اہم خبریں

عمران خان مرد آہن کی طرح ڈٹا ہوا ہے کو ئی ڈیل نہیں ہو ر ہی،رئوف حسن

اسلام آباد (اے بی این نیوز     ) پاکستان تحریک انصاف نے کسی قسم کی کوئی ڈیل نہیں کی یہ لوگ صرف ایسا پروپیگنڈا کر رہے ہیں کہ کسی نہ کسی طریقے سے پاکستان تحریک انصاف کو مس گائیڈ کریں اور یہ اس سلسلے میں پیش پیش ہیں لیکن یہ کسی طور پہ بھی کامیاب نہیں ہوں […]

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات، عاصمہ جہانگیر گروپ نے میدان مار لیا،میاں رؤف عطا صدر منتخب

اسلام آباد (محمد بشارت   ) آزاد گروپ کے صدارتی امیدوار رؤف عطا نے ایس سی بی اے الیکشن جیت لیا ہے۔ تاہم پروفیشنل گروپ کے امیدوار برائے سیکرٹری سلمان منصور برتری حاصل کر رہے ہیں۔آزاد گروپ پی پی پی،پی ایم ایل،جے یو آئی،اے این پی کی حمایت یافتہ رؤف عطا نے ایس سی بی اے کے […]

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے کرنل جنرل الیگزینڈر وی فومین روسی فیڈریشن کے نائب وزیر دفاع روسی فیڈریشن کے نائب وزیر دفاع کی ملاقات

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   ) آج جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرسے کرنل جنرل الیگزینڈر وی فومین، روسی فیڈریشن کے نائب وزیر دفاع نے ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقائی سلامتی کے ماحول اور باہمی دلچسپی کے امور بشمول دوطرفہ دفاعی اور سیکورٹی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا […]

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات،ووٹوں کی گنتی جاری،حامد خان اور عاصمہ جہانگیر گروپ میں کانٹے دار مقابلہ،حتمی نتائج کا انتظار

اسلام آباد (اے بی این نیوز     ) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات ۔ سندھ ہائیکورٹ میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ۔ صدارتی نشست پر حامدخان گروپ کے منیر احمد کاکڑ 218 ووٹ لیکر آگے ہیں ۔ عاصمہ جہانگیرگروپ کے رؤف عطا نے 153 ووٹ حاصل کیے۔ نائب صدر سندھ کی نشست […]

شیخ نعیم قاسم حزب اللہ کے نئے سربراہ منتخب ہوگئے

بیروت (اے بی این نیوز     ) شیخ نعیم قاسم حزب اللہ کے نئے سربراہ منتخب ہوگئے،عرب میڈیا کے مطابق 71سال کے نعیم قاسم حزب اللہ کے بانی رہنماؤں میں سے ہیں،عرب میڈیا 1991میں نعیم قاسم کو حزب اللہ کا ڈپٹی چیف مقرر کیا گیا۔ حسن نصر اللہ کے سربراہ بننے کے بعد بھی نعیم قاسم عہدے […]

مریم نواز نے اشتعال انگیز بیان دیا، اگرعمران خان کو کچھ ہوا اس کا حساب آپ پاکستان کے عوام کو دینگے،شیخ وقاص اکرم

پشاور (اے بی این نیوز     ) راہنما پی ٹی آ ئی شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ کل پنجاب کی وزیراعلیٰ نے تشویش ناک گفتگو کی۔ مینڈیٹ چور وزیراعلیٰ نے اشتعال انگیز بیان دیا۔ مریم نواز کابیان سامنےآگیا کہ کس کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ بانی چیئرمین پر حملہ ہونے سے 3 […]

اسلام آباد، 36گھنٹوں کے دوران بینک ڈکیتی کی 4 خونی کامیاب وارداتیں،پولیس منہ دیکھتی رہ گئی،ڈاکو راج قائم

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )اسلام آباد میں گزشتہ 36گھنٹوں کے دوران بینک ڈکیتی کی 4وارداتیں کی گئیں۔ 4وارداتوں میں ایک شخص جاں بحق،9زخمی ہو گئے۔ پہلی واردات آئی نائن میں ہوئی،مسلح ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی م ہوگیا۔ بینک ڈکیتی کی دوسری واردات سیکٹر جی 15میں ہوئی ۔ دوسری واردات میں 4افراد […]

ملتان سےسپریم کورٹ بار انتخابات میں صدارت کی نشست پر میاں رؤف عطا نے میدان مار لیا

ملتان (اے بی این نیوز     )سپریم کورٹ بار انتخابات میں ملتان پولنگ سٹیشن کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ صدارت کی نشست پر میاں رؤف عطا 125 ووٹ لیکر کامیاب صدارت کی نشست پر مدمقابل امیدوار منیر احمد کاکڑ نے 85 ووٹ حاصل کیے۔ 40 ووٹوں کی لیڈ سے انڈیپینڈنٹ گروپ کے میاں رؤف عطا […]

آج اگر اتحادی حکومت چل رہی ہے تو کریڈٹ آصف زرداری کو جاتا ہے،گورنر پنجاب

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ مجھے پتہ ہے عوام مہنگائی سے کتنی پریشان ہے۔ جہاں ملک کے وقار کی بات آئی ہم نے ہمیشہ مثبت کردار ادا کیا۔ ڈائیلائسز سنٹر بنوانا بہت بڑا کام ہے اسے وہ سمجھ سکتا ہے جسے ضرورت ہے۔ آج اگر اتحادی […]

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کےسالانہ انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کےسالانہ انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہو گیا۔ پانچ نشستوں پر 17 امیدوار آمنے سامنے تھے۔ حامد خان گروپ کے منیر کاکڑ اور عاصمہ جہانگیر گروپ کے رؤف عطا صدارت کے امیدوار ہیں۔ چار ہزار 21 وکلانے حق رائےدہی کا استعمال کیا۔ اسلام آباد […]