اسلام آباد (اے بی این نیوز )شہر اقتدار میں ایک ہی دن میں دوسری بینک ڈکیتی کی واردات۔ تھانہ سمبل کی حدود میں نامعلوم ملزمان کی بینک کے سیکیورٹی گارڈ پر فائرنگ۔
نامعلوم 2 موٹر سائیکل سوار بینک سے پیسے چھین کر فرار۔ سکیورٹی گارڈ تشویشناک حالت حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ان دونوں وارداتوں کی وجہ سے متعلقہ علاقوں مین خوف و ہراس پھیل گیا اسلام آباد جی نائن فور سرکاری بنک میں ڈکیتی کی ورادت ۔ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2سکیورٹی گارڈ زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
ایک زخمی کی ہلاکت کی اطلاع بھی ہے۔
مزید پڑھیں :حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد نعیم قاسم حزب اللہ کے نئے سربراہ مقرر کردیئے















