اہم خبریں

وزیراعظم شہباز شریف اوربلاول بھٹو کا 27 ویں آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے 27 ویں آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بلاول بھٹو نے لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، جہاں انہوں نے اس اہم ترمیم کے حوالے سے مشاورت کی۔ اس ملاقات میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، گورنر پنجاب سردار […]

برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا عمران خان کی رہائی کا مطالبہ

بیس سے زائد برطانوی پارلیمنٹیرینز نے برطانیہ کے سیکرٹری خارجہ، ڈیوڈ لیمی، سے درخواست کی ہے کہ وہ پاکستانی حکومت سے بات چیت کرکے پاکستان تحریک انصاف کے بانی، عمران خان، کی اڈیالہ جیل سے رہائی کے لیے اقدامات کریں۔ یہ خط کم جانسن، جو کہ لیورپول ریور سائیڈ کے رکن پارلیمنٹ ہیں، نے عمران […]

پاکستان جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے،ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ 77 سال مکمل ہونے پر پاکستان جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔ جموں و کشمیر میں بھارتی افواج کے قبضے کی 77 سالہ سالگرہ کے موقع پر انہوں نے بیان دیا کہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق […]

محمد رضوان کووائٹ بال ٹیم کا کپتان اور سلمان آغا کو نائب کپتان مقرر کر دیا گیا

محمد رضوان کو قومی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان اورسلمان آغا کو نائب کپتان مقررکردیا گیاہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا تھا کہ مشترکہ رائے تھی کہ بابر کے بعد رضوان کپتان ہونے چاہئیں،میری رضوان سے کل تفصیلی بات چیت ہوئی،سلیکٹرز کی بھی رضوان سے بات چل رہی تھی۔ […]

بس کھائی میں گرنے سے 19 افرادمارے گئے

شمال امریکی ملک میکسیکو میں بس کو خوفناک واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی حکام کی جانب سے بتایا گیا کہ 26 اکتوبر کو میکسیکو کی وسطی ریاست زکاٹیکاس میں ایک ہائی وے پر ایک بس کے ساتھ حادثہ پیش آیا۔ حکام نے بتایا کہ مسافروں کو لے جانے […]

ایف بی آر نے ریسٹورنٹس، ریٹیلیرز کی جعلی رسیدکی رپورٹ کرنے پربڑے انعام کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جعلی رسیدکی رپورٹ کرنے پر انعام مقرر کردیا۔ ایف بی آر کے مطابق ٹیکس آسان موبائل ایپ پر ریسٹورنٹس اور ریٹیلیرز کی رسید کی کیوآر کوڈ سے تصدیق کی جاسکتی ہے۔ایف بی آر کے مطابق جعلی رسید رپورٹ کرنے والے کو 20 ہزار روپے انعام […]

سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کے لیے ججز کا روسٹر جاری کر دیا

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی حلف برداری کے بعد سپریم کورٹ نے اگلے ہفتے کے لیے ججز کا روسٹر جاری کردیا ہے۔ 28 اکتوبر سے یکم نومبر تک سپریم کورٹ میں آٹھ مختلف بینچز مقدمات کی سماعت کریں گے۔ بنچ نمبر ایک میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن شامل ہوں گے۔ […]

شمالی وزیرستان: پولیس چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں 6 افراد شہید

شمالی وزیرستان کے میر علی علاقے میں ایک پولیس چیک پوسٹ پر ہونے والے خودکش حملے میں 4 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پولیس کے مطابق، یہ حملہ عیدک کے علاقے میں ہوا جس میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے۔ حکام نے تصدیق کی کہ حملے میں 4 سیکیورٹی اہلکار […]

جسٹس (ر) قاضی فائز عیسیٰ اپنے عہدے سے ریٹائر ہونے کے بعد بیرون ملک روانہ

سابق چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس (ر) قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے عہدے سے ریٹائر ہونے کے بعد بیرون ملک روانگی کا فیصلہ کیا ہے۔ وہ اپنی اہلیہ کے ہمراہ نیو اسلام آباد ایئرپورٹ سے ترکش ایئر لائن کی پرواز TK 711 کے ذریعے استنبول پہنچے۔ اس موقع پر ان کے ساتھ پروٹوکول اسٹاف بھی […]

قاضی فائز عیسیٰ قدیم ترین برطانوی درسگاہ میں بطور بینچر منتخب ہونے والے پہلے پاکستانی بن گئے

سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے برطانیہ کی قدیم ترین قانونی درسگاہ مڈل ٹیمپل میں منعقدہ تقریب میں شرکت کے لیے سفر کیا ہے۔ قاضی فائز عیسیٰ پاکستان کے پہلے بینچر ہیں جنہیں مڈل ٹیمپل میں منتخب کیا گیا۔ انہیں اس تقریب میں شرکت کی دعوت مئی میں ملی تھی، اور انہوں نے بتایا […]