زرعی ٹیکس کا نوٹیفکشن کالعدم قرار،سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

لاہور( اے بی این نیوز )سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا، سپیکر ملک محمد احمد خان نے ایگزیکیٹو آرڈر کے تحت زرعی ٹیکس کا نوٹیفکشن کالعدم قرار دیدیا، ملک محمد احمد خان نے پنجاب اسمبلی میں رولنگ پڑھ کر سنا دی، ملک محمد احمد خان نے کہا کہ ٹیکس لگانے […]
کراچی پولیس میں کرپشن کے خلاف بڑا ایکشن، 19 اہلکار معطل

کراچی ( اے بی این نیوز )کراچی میں پولیس کے شعبے میں احتساب کا عمل تیز ہو گیا ہے جہاں ساؤتھ زون میں بڑے پیمانے پر کارروائی کرتے ہوئے 19 اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق یہ اقدام اینٹی کرپشن اور اینٹی اسمگلنگ ڈرائیو کے تحت کیا گیا، جس کا مقصد محکمے کے اندر […]
اسلام آباد مذاکرات کا دوسرا مر حلہ ، تیاریاں مکمل

اسلام آباد میں اہم سفارتی سرگرمیوں( iram ,america ) کے حوالے سے تیاریاںمکمل ہیں جہاں دوسرے مرحلے کے مذاکرات کے لیے مکمل انتظامات کر لیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق غیر ملکی وفود کی آمد کے پیش نظر سیکیورٹی کو غیر معمولی سطح تک بڑھا دیا گیا ہے اور ہر ممکن حفاظتی اقدام یقینی بنایا گیا ہے […]
امریکی ناکہ بندی مذاکرات میں رکاوٹ بن گئی

تہران ( اے بی این نیوز )امریکی ناکہ بندی مذاکرات میں رکاوٹ بن گئی ، ایران(iran) کا مذاکرات کے دوسرے مرحلے میں شرکت سے صاف انکار ،،ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی(esmail baghaei) نے نیوز کانفرنس میں کہاایران امریکاپر یقین نہیں کرسکتا، مذاکرات میں شرکت نہ کرنے بارے پاکستان کو بتا دیا، امریکی پالیسیوں میں تبدیلی […]
امریکہ سے مذاکرات،ایران کا فیصلہ کن اعلان، جا نئے کیا

خطے میں جاری سفارتی کشیدگی کے دوران ایران نے اہم اعلان کرتے ہوئے امریکا کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے مرحلے میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان Esmail Baghaei نے واضح کیا کہ تہران کا فی الحال ایسے کسی مذاکرات میں شامل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں اور اس حوالے […]
ٹرمپ کا بیان،وزیراعظم شہبازشریف کا امریکی صدر سے اظہار تشکر

وزیراعظم شہباز شریف shehbazنے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ وہ نہ صرف ذاتی طور پر بلکہ پاکستانی عوام اور فیلڈ مارشل کی جانب سے بھی اس اظہارِ خیرسگالی پر صدر ٹرمپ trump کے شکر گزار ہیں۔ […]
مری میں اعلیٰ سطح کی سرگرمیاں، ترقیاتی منصوبوں پر اہم فیصلوں کی توقع

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز maryum nawaz اور نواز شریف nawaz shriefمری پہنچ گئے ہیں، جہاں ان کی آمد ایکسپریس وے کے ذریعے ہوئی۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنما کشمیر پوائنٹ murree پر واقع اپنی رہائش گاہ میں قیام کریں گے، جہاں ان کی مصروفیات کا سلسلہ بھی جاری رہے گا۔ اطلاعات کے مطابق مری میں […]
ایران پر عائد پابندیاں اور ناکہ بندی برقرار رکھی جائے گی،ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ trump نے عالمی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے ایک بار پھر پاکستان آنے کا عندیہ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ایران سے متعلق مجوزہ معاہدہ طے پا جاتا ہے تو وہ ممکنہ طور پر اسلام آباد کا دورہ کر سکتے ہیں۔صدر ٹرمپ کے مطابق ایران کے ساتھ […]
وزیراعظم شہبازشریف نے ڈیزل کی قیمت میں کمی کی منظوری دیدی

وزیراعظم شہبازشریف نے ڈیزل کی قیمت میں کمی کی منظوری دیدی۔ petrol وزیر اعظم کی ڈیزل کی قیمت 32روپے 12پیسے کی کمی کی منظوری۔ ڈیزل dieselکی نئی قیمت 353روپے 43پیسے فی لٹر مقرر۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ڈیزل کی قیمت میں کمی کی منظوری کی۔تیل کی قیمتوں میں کمی کے اثرات کو جس قدر […]
عمران خان ،بشریٰ بی بی کی صحت،پی ٹی آئی کے تحفظات،شفیع جان کھل کر سامنے آگئے

خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات شفیع جان shafi jan ptiنے اے بی این نیوز کے پروگرام “ڈیبیٹ @8” میں گفتگو کرتے ہوئے بشریٰ بی بیbushra bi bi کی صحت اور جیل سے متعلق ان کی منتقلی کے معاملے پر حکومتی مؤقف پر سنگین تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ عمران خان imran khan کی صحت بارے بھی […]