شیر افضل مروت کو موقع دے رہے ہیں ڈسپلن کا مظاہرہ نہ کیا تو کارروائی کرینگے،سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم پاکستان کے آئین اور عدلیہ پر حملہ ہے۔ تحریک انصاف اس کے خلاف بھر پور مظاہرہ کر ے گی ۔ دھرنے اور احتجاج کے حوالے سے ہمارا پورا پلان ہے ۔ علیمہ خان وفادار کارکن ہیں۔ شیر افضل مروت کو […]
ایف بی آر نے ایڈوانس سٹاک رجسٹر سسٹم لانچ کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایف بی آر نے ایڈوانس سٹاک رجسٹر سسٹم لانچ کردیا ۔ ٹیکس ایڈمنسٹریشن میں بہتری لانے اور محصولات میں اضافہ کیلئے نیا سسٹم متعارف کرایا گیا ۔ انفرا سٹرکچر سے ایف بی آرکو رجسٹرڈ افراد کے ڈیٹا تک مکمل رسائی ہو گی۔ انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس قوانین پر عمل […]
ہمیں کہاگیاعمران خان سےسیاسی گفتگونہیں کی جاسکتی،شبلی فراز،ہم منتخب نمائندےہیں سیاسی گفتگوہی کرینگے،اسدقیصر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسدقیصر نے کہا ہے کہ ہم منتخب نمائندےہیںعمران خان سےسیاسی گفتگوہی کرینگے،ہمیں پنجاب میں جمہوری حق سےمحروم رکھاجارہاہے۔ تحریک انصاف میں کوئی تقسیم نہیں سب ساتھ کھڑےہیں۔ بانی پی ٹی آئی کامعاملہ کل قومی اسمبلی میں اٹھائیں ۔ شبلی فراز نے کہا ہے کہ عمران خان سےملاقات کی اجازت نہیں […]
پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند شہریوں کے لیے خوشخبری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند شہریوں کے لیے خوشخبری آگئی ۔محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے شناختی کارڈ ایڈریس کی شرط ختم کر دی گئی۔ اب شہری پاکستان کے کسی بھی شہر سے پاسپورٹ بنوا سکیں گے۔ پاسپورٹ رولز میں ترمیم کا مراسلہ علاقائی دفاتر کو بھیج دیا گیا۔ نئی پالیسی کے […]
کراچی سے حیدرآباد ہوائی جہاز کی براستہ روڈ منتقلی کا معاملہ ، این او سی جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کراچی سے حیدرآباد تک ہوائی جہاز کی براستہ روڈ منتقلی کا معاملہ ۔ موٹر وے پولیس کے جانب سے این او سی جاری کر دیا گیا۔ طیارہ صبح سے کراچی ٹول پلازہ پر موجود تھا۔ حکام کی جانب سے این او سی نہ ہونے کے باعث آگے جانے کی اجازت […]
قومی اسمبلی کااجلاس کل صبح11بجےہوگا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قومی اسمبلی کااجلاس کل صبح11بجےہوگا۔ سپریم کورٹ کےججزکی تعدادمیں اضافےکابل پیش نہیں ہوگا،ذرائع کے مطابق ججزکی تعدادمیں اضافےپرحکمران اتحادمیں اتفاق نہ ہوسکا۔ اتفاق رائےکےبعدآئندہ ہفتے بل ایوان میں پیش کیےجانےکاامکان ہے۔ مزید پڑھیں :انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانیوالوں کی تعداد50 لاکھ سے تجاوز کرگئی
وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور بڑی شرط پوری کردی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور بڑی شرط پوری کردی۔ جولائی تا ستمبر اخراجات کے مقابلے حکومتی آمدن میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ دستاویز کے مطابق 2دہائیوں بعد 1696ارب سے زائد کا مجموعی بجٹ سرپلس ریکارڈ ہو۔ صوبوں نے 160ارب کم اخراجات کیے،وفاق کا بجٹ […]
سموگ کی بگڑتی ہوئی صورتحال،سکولوں میں چھٹیوں اور آن لائن کلاسز کا اعلان

لاہور ( اے بی این نیوز )لاہور کے ان سکولوں کے لیے آن لائن کلاسز کا اعلان کر دیا گیا۔ پنجاب کے دارالحکومت میں حکام نے شہر میں سموگ کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے درمیان خصوصی بچوں کو تعلیم فراہم کرنے والے تمام سکولوں کو آن لائن کلاسز منعقد کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انوائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی […]
پاکستان آنے والے سکھ یاتریوں کے لیے ویزا فیس ختم،فری انٹری

اسلام آباد( اے بی این نیوز )پاکستان آنے کا ارادہ رکھنے والے سکھ یاتریوں کے لیے کوئی ویزا فیس نہیں ہے۔ – پاکستان آنے کا ارادہ رکھنے والے سکھ یاتریوں کے لیے ایک اچھی خبر ہے کیونکہ حکومتی حکام نے اعلان کیا ہے کہ ان کے لیے کوئی ویزا فیس نہیں ہوگی۔یہ اعلان وزیر داخلہ محسن نقوی […]
پی ٹی آئی میں بڑی تبدیلیاں ؟ عمران خان نے تمام امکانات مسترد کر دیئے

اسلام آباد( اے بی این نیوز )عمران خان نے بشریٰ بی بی کی رہائی پر ڈیل کا تاثر دینے والوں کے بیانیے کو سختی سے مسترد کر دیا،ذرائع کے مطابق میری بیوی نے 9 مہینے بے گناہ جیل کاٹی ہے اس پر کوئی کیس نہیں تھا۔ اگر ڈیل کرنی ہوتی تو میں بہت پہلے کر لیتا اپنی […]