امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 14 اور 15 مئی کو بیجنگ کا اہم دورہ کریں گے، جہاں وہ چینی صدر سے ملاقات بھی کریں گے۔ عالمی سطح پر اس دورے کو امریکا اور چین کے تعلقات میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
تین روزہ جنگ بندی کا اعلان
رائٹر کے مطابق امریکی صدر نے اپریل میں چین کا دورہ کرنا تھا، تاہم جنگی صورتحال اور بڑھتی عالمی کشیدگی کے باعث یہ دورہ مؤخر کر دیا گیا تھا۔ اب دونوں بڑی عالمی طاقتوں کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات کو عالمی معیشت، تجارت اور سفارتی تعلقات کیلئے نہایت اہم سمجھا جا رہا ہے۔















