اہم خبریں

ٹرمپ کےاقتدارمیں آنےکےبعددنیاکےحالات بہترہوں گے،مشاہدحسین سید

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )  سینئرسیاست دان مشاہدحسین سید نے کہا ہے کہ  خوش آئندبات ہے کہ ڈونلڈٹرمپ انتخابات میں کامیاب ہوئے۔ ڈونلڈٹرمپ حالات سےلڑنےوالاانسان ہے،امریکی تاریخ میں کبھی ہاراہواشخص دوبارہ منتخب نہیں ہوا۔ جوبائیڈن کوسازش کےذریعےاقتدارسےالگ کیاگیا۔ نوازشریف کوبھی2017میں سافٹ کوکےذریعےہٹایاگیا۔ 2022میں بھی سافٹ کوکےذریعےعمران خان کی حکومت گرائی گئی۔ ڈونلڈٹرمپ نےکاملاہیرس سے50لاکھ سےزیادہ […]

ٹرمپ عمران خان کو لے جانا چاہیں تو بھیج دینا چاہیے،رانا ثنااللہ

لاہور ( اے بی این نیوز )    مشیر وزیراعظم رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ  پی ٹی آئی کے مطابق امریکا نے ہی ان کی حکومت گرائی ۔ پی ٹی آئی والوں نے ہم کوئی غلام ہیں کا نعرہ لگایا۔ ٹرمپ عمران خان کو لے جانا چاہیں تو بھیج دینا چاہیے دونوں بھائی اکٹھے رہیں گے۔ عمران خان […]

رجسٹرار سپریم کورٹ کو تبدیل کر دیا گیا،3 سال کیلئے فرائض سرانجام دیں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )رجسٹرار سپریم کورٹ کو تبدیل کر دیا گیا۔ سلیم خان کو نیارجسٹرار سپریم کورٹ تعینات کر دیا گیا۔ رجسٹرار سلیم خان پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے سابق افسر ہیں۔ سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے موجودہ رجسٹرار جزیلہ اسلم کو ڈیپوٹیشن پر تعینات کیا تھا ۔ جزیلہ اسلم ڈسٹرکٹ اینڈ […]

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

ریاض ( اے بی این نیوز      ) سعودی عرب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے بدھ کے زوز پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے اپنے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر عسکری حوالے سے مختلف […]

عمران خان کےدورمیں امریکاکےساتھ ہمارےتعلقات اچھےرہے، رئوف حسن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )رہنما پی ٹی اآ ئی رئوف حسن نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے معمول کا انٹرایکشن ہے۔ عمران خان کی رہائی پراسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں۔ ٹرمپ کے جیتنے سےعمران خان کی آزاد ہونے کی کبھی امید نہیں لگائی۔ عمران خان کی رہائی کیلئے عدلیہ ،پارلیمان اور پرامن احتجاج کا […]

پی ٹی آئی کی احتجاجی تحریک، مولانا فضل الرحمان کا شریک ہو نے سے انکار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )مولانا فضل الرحمان سے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر سے گزشتہ روز ملاقات کی اندرونی کہانی باہر آ گئی۔ مولانا فضل الرحمان کے پاکستان تحریک انصاف سے شکوے۔ ذرائع کے مطابق مولانا کا موقف پہلے میرے بارے میں اپنی پارٹی کے اندر تو تحفظات دور کریں۔ آپکا جنرل سیکرٹری […]

بجلی سستی کر دی گئی،جانئے فی یونٹ کتنی قیمت کم ہو ئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر آگئی۔ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 28 پیسے کمی کی منظوری دے دی گئی۔ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ بجلی کی قیمت میں کمی ستمبر کے ماہانہ ایف سی اے کی مد میں کی۔ سی […]

جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان لندن چلے گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان لندن چلے گئے۔ مولانا راشد سومرو،مفتی ابرار بھی مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ ہیں ۔ فضل الرحمان نجی دورے پر لندن گئے،مختلف ملاقاتیں ہوں گی۔ مزید پڑھیں :عوام9 نومبر کوصوابی موٹروے انٹر چینج پہنچے،عمران خان کی رہائی تک کسی صورت واپسی نہیں ہوگی، […]

سموگ کی صورتحال،پنجاب کے 4ڈویژنزمیں ماسک پہننا لازمی قرار

لاہور( اے بی این نیوز      )سموگ کی صورتحال،پنجاب کے 4ڈویژنزمیں ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا۔ گوجرانوالہ،فیصل آباد،ملتان ڈویژنز میں ماسک پہننا لازمی قرار،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ 31جنوری تک سموگ سے متاثرہ علاقوں میں ماسک پہننا لازمی ہوگا۔ پنجاب حکومت کا لاہور،ملتان اور فیصل آباد میں سکول بند کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔ مزید […]

عمران خان کی امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارک باد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف نے ڈونلڈ ٹرمپ کو جیت پر مبارکباد دی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما زلفی بخاری نے عمران خان کی جانب سے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر ایک بیان […]