اسلام آباد سے منشیات دوحہ اسمگل کرنیکی کوشش ناکام

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایئر پورٹس سیکیورٹی فورس کے عملے نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر کارروائی کر کے دوحہ جانے کے لیے آنے والے مسافر کے سامان سے 2.152 کلو گرام ہیروئن برآمد کر لی۔ ترجمان کے مطابق مسافر اسماعیل خان نے ہیروئن ٹرالی بیگ کے پیندے اور آہنی فریم میں نہایت مہارت سے چھپا رکھی تھی […]
رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کی دعا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) رمضان المبارک مسلمانوں کےکیلئے انتہائی برکت والا مہینہ ہے اسی ماہ مبارک میں قرآن پاک کا نزول بھی ہوا،حدیث شریف میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا رمضان ایسا مہینہ ہے جس کا اول رحمت ہے ، اس کے درمیان میں بخشش ہے […]
اساتذہ کی کمی پوری کرنے کیلئے حکومت کا ہزاروں بھرتیاں کرنیکااعلان

لاہور(نیوزڈیسک) سرکاری سکولوں میں تدریسی عملے کی کمی کو پورا کرنے کے لیے پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں ہزاروں اساتذہ کو بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبے میں سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو 100,000 سے زائد اساتذہ کی کمی کا سامنا ہے۔ سکولوں میں تدریسی عملے کی آخری بھرتی 2018 میں […]
ٹویوٹا کرولا کراس پیٹرول ویریئنٹ پاکستان میں متعارف،قیمت بھی سامنے آگئی

لاہور(نیوزڈیسک)انڈس موٹر کمپنی (آئی ایم سی) نے پاکستان میں اپنی ٹویوٹا کرولا کراس سیڈان کا پٹرول ویرینٹ سستی قیمت پر متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اس اقدام سے کمپنی کی توجہ ہائبرڈ ماڈلز سے پیٹرول گاڑیوں کی طرف منتقل کرنا ہے۔ کرولا کراس کا بیرونی حصہ اپنے سٹائلش ڈیزائن کی وجہ سے […]
پنجاب حکومت کا بجلی صارفین کیلئے بڑا اعلان

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب حکومت 300 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے گھرانوں کو ریلیف دے گی،حکومت پنجاب نے 300 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے پیکج متعارف مزید پڑھیں :صنم جاوید سینیٹ الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار کرانے کا اعلان کر دیا۔پنجاب کے وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن نے […]
صنم جاوید سینیٹ الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ کے اپیلٹ ٹریبونل نے صنم جاوید کو سینیٹ الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے اپیلٹ ٹریبونل نے صنم جاوید کو سینیٹ الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ اپیلٹ ٹریبونل کے جسٹس شاہد بلال حسن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، ٹریبونل نے تحریک انصاف کی صنم جاوید کی […]
6رکنی کابینہ توانائی کمیٹی تشکیل دےدی گئی

اسلام آ باد(اے بی این نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے6رکنی کابینہ توانائی کمیٹی تشکیل دےدی،کابینہ توانائی کمیٹی کےچیئرمین وزیراعظم ہوں گے،وزیراعظم کی منظوری کےبعدکابینہ ڈویژن نےنوٹیفکیشن جاری کردیا،نوٹیفکیشن کے مزید پڑھیں :سعودی وزیر دفاع یوم پاکستان پریڈ کے مہمان خصوصی ہوں گے مطابق کمیٹی ارکان میں وزیرخزانہ اوروزیراقتصادی امورشامل،پاور،پٹرولیم اورمنصوبہ بندی کے وزرابھی کمیٹی کےارکان ہوں گے،ائیرپورٹ […]
ملیکہ بخاری کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

برسبین(نیوزڈیسک )پاکستان تحریکِ انصاف کی سابقہ رہنما ملیکہ بخاری کی ہمشیرہ برسبین میں انتقال کر گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ملیکہ بخاری نے بہن کی قبر کی تصویر جاری کرتے ہوئے انتقال کی خبر ایکس اکاؤنٹ پر دی. انہوں نے لکھا کہ ہم نے ابھی اپنی پیاری بہن کو برسبین میں سپردخاک کردیا، براہِ کرم سید […]
سعودی وزیر دفاع یوم پاکستان پریڈ کے مہمان خصوصی ہوں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن عبدالعزیز یوم پاکستان پریڈ کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ نجیٹی وی کے مطابق سعودی وزیر دفاع کو پریڈ میں شرکت کی دعوت آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دی تھی۔ آرمی چیف نے سعودی وزیردفاع کو دعوت حالیہ دورہ سعودی عرب کے دوران دی تھی۔ مزیدپڑھیں:امریکی […]
اسلام آباد،بچوں کی معمولی لڑائی کا شاخسانہ،تہرے قتل کی واردات

اسلام آباد( اے بی این نیوز )پیرسوہاوہ میں بچوں کے مابین ہو نے والا معمولی جھگڑا اس وقت خونی تصادم میں بدل گیا جب بچوں کے بڑے آگئے، مزید پڑھیں :امریکی ایوان نمائندگان کمیٹی برائے خارجہ امور،پاکستان کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے تحقیقات کے لئے قرارداد منظور تلخی سے بات زیا دہ بڑھ گئی اور فریقین […]