اہم خبریں

وزیر اعظم نہ بننے پر امریکہ سے واپس آکر اس پر بات کروں گا ،نواز شریف

لندن ( اے بی این نیوز   ) نوازشریف لندن میں مختصر قیام کے بعد امریکہ روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف امریکا میں 4دن قیام کریں گے۔ صحافی نے نوازشریف سے سوال کیا کہ آپ وزیراعظم کیوں نہیں بنے؟ نوازشریف نے جواب دیا کہ امریکا جانے سے پہلے یہ سوال پوچھنا ضروری ہے؟امریکا سے واپس آکر اس […]

عوام کا مسئلہ مہنگائی اور بے روزگاری ہے،حکومت اپنی عیاشیوں میں مصروف ہے، عمر ایوب خان

لاہور ( اے بی این نیوز   ) قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ الیکشن کا ہمارا مطالبہ بالکل ٹھیک اور جائز ہے۔ چیف جسٹس یحی آفریدی ایک اچھی شخصیت کے مالک ہیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان عدل اور انصاف کی کرسی پر بیٹھے ہیں امید ہے وہ انصاف کی فراہمی کے […]

سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس،جسٹس منصور شاہ کی سعودی عرب سے آن لائن شر کت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سپریم کورٹ کے فل کورٹ اجلاس میں سینیئر جج جسٹس منصور شاہ سعودی عرب سے آن لائن شریک ہوئے۔ چیف جسٹس یحیٰی آفریدی کی زیرصدارت فل کورٹ اجلاس منعقد ہوا ۔ ا جلاس میں ججز کے تحفظات سمیت مختلف عدالتی امور زیرغور، چیف جسٹس نے انسداد دہشت گردی عدالتوں کے […]

28 اکتوبر سے 30 اکتوبر تک تین دن کے لیے سکول بند

پشاور (اے بی این نیوز       ) خیبر پختونخوا کے بالائی کرم ضلع میں خطے میں امن و امان کی موجودہ صورتحال کے باعث تین دن کے لیے تمام اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ کرم بھر میں 28 سے 30 اکتوبر تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے کیونکہ یہ فیصلہ […]

رواں مالی سال پاکستانی برآمدات میں شاندار اضافہ، سنگاپور اور قازقستان سرفہرست

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )اسلام آباد (رضوان عباسی)رواں مالی سال کے پہلے دو جولائی-اگست 2024) کے دوران پاکستان کی برآمدات میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے، جس سے ملکی معیشت کو حوصلہ افزا فروغ ملا ہے۔ ذرائع کے مطابق، سنگاپور کے لیے برآمدات میں حیران کن 585 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ قازقستان کے لیے […]

نوشہروفیروز سمیت ضلع کے مختلف علاقوں میں موبلنک (جیز) نیٹ ورک آف لائن ہونے سے صارفین پریشان

نوشہروفیروز (اے بی این نیوز     )نوشہروفیروز سمیت ضلع کے مختلف علاقوں میں موبلنک (جیز) نیٹورک آف لائن ہونے سے صارفین پریشان۔ نیٹ ورک جام ہونے کی وجہ عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے رابطہ کرنے پر کمپنی کے سینیئر عہدے دار نے بتایا ہے کہ شہر کو ملانے والی فائبر اپٹیکل دو جگہ سے کٹ […]

آئندہ ہفتےسپریم کورٹ میں 968 مقدمات سماعت کیلئے مقرر کردیے گئے

سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے (28 اکتوبر تا یکم نومبر) کے لیے کاز لسٹ جاری کر دی ہے، جس میں 968 مقدمات کی سماعت کے لیے 8 ریگولر بینچ مقرر کیے گئے ہیں۔ کاز لسٹ کے مطابق، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل پہلا بینچ 140 مقدمات کی سماعت کرے […]

پیپلزپارٹی ووٹ تو لیتی ہے کوئی کام نہیں کرتی: مفتاح اسماعیل کی کڑی تنقید

سیکرٹری جنرل عوام پاکستان پارٹی، مفتاح اسماعیل، نے پیپلز پارٹی کی کارکردگی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ سندھ سے ووٹ تو لیتی ہے لیکن کوئی ٹھوس کام نہیں کرتی۔ حیدرآباد میں ایک پریس کانفرنس کے دوران، انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت 2008 سے سندھ میں ہے، مگر عوام کو […]

پابندی ختم، لگ رہا ہے عمران خان کو ریلیف دیا جا رہا ہے، سینئر صوبائی وزیر کا دعویٰ

سندھ کے سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان کی جیل میں ملاقاتوں پر پابندی ختم ہو گئی ہے، جس سے یہ محسوس ہوتا ہے کہ انہیں ریلیف دیا جا رہا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اس ریلیف کے پیچھے عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور زیک گولڈ اسمتھ […]

حکومت نے گاڑیوں کی درآمد کی عارضی اجازت دیدی، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

حکومت نے غیر ملکی سیاحوں کو تین ماہ کے لیے ڈیوٹی فری گاڑیاں عارضی طور پر درآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اس حوالے سے دو نوٹیفکیشن جاری کیے ہیں، جن کے تحت تجارتی مقدار میں سامان کی ضبطی کے قوانین میں ترامیم کی گئی ہیں۔ […]