اہم خبریں

ماہ نومبر کیلئے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا

دبئی ( اے بی این نیوز   )ماہ نومبر کیلئے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 2 روپے 88 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔
اوگرا نے ماہ نومبر کیلئے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 34 روپے 9 پیسے مہنگا،ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2 ہزار 999روپے 47 پیسے مقرراکتوبر کیلئے گھریلو سلنڈر کی قیمت 2 ہزار 965 روپے 38 پیسے مقرر تھی

مزید پڑھیں :عدالتی حکم کےباوجودعمران خان سےملنےنہیں دیاجارہا،اڈیالہ جیل میں تو ہین عدالت ہورہی ہے،عمرایوب

متعلقہ خبریں