اہم خبریں

آبنائے ہرمز میں ایران کے نئے ضوابط نافذ، ہر گزرنے والے جہاز کو پابند کردیا گیا،جا نئے قوائد بارے

ایران نے آبنائے ہرمز عالمی خبر رساں ادارے کے مطابقمیں بحری آمدورفت کیلئے نئے ضوابط نافذ کر دیے ہیں، جس کے تحت اب گزرنے والے بحری جہازوں کو مخصوص فارم پُر کرنا ہوگا۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب خطے میں کشیدگی، عالمی دباؤ اور بحری سلامتی کے معاملات بین الاقوامی […]

فورسز کی کامیابی پر قوم کا سر فخر سے بلند ہے،شفیع جان

اے بی این نیوز کے پروگرام تجزیہ میں گفتگو کرتے ہوئے سیاسی رہنما شفیع جان Shafi Janنے ملکی سلامتی، سیاسی صورتحال اور ادارہ جاتی معاملات پر سخت مؤقف اپنایا۔ ان کے مطابق پاکستان کی جغرافیائی سرحدوں کا دفاع ہر شہری کا اولین قومی فریضہ ہے اور ملکی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ ممکن نہیں۔ انہوں نے […]

بجلی صارفین کیلئے ماہانہ سبسڈی کا نیا ڈیجیٹل نظام متعارف

بجلی صارفین کیلئے ماہانہ سبسڈی کے طریقہ کار میں بڑی تبدیلی کر دی گئی ہے، جس کے تحت اب سبسڈی Electricity Subsidyحاصل کرنے والے صارفین کے بجلی کے بل پر ایک کیو آر کوڈ QR Code Billدرج کیا جائے گا۔ پاور ڈویژن کے مطابق یہ نیا نظام سبسڈی کے عمل کو زیادہ شفاف اور ڈیجیٹل […]

میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا،جا نئے تفصیلات

بلوچستان میں میٹرک کے سالانہ امتحاناتMatric Result کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس میں ہزاروں طلبہ کی محنت اور کامیابیوں نے تعلیمی میدان میں اہم سنگ میل قائم کیا ہے۔ بورڈ اعلامیے کے مطابق اس سال ایک لاکھ 45 ہزار سے زائد امیدواروں نے امتحانات میں حصہ لیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے اہم خبر آگئی،جا نئے فی لٹر قیمت کیا ہو نے جارہی ہے

ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعاتPetrol Price کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کے بعد عوامی حلقوں میں تشویش Petroleum بڑھ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 4 روپے 75 پیسے فی لیٹر اضافہ متوقع ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں […]

اسرائیل کا حملہ،بہت بڑی شخصیت شہید ہو گئی،جا نئے تفصیل

غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں کے دوران حماسGaza, Palestine کے سینئر رہنما خلیل الحیہ کے بیٹے کے شہید ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ فلسطینی ذرائع کے مطابق اسرائیلی حملے میں خلیل الحیہ کے بیٹے کو نشانہ بنایا گیا،Israel, Hamas جس کے بعد غزہ میں صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق خلیل […]

تعلیمی اداروں میں گرمی کی چھٹیوں میں بھی کلاسز؟ نیا شیڈول تیار؟جا نئے تفصیل

پنجاب بھر کے نجی اسکولوں Punjab Schoolsنے گرمیوں کی طویل تعطیلات کے دوران سمر کیمپسSummer Camps اور مختصر دورانیے کی کلاسز کی اجازت مانگ لی ہے۔ اسکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ حالیہ غیر اعلانیہ تعطیلات اور تعلیمی رکاوٹوں کی وجہ سے طلبہ کو شدید تعلیمی نقصان کا سامنا کرنا پڑا، جس کے باعث لرننگ […]

دکانیں اور مارکیٹیں جلد بند کرنے کا نیا شیڈول جاری، شہریوں کیلئے اہم ہدایات

اسلام آباد میں کاروباری اوقات کار Market Timingsسے متعلق ضلعی انتظامیہ نے پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت شہر بھر کی تمام دکانیں، مارکیٹیں اور شاپنگ مالزShopping Malls ہفتے کے ساتوں دن رات 8 بجے بند کیےMarket Closure جائیں گے۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ فیصلے […]

اپ ڈیٹ،سونے کی قیمت تاریخ کی بلندیوں پر،جا نئے فی تولہ کیا ہو گئی

عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس Gold Price7.5.26میں مسلسل دوسرے روز بھی سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد پاکستان میں سونا نئی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گیا۔ ماہرین کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ ڈیل، عالمی غیر یقینی صورتحال اور سرمایہ کاروں کی محفوظ سرمایہ […]

پاکستانی بچوں میں اے آئی کا بڑھتے رجحان کے ساتھ بہتر سائبر سیفٹی کی بھی ضرورت ہے، کیسپرسکی

اسلام آباد(  اے بی این نیوز      ) پاکستان میں انٹرنیٹ کے مسلسل بڑھتے ہوئے استعمال اور بچوں کی کم عمری میں ڈیجیٹل پلیٹ فارمز تک رسائی کے باعث، ڈیجیٹل تحفظ خاندانوں کے لیے ایک اہم تشویش بن چکا ہے۔ کاسپرسکی کی تحقیق کے مطابق بچوں کے آن لائن رویّوں میں نمایاں تبدیلی دیکھی گئی ہے، جہاں سوشل […]