اہم خبریں

شہر اقتدار غیر محفوظ ہو گیا، ایک ہی دن میں دو بینک ڈکیتیوں کی کامیاب واردات

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )شہر اقتدار میں ایک ہی دن میں دوسری بینک ڈکیتی کی واردات۔ تھانہ سمبل کی حدود میں نامعلوم ملزمان کی بینک کے سیکیورٹی گارڈ پر فائرنگ۔ نامعلوم 2 موٹر سائیکل سوار بینک سے پیسے چھین کر فرار۔ سکیورٹی گارڈ تشویشناک حالت حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ان دونوں […]

عمران خان کی بہنوں سے ملاقات ختم ، فیملی میڈیا ٹاک کیےبغیر واپس روانہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سے ملاقات ختم ہو گئی۔ ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں کرائی گئی۔ پابندی ختم ہونے پر بانی پی ٹی آئی کی فیملی سے آج پہلی ملاقات تھی ۔ ملاقات کرنے والوں میں علیمہ خان،عظمٰی خان،نورین خان اور قاسم نیازی شامل تھے۔ ملاقات […]

تحریک انصاف کے شناخت پریڈ پر بھیجے گئے 556 ملزمان کو جوڈیشل کردیاگیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز     ) اسلام آباد (اے بی این نیوز     )انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آبادتحریک انصاف کے شناخت پریڈ پر بھیجے گئے 556 ملزمان کو جوڈیشل کردیاگیاانسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے محفوظ فیصلہ سنایاتحریک انصاف کارکنان کے خلاف تھانہ سنگجانی،آبپارہ،سیکریٹریٹ سمیت 11 تھانوں میں مقدمات درج ہیں۔ قبل ازیں اسلام آباد […]

چوہدرری اعجاز کی اہلیہ کی پریس کانفرنس،ہوشربا انکشافات،روح فرسا ،رونگٹے کھڑے کر دینے والی داستان سنا دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز     ) چوہدرری اعجاز کی اہلیہ، اور حاجی امتیاز کی بھابھی نے عمرایوب کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ چند روز قبل ہمارے گھر 25 سے 30 لوگ آئے، چار سے پانچ گاڑیاں تھیں ہمارے ملازمین کو زمین پر لٹا کر لوہے کے پائپ سے مارتے […]

لیڈر صرف ایک ہی ہے وہ ہے عمران خان باقی سب’’ ذمہ داران‘‘ ہیں ،پارٹی میں کو ئی تقسیم نہیں،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعت و نشریات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ 26 ویں ترمیم کو ہم نہیں تسلیم کرتے انہوں نے کہا کہ اگر ہم کسی وقت بیٹھتے ہیں اور کسی ایک نقطے پر متفق ہو جاتے ہیں تو پھر فیصلہ عمران خان کریں گے […]

مخصوص نشستوں کے حوالے سے عدالتی حکم کی تعمیل نہیں کروں گا، سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے ایکس پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میں مخصوص نشستوں کے حوالے سے عدالتی حکم کی تعمیل نہیں کروں گا ہم عدالت کے حکم پر نہیں الیکشن کمیشن کے حکم پر ممبران کو نوٹیفائی اور ڈی نوٹیفائی کرتے ہیں انہوں نے […]

قومی اسمبلی اجلاس،حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے درمیان تلخ کلامی،واک آئوٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) قومی اسمبلی اجلاس کے دوران حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے درمیان تلخی بھی دیکھنے میں آئی، سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے رسمی واک آؤٹ کیا جبکہ عبدالقادر پٹیل کے ایک جملے پر اعتراض اٹھاتے ہوئے احتجاج بھی ریکارڈ کرایا۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اسد قیصر کی تقریر […]

عوامی توجہ ہٹانے کیلئے 27ویں ترمیم کا شوشہ چھوڑا گیا، حافظ نعیم الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت بجلی بلوں پر عوام کو فوری ریلیف دے۔ پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں کم ازکم 85روپے کمی کی جائے۔ 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف عدالت جائیں گے۔ عوامی توجہ ہٹانے کیلئے 27ویں ترمیم کا شوشہ چھوڑا گیا۔ […]

حکومت جب بین بجائے گی تو ناگ اور ناگن کو نکال لیں گے،بیرسٹر عقیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) بیرسٹر عقیل نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم آئین میں شامل ہوچکی۔ 26ویں ترمیم میں بنیادی سٹرکچر کے خلاف کچھ نہیں۔ جو بھی کچھ ہوا وہ اتفاق رائے سے ہوگا۔ حکومت جب بین بجائے گی تو ناگ اور ناگن کو نکال لیں گے۔ سانپ کالا تھا یا سفید، […]

جیل میں عمران خا ن کی بجلی بند اور سیل سے باہر نہیں نکلنے دیا گیا،سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) ایڈوکیٹ سلمان اکرم راجہب نے کہا کہعمران خان سے اڈیالہ جیل میں خوشگوار موڈ میں ملاقات ہوئی۔ گزشتہ ملاقات میں داڑھی بڑھی تھی آج کلین شیو تھے۔ جیل میں عمران خا کی بجلی بند اور سیل سے باہر نہیں نکلنے دیا گیا۔ فواد چودھری کا معاملہ الگ ہے،وہ پارٹی […]