے پاس ہے اور ٹرسٹ بھی چل رہا ہے،حسن شریف نے انگلینڈ میں نو ارب کا گھر 18 ارب میں بیچا ،برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے مشکوک […]
سابق رکنِ اسمبلی خیبر پختونخوا ثناء اللّٰہ میاں خیل کاانتقال

پشاور(نیوزڈیسک)ڈی آئی خان میں بزرگ سیاستداں ثناء اللّٰہ خان میاں خیل طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ ثناء اللّٰہ خان رکنِ صوبائی اسمبلی احسان اللّٰہ میاں خیل کے والد، رکنِ قومی اسمبلی فتح اللّٰہ میاں خیل اور قیضار خان میاں خیل کے بڑے بھائی تھے۔ مزیدپڑھیں:مافیاز قوم کے اربوں کھربوں روپےہڑپ کر گئے،قرض سے […]
فرانس نے گوگل پر 250 ملین یوروکا جرمانہ عائدکردیا

پیرس(نیوزڈیسک)فرانسیسی ریگولیٹرز نے امریکا کی ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی الفابیٹ کے سرچ انجن گوگل پر کروڑوں ڈالرز کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانسیسی مقابلے کے نگراں ادارے نے ایجنسی فرانس پریس (اے ایف پی) سمیت دیگر خبر رساں تنظیموں اور میڈیا اداروں کا مواد بغیر اجازت استعمال کرنے […]