اہم خبریں

رہا کے پی ملازمین کاپشاور پہنچنے پر والہانہ استقبال، اس بار جائیں گے تو حکومت کاتختہ الٹ کر ہی واپس آئیں گے،علی امین

پشاور ( اے بی این نیوز       )اٹک جیل سے رہا کے پی ملازمین کاپشاور پہنچنے پر والہانہ استقبال۔ وزیراعلیٰ نے پھولوں کے ہار پہنائے۔ پتیاں نچھاور کیں۔ ملازمین کیلئے پروموشن۔ ہفتے کی چھٹی۔ 10 ہزار روپے دینے کا اعلان۔ علی امین گنڈار کا کہنا ہے کہ اس بار جائیں گے تو حکومت کاتختہ الٹ کر ہی واپس […]

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) حکومت کی جانب سے نومبر کے ابتدائی پندرہ دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹفکیشن کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے 85 پیسے اضافہ کیا گیا، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت […]

عمران خان نہیں یہ لوگ بندگلی میں کھڑےہیں،سیاست میں گفتگوبندہونےسےجمہوریت کمزورہوتی ہے، علی محمدخان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) پی ٹی آئی کے راہنما علی محمدخان نے کہا ہے کہ سنگجانی جلسہ کےبعدہمارےکارکنان کواٹھایاگیا۔ بدترین تشددکےباوجودتحریک انصاف قائم ہے۔ کئی باربانی سےملاقات کی کوشش کی ملنےنہیں دیاگیا۔ کوشش کی جارہی ہے بانی کوسیاسی مشاورت سےدوررکھاجائے۔ عمران خان کی صرف وکلاسےملاقات کرائی جارہی ہے۔عمران خان سے آج بھی ملاقات […]

جیل میں قیدیوں کی ملاقات میں سیاسی گفتگو پر پابندی کی شق کالعدم قرار

اسلام آباد (    اے بی این نیوز        )جیل میں قیدیوں کی ملاقات میں سیاسی گفتگو پر پابندی کی شق کالعدم قرار دیدی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی کو آئین کی شقوں سے متصادم قرار دیدیا۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے شیرافضل مروت کی درخواست پر فیصلہ جاری کیا۔ قیدیوں کی […]

پی آئی اے بولی کا عمل ختم،دوبارہ بھی 10 ارب روپے کی آفر، حکومت نہیں دیتی تو خود چلائے،بولی دہندہ کا جواب

اسلام آباد (    اے بی این نیوز        )بلیو ورلڈ کنسورشیم کیجانب سے پی آئی اے شیئرز خریدنے کیلئے دوبارہ بولی کا عمل مکمل ۔ کنسورشیم کی پی آئی اے شیئرز خریدنے کیلئے دوبارہ بھی 10 ارب روپے کی بولی۔ بلیو ورلڈ سٹی حکام نے کہا کہ حکومت 10 ارب روپے پر فروخت کرےشیئرز خریدنے کیلئے تیار ہیں۔ […]

پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاجی ریلیوں کاپروگرام سامنے آگیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پی ٹی آئی کا دیگر سیاسی اتحادیوں کے ساتھ ملک گیر احتجاجی ریلیوں کا منصوبہ سامنے آگیاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قومی اور صوبائی سطح پر دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر ملک بھر میں ریلیاں اور احتجاجی مظاہرے کرنے کا اعلان کر دیا۔ اڈیالہ جیل کے […]

پی آئی اے کی نجکاری بولی کھولنے کا عمل شروع،کم سے کم 85 ارب روپے کی بڈنگ کی ڈیمانڈ،10 ارب روپے کی بولی لگ گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت نجکاری کمیٹی کا اجلاس ۔ بڈنگ کے حوالے سے پرائس کنٹرول بورڈ کی جانب سے 60 فیصد شیئرز کی تقسیم کی منظوری۔ اسحاق ڈار نے سی سی او پی اجلاس کی صدارت دوحہ سے بذریعہ ویڈیو لنک کی ۔ اجلاس […]

ماہ نومبر کیلئے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا

دبئی ( اے بی این نیوز   )ماہ نومبر کیلئے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 2 روپے 88 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ اوگرا نے ماہ نومبر کیلئے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 34 […]

صدرمملکت آصف زرداری کے جہازسےاترتےہوئےپاؤں میں فریکچر ہو گیا

دبئی ( اے بی این نیوز   )صدرمملکت آصف زرداری کاجہازسےاترتےہوئےپاؤں فریکچر ہو گیا۔ ،ترجمان ایوان صدر کے مطابق صدرمملکت کاگزشتہ رات دبئی ائیرپورٹ پرجہازسےاترتےہوئےپاؤں فریکچرہوا۔ صدرمملکت کوفوری ابتدائی طبی امدادکیلئےہسپتال منتقل کیاگیا۔ ڈاکٹرز نے چیک اپ کے بعدصدر آصف زرداری کے پاؤں پر پلاستر کردیا۔ ڈاکٹرزنےچیک اپ کےبعدصدرمملکت کےپاؤں پر4ہفتےکیلئےپلاسترکردیا۔ صدر آصف علی زرداری گھر منتقل،ڈاکٹر کی […]

عدالتی حکم کےباوجودعمران خان سےملنےنہیں دیاجارہا،اڈیالہ جیل میں تو ہین عدالت ہورہی ہے،عمرایوب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ عمران خان ہماراقائدہےاس کیلئےہماری جان حاضر ہے۔ عدالتی حکم کےباوجودعمران خان سےملنےنہیں دیاجارہا۔ اڈیالہ جیل میں تو ہین عدالت ہورہی ہے۔ ہمارےمتعددرہنمااورکارکن سیاسی قیدی ہیں۔ ہم اپنےسیاسی قیدیوں کوسلام پیش کرتےہیں۔ جیل حکام نےکہابانی پی ٹی آئی کیساتھ سیاسی گفتگونہیں کرنی۔ عمران […]