اہم خبریں

موسمیاتی تبدیلیوں سے پاکستان کو سالانہ 4 ارب ڈالر کا نقصان

نیویارک(نیوزڈیسک)عالمی ادارے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے پاکستان کو سالانہ 4 ارب ڈالر کا نقصان ہوتا ہے، جبکہ پاکستان کا شمار موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ پہلے دس ممالک میں آتا ہے۔ موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات پر ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ […]

علی امین با ہر تو ڈائیلا گ، وزیر اعظم کے پا س جا تے ہیں تو پا و ں پکڑ لیتے ہیں ،فیصل کر یم کنڈی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )علی امین با ہر تو ڈائیلا گ، وزیر اعظم کے پا س جا تے ہیں تو پا و ں پکڑ لیتے ہیں ، یہ سا ئفر سا ئفر کر کے دوبا رہ فلم چلا نا چا ہتے ہیں ،، اسمبلی اجلا س نہ بلا نے پر جلد الیکشن مزید پڑھیں […]

خنزیر کے جینیاتی تبدیلی والے گردے کی پہلی پیوند کاری کامیاب

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا میں ایک شخص کو خنزیر کا ایسا گردہ لگایا گیا ہے جس میں جینیاتی تبدیلی کی کی گئی ہے۔ یہ جینیاتی تبدیلی بایو ٹیک کمپنی ای جینیسس نے کی۔ یہ دنیا میں اپنی نوعیت کا پہلا آپریشن ہے۔ 62 سالہ رچرڈ سلیمین کا مرض انتہائی مرحلے میں ہے۔ اس کی زندگی خطرے میں ہے […]

سائفر سازش ، اس بیا ن پر آ ج بھی قائم ہیں ،علی امین گنڈاپور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سائفر سازش ، اس بیا ن پر آ ج بھی قائم ہیں ، سائفر اگر تھا ہی نہیں تو بانی پی ٹی آئی کو سزا کیوں دی،،،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں :یوم پاکستان قومی جوش وجذبہ کیساتھ منانے کی تیاریاں مکمل،ملک […]

ایکس میں جاب سرچ آپشن شامل کرنے کا اعلان

نیویارک(نیوزڈیسک)سوشل میڈیا پلیٹ فارم X کے مالک ایلون مسک نے اپنے پلیٹ فارم میں linkedin کی طرز پر جاب سرچ کا آپشن متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ ایک بیان میں دنیا کی دوسری امیر ترین شخصیت نے کہا کہ X کے فیچرز میں جاب سرچ کا ایسا کارگر آپشن شامل کیا گیا ہے جس […]

کراچی سمیت ملک کے 5 اضلاع میں پولیو وائرس کی تصدیق

کراچی(نیوزڈیسک)کے پانچ اضلاع سے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے، وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کراچی کیماڑی، حیدرآباد، ملتان، کوئٹہ اور فیصل آباد کے نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔ ۔ پانچوں اضلاع سے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا۔ وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ان […]

حکومت سنگل ٹائر ٹوبیکو ٹیکسیشن سسٹم نافذ کرے، ماہرین صحت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صحت کے کارکنوں نے آئی ایم ایف کی تجاویز کا خیر مقدم کرتے ہوئے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سنگل ٹائر ٹوبیکو ٹیکسیشن سسٹم کا نفاذ کرےکیونکہ پاکستا ن میں سگریٹ ٹیکس کے نظام کو بہتر کرنا ملک کے بہترین مفاد میں ہے، تمباکو سے متعلق ٹیکس کی آمدنی اور اخراجات […]

وزارت ہاوسنگ کا وفاقی لاجز میں رہائش پذیر غیر قانونی افرادکو نکالنے کا فیصلہ چیلنج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) اسلام آباد فیڈرل لاجز گلشن جناح ،چندری لازجز اور فاطمہ ہاسٹل میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افراد کو وزارت ہاوسنگ کا وفاقی لاجز سے نکالنے کا فیصلہ، وزارت ہاوسنگ نے غیر قانونی رہایش پذیر افرد کو ناٹسز جاری کردیئے، نوٹسز جاری ہو نے کے بعد وفاقی وزیر […]

پشاور، الیکشن ٹریبونل نے فیصل جاوید کو سینیٹ الیکشن کے لیے اہل قرار دے دیا

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور میں الیکشن ٹریبونل نے پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کو سینیٹ الیکشن کے لیے اہل قرار دے دیا۔ الیکشن ٹریبونل نے فیصل جاوید کے کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل پر سماعت کی۔ ٹریبونل نے فیصل جاوید کے خلاف اپیل مسترد کرتے ہوئے اسے خارج کر دیا۔ ادھرمیڈیا سے گفتگومیں پی ٹی […]

تمام رجسٹرڈ اورغیر رجسٹرڈ مساجد کمیٹیاں کالعدم قرار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اسلام آباد میں 1986ء کے رولز کے تحت تمام رجسٹرڈ اورغیر رجسٹرڈ مساجد کمیٹیاں کالعدم ، محکمہ اوقاف اور غیر اوقاف مساجدا ور امام بارگاہوں مزید پڑھیں :قومی بچت بینک ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹس منافع کی نئی شرح مقرر پر 1986ء کے رولز کی جگہ 2023ء کے رولز نافذ ،رولز کے […]