اہم خبریں

عمران خان نے فواد چوہدری کو خاموش رہنے کی ہدایت کی میں نے بھی ان کو چپ رہنے کا مشورہ دیا ہے،فیصل چوہدری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )اے بی این نیوز کے پروگرام بدلو میں پی ٹی آئی رہنما اور وکیل فیصل چوہدری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایک خاندان کی طرح ہیں کچھ اختلافات بھی ہوتے ہیں عمران خان سے ملاقات ہوئی تو پھر عمران خان نے معاملے کو رفع دفع کرادیا۔ جب عمران […]

پنجاب بدل رہا ہے، مہنگائی نیچے آ رہی ہے، بغاوت کا دور ختم ہونے والا ہے، مریم نواز

حافظ آباد ( اے بی این نیوز    ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ میں پیش گوئی کر رہا ہوں کہ فتنہ ختم ہونے والا ہے۔ پنجاب بدل رہا ہے، فتنہ ختم ہونے کی پیش گوئی کر رہے ہیں۔ حافظ آباد میں کسان کارڈ کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ […]

ایران کا اسرائیل پر حملے کا اعلان،پاسداران انقلاب کی تلخ نتائج” کے لیے تیار ر ہنے کی وارننگ

تہران ( اے بی این نیوز    )ایران نے اسرائیل کے خلاف جواب دینے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے اقوام متحدہ کو آگاہ کردیا۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل باغی نے بتایا کہ تہران اسرائیل کے فضائی حملے کے جواب میں تمام دستیاب ذرائع استعمال کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو […]

عمران خان کے حکم پر پہلا جلسہ پشاور میں ہوگا،علی امین گنڈا پور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پورکا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع ۔ عمران خان سے جیل میں ملاقات کے لیے درخواست دائر کر دی۔ علی امین گنڈاپور کی درخواست کل سماعت کیلئےمقرر کی گئی ہے۔ جسٹس ارباب محمد طاہر کل درخواست پر سماعت کریں گے۔ رجسٹرار آفس نے کیس کل […]

انشاء اللہ جلد پاکستان پولیو فری ملک بنے گا،وزیراعظم محمد شہباز شریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت انسداد پولیو کے حوالے سے اہم اجلاس۔ وزیراعظم نے کہا کہ ہم نے مل کر پولیو جیسے چیلنج کو شکست دینی ہے۔ انشاء اللہ جلد پاکستان پولیو فری ملک بنے گا۔ جب تک پولیو کو ہمیشہ کیلئے شکست نہ دے لیں چین سے […]

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس،ملک بھر میں جلسوں کی شیڈول سمیت احتجاجی تحریک کی منظوری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )عمرایوب کی زیرصدارت پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس، جاری اعلامیہ کے مطابق سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی اجلاس میں خصوصی شرکت۔ پارٹی ارکان نے سلمان اکرم راجہ کو اجلاس میں آمد پر خوش آمدید کہا۔ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی نے جوڈیشل کمیشن کا حصہ […]

روس کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کا فروغ چاہتے ہیں، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ روسی سپیکر کو سینیٹ میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ پاکستان اور روس کے مختلف شعبوں میں مثالی تعلقات ہیں۔ روس کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کا فروغ چاہتے ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان تعاون سے عوام کا معیار زندگی بلند […]

روسی فیڈریشن کونسل کی چیئرپرسن کی سینیٹ میں آمد،ہمارے لیے اعزاز ہے،چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پاکستان اور روس کے مضبوط تعلقات ہیں ۔ روسی فیڈریشن کونسل کی چیئرپرسن کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ روسی فیڈریشن کونسل کی چیئرپرسن کی سینیٹ میں آمد،ہمارے لیے اعزاز ہے۔ روس کےساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کا فروغ چاہتے ہیں۔ جبکہ روسی […]

سپریم کورٹ نے فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا

اسلام آباد (محمد بشارت راجہ) سپریم کورٹ نے فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں سپریم کورٹ کے تمام ججز شریک ہوئے۔ جسٹس منصورعلی شاہ نے ویڈیولنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں بیک لاگ میں کمی اور زیرالتوا کیسزپر غور کیا گیا۔ سپریم کورٹ زیرالتوء مقدمات […]

حکومت کا27ویں آئینی ترمیم پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی کو برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) حکومت کا27ویں آئینی ترمیم پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی کو برقرار رکھنے کا فیصلہ ۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی آئینی ترمیم کے حوالے سے حتمی فیصلہ کرے گی، کمیٹی کی قیادت سینئر سید خورشید احمد شاہ کریں گے۔ کمیٹی میں تمام پارلیمانی جماعتوں کی نمائندگی شامل ہو گی۔ ن لیگ […]