اہم خبریں

پاکستان میں انٹرنیٹ مکمل طور پر بحال کردیا گیا، پی ٹی اے کا دعویٰ

اسلام آباد(    اے بی این نیوز        ) پاکستان میں انٹرنیٹ مکمل طور پر بحال کردیا گیا، پی ٹی اے کا دعویٰ۔ ایس ایم ڈبلیو فور سب میرین کیبل سے فالٹ دور کرلیا گیا، ترجمان پی ٹی اے کے مطابق جون میں ایس ایم ڈبلیو 4 اور اگست میں اے اے ای ون سب میرین کیبل میں فالٹ […]

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں جانئے کتنی،آج اعلان

اسلام آباد(    اے بی این نیوز        ) حکومت نے آئندہ 15 دنوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ ردوبدل کا اعلان آج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئی قیمتیں یکم نومبر سے عالمی مارکیٹ کے نرخوں کی روشنی میں نافذ کی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 29 […]

عمران خان کل تحریک انصاف کے سیاسی رہنماؤں سے ملاقات کرینگے

اسلام آباد(اے بی این نیوز     ) عمران خان کل تحریک انصاف کے سیاسی رہنماؤں سے ملاقات کرینگے۔ عمران خان نے ملاقات کیلئے 7 ناموں کی منظوری دےدی۔ عمران خان سے بیرسٹر گوہر،عمرایوب،عامر ڈوگر،سینیٹر محسن عزیز ملاقات کرینگے۔ سلمان اکرم راجہ،سلمان صفدر اورشبلی فراز بھی ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں احتجاجی تحریک کی تاریخ پر غور ہوگا۔ […]

بنوں، انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن،آٹھ خوارج جہنم واصل، سات زخمی، پاک فوج کے میجر سمیت دو فوجی جوان شہید

راولپنڈی(اے بی این نیوز     ) سیکورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع بنوں کے عام علاقے بکا خیل میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران اپنے ہی دستوں نے خوارج کے ٹھکانے کو موثر طریقے سے تلاش کیا۔ جس کے نتیجے میں آٹھ خوارج جہنم واصل ہوئے، جبکہ سات خوارج […]

عمران خان کی ہدایت، بشریٰ بی بی لاہور پہنچ گئیں، زمان پارک میں قیام کریں گی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی لاہور پہنچ گئیں۔ بشریٰ بی بی نے لاہور روانگی سے قبل عمران خان سے ملاقات کی۔ عمران خان کی ہدایت پر بشریٰ بی بی زمان پارک پہنچیں۔ بشریٰ بی بی زمان پارک میں قیام کریں گریں گی۔ مزید پڑھیں :پاکستان اور سعودی عرب […]

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ میں تقسیم ختم کردی، فاروق ایچ نائیک

اسلام آباد (اے بی این نیوز) فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ 26آئینی ترمیم کےحوالےسےپیپلزپارٹی نےاپنامسودہ پیش کیا۔ مولانافضل الرحمان نےترمیم کےحوالےسےاپنامسودہ پیش کیا۔ 26ویں آئینی ترمیم سےآئین کاڈھانچہ تبدیل نہیں ہوا۔ 26ویں آئینی ترمیم کیلئےپی ٹی آئی کےکسی سینیٹرنےووٹ نہیں دیا۔ سینیٹ میں ترمیم کیلئےکسی پی ٹی آئی رکن نےووٹ نہیں دیا۔ 26ویں […]

عمران خان کوبےگناہ قیدمیں رکھاگیاہے، شیر افضل مروت

اسلام آباد (اے بی این نیوز) شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان نےبتایاپچھلے10دن میں انہیں کہاں رکھاگیا۔ عمران خان نےدوران اسیری کبھی اپنےبارے میں گفتگونہیں کی۔ عمران خان ملاقات کےدوران ہشاش بشاش نظرآئے۔ نوازشریف کےحوالےسےجوبات کی اس پرقائم ہوں۔ موجودہ نظام کابینفشری شریف خاندان ہے۔ نوازشریف کی پارٹی،وزرااسی نظام کاحصہ ہیں۔ عمران […]

حکومت کی توجہ سیاسی انتقام پر، امن وامان کی صورتحال خطرناک حدتک پہنچ چکی ہے، عمر ایوب

اسلام آباد (اے بی این نیوز) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ پاکستان بھرمیں امن وامان کی صورتحال خطرناک حدتک پہنچ چکی ہے۔ لوگوں میں احساس محرومی بڑھ رہاہے،یہ انتہائی تشویشناک ہے۔ حکومت کی توجہ سیاسی قیادت اورکارکنان کیخلاف سیاسی انتقام پرہے۔ جمہوری آوازدبانانہ صرف بےنتیجہ بلکہ خطرناک بھی ہے۔ ریاست کی ذمہ […]

پاسپورٹ ملنے میں تاخیر کا مسئلہ حل،جانئے روزانہ کتنے پاسپورٹ پرنٹ ہو نگے اور کتنی ڈیمانڈ ہے

اسلام آباد (اے بی این نیوز) اسلام آباد پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ڈیپارٹمنٹ میں پاسپورٹ پرنٹنگ کی تاخیر کا معاملہ ۔ ذرائع وزرات داخلہ کے مطابق 10 پاسپورٹ پرنٹنگ ڈیسک ٹاپ مشینیں بیرون ملک سے پاکستان پہنچ گئیں ہیں۔ تمام مشینیں اگلے ہفتے سے آپریشنل ہو جائیں گئیں۔ اس وقت ڈیسک ٹاپ پرنٹنگ مشینری انسٹالیشن کا […]

قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ ،9 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ

لندن(اے بی این نیوز) ریٹائرڈ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ ۔ ہائی کمیشن کا لندن میں مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ۔ ہائی کمیشن کے مطابق ‎سکاٹ لینڈ یارڈ میں 9 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرایا جائےگا۔ سکاٹ لینڈ یارڈ کو اندراج مقدمہ کی درخواست سفارتی اختیارات کے ذریعے دی جائے […]