دبئی ( اے بی این نیوز )صدرمملکت آصف زرداری کاجہازسےاترتےہوئےپاؤں فریکچر ہو گیا۔ ،ترجمان ایوان صدر کے مطابق صدرمملکت کاگزشتہ رات دبئی ائیرپورٹ پرجہازسےاترتےہوئےپاؤں فریکچرہوا۔ صدرمملکت کوفوری ابتدائی طبی امدادکیلئےہسپتال منتقل کیاگیا۔
ڈاکٹرز نے چیک اپ کے بعدصدر آصف زرداری کے پاؤں پر پلاستر کردیا۔ ڈاکٹرزنےچیک اپ کےبعدصدرمملکت کےپاؤں پر4ہفتےکیلئےپلاسترکردیا۔ صدر آصف علی زرداری گھر منتقل،ڈاکٹر کی جانب سے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔
مزید پڑھیں :ہمیں کہاگیاعمران خان سےسیاسی گفتگونہیں کی جاسکتی،شبلی فراز،ہم منتخب نمائندےہیں سیاسی گفتگوہی کرینگے،اسدقیصر