اہم خبریں

پی ایس ایل کے ڈائریکٹر صہیب شیخ اور خواتین کرکٹ کی سربراہ تانیہ ملک مستعفی

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )پی ایس ایل کے ڈائریکٹر صہیب شیخ اور خواتین کرکٹ کی سربراہ تانیہ ملک مستعفی صہیب شیخ نے 13مہینے پہلے پی سی بی میں دوبارہ شمولیت اختیار کی تھی۔ ثانیہ ملک نے اکتوبر 2021میں قذافی سٹیڈیم میں اپنی ذمہ داریوں کا آغاز کیا تھا۔ سلمان نصیر نے کہا کہ صہیب شیخ […]

وزارت خزانہ نے ماہانہ اقتصادی رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وزارت خزانہ نے ماہانہ اقتصادی رپورٹ جاری کردی۔ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں معیشت میں استحکام برقراررہا۔ بیرونی مالیاتی سپورٹ کے باعث فسکل اورایکسٹرنل شعبوں میں ٹھہراورہا۔ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں معیشت میں استحکام برقراررہا۔ اکتوبر میں مہنگائی کی شرح 6سے 7فیصد تک رہنے […]

شبلی فراز ،عمر ایوب جوڈیشل کمیشن کیلئے عمران خان نے نام فائنل کر دیئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )شبلی فراز ،عمر ایوب جوڈیشل کمیشن کیلیے بانی پی ٹی آئی نے نام فائنل کر دیئے۔ سلمان اکرم راجہ نے آج بانی پی ٹی آئی کے سامنے نام رکھے تھے۔ پاکستان تحریک انصاف کے جوڈیشل کمیشن کے لیے ناموں کا فیصلہ ہو گیا ۔ بانی تحریک انصاف نے دو ناموں […]

مریم نواز نے نوازشریف کینسر ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا،55 ارب روپے کی لاگت سے بنے گا،وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (اے بی این نیوز    )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نوازشریف کینسر ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا،سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ آج ہمارا ایک اور خواب پورا ہونے جارہا ہے۔ نوازشریف کینسر ہسپتال میں کینسر کی ہر سٹیج میں مبتلا مریض کا علاج ہوگا۔ نوازشریف کینسر […]

آئین کہتا ہے قرآن اور سنت کے منافی کوئی قانون نہیں ہوگا،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جے یو آئی کوئی وقتی تنظیم نہیں۔ جے یو آئی نہ ہی کسی معروضی مسئلے کی بنیاد پر وجود میں آئی۔ ہم اپنی منزل حاصل کرکے رہیں گے۔ جے یوآئی اپنی 100سالہ تاریخ رکھتی ہے۔ 1962کی آئین کو عوام کی مرضی کا آئین […]

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کر کے ریاض سے دوحہ، قطر روانہ

ریاض ( اے بی این نیوز    )وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کر کے ریاض سے دوحہ، قطر روانہ ہو گئے۔ ریاض کے نائب گورنر شہزادہ عبدالرحمن بن عبدالعزیز نے شاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر وزیرِ اعظم کو الوداع کیا۔ اس موقع پر پاکستان کے سعودی عرب میں سفیر […]

26 ہزار سکولوں کو آؤٹ سورس کر کے ایک لاکھ اساتذہ کو بے روزگار کیاجارہاہے، ملک احمد بھچر

لاہور ( اے بی این نیوز    )ملک احمد بھچر نے کہا ہے کہ بڑے عرصے بعد اتنے زیادہ وزراکو ایک ساتھ دیکھا ہے۔ محکمہ جنگلات میں نیا قانون بناکر ڈسٹرکٹ ٹو ڈسٹرکٹ لوگوں کو ٹرانسفر کیاجارہاہے۔ ان کے خلاف استاد اور نابیناافراد پہلے سے سڑکوں پر ہیں کل یہ بھی سڑکوں پر ہوں گے۔ 26 ہزار سکولز […]

پاکستان اور سعودی عرب ملکر ترقی کی منازل طے کریں گے، وزیر اعظم شہباز شریف

ریاض ( اے بی این نیوز    )پاکستان اور سعودی عرب کے مابین بردارانہ تعلقات ۔ سعودی ولی عہد پاکستانیوں کا بہت خیال رکھتے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور سعودی وزیر سرمایہ کاری کی مشترکہ پریس کانفرنس۔ وزیر اعظم نے کہا سعودی ولی عہد نے بھر پور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ جن معاہدوں پر اتفاق […]

عمران خان کسی صورت بھی دباؤ میں نہیں آئیں گے میں ان کو گزشتہ 60 سال سے جانتا ہوں،اعتزاز احسن

اسلام آباد (اے بی این نیوز     ) معروف قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ہم حالات سے ماضی سے کچھ بھی نہیں سیکھتےیہ سیاسی جماعتیں ایسی غلطیاں کرتی ہیں کہ خود ان کے سامنے آتی ہیں یہ ہمارا ایک طریقہ کار بن گیا ہے۔ کسی کی سہولت کاری کے ساتھ اگر ہم نے حکومت […]

حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی پر ڈیل کرنے کا الزام،پاکستان تحریک انصاف کا صاف انکار

اسلام آباد (اے بی این نیوز     ) ڈیل یا نو ڈیل ،، حکومتی سیاستدانوں کے پی ٹی آئی کو ڈیل کے طعنے، تحریک انصاف کا ڈیل سے صاف انکار ، خواجہ آصف کہتے ہیں بھڑکیں مارنا،دھمکیاں دینا پھر جلسے جلوسوں سے غائب ہونا گنڈاپور کی چالیں ہیں، بشریٰ بی بی کا سی ایم ہاؤس انیکسی میں […]