اہم خبریں

عوام9 نومبر کوصوابی موٹروے انٹر چینج پہنچے،عمران خان کی رہائی تک کسی صورت واپسی نہیں ہوگی، علی امین

پشاور ( اے بی این نیوز      )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ صوبہ بھرسے کارکن گھروں میں بتا کراحتجاج کیلئے آئیں گے۔ عمران خان کی رہائی اور اپنا حق لینے تک کسی صورت واپسی نہیں ہوگی۔ 9نومبر کو صوابی موٹروے انٹرچینج کے قریب جلسے کاپروگرام ہے۔ جلسے کے دوران بانی کے ساتھ رویے […]

وزیراعظم نے عطا آباد جھیل سے پن بجلی کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )وزیراعظم نے عطا آباد جھیل سے پن بجلی کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ وزیراعظم نےغذرمیں سیلاب متاثرین کیلئےبوبرماڈل ویلج کاافتتاح کیا۔ وزیراعظم نے2022کےسیلاب متاثرین میں گھروں کےملکیتی کاغذات تقسیم کیے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر62گھروں کی تعمیرمکمل کی گئی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ غذرمیں10کنال اراضی پرماڈل ویلج […]

190ملین پاؤنڈریفرنس پرسماعت،عمران خان عدالت میں پیش

راولپنڈی ( اے بی این نیوز      )اڈیالہ جیل میں190ملین پاؤنڈریفرنس پرسماعت۔ احتساب عدالت کےجج ناصرجاویدرانانےسماعت کی۔عمران خان کوکمرہ عدالت میں پیش کیاگیا۔ بشریٰ بی بی سماعت میں پیش ہونےکیلئےاڈیالہ جیل آئیں۔ ریفرنس میں وکلاصفائی کی35گواہوں پرجرح مکمل۔ بانی پی ٹی آئی کےوکیل ظہیرعباس اوربشریٰ بی بی کےوکیل عثمان گل نےگواہوں پرجرح کی۔ نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ […]

پاکستان میں جو لاقانونیت چل رہی ہے،اب ہم یہ سب مزید نہیں ہونے دیں گے، سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )نامزد سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ اس وقت پوری دنیا کی نظر پاکستان پر ہے۔ پاکستان میں جو لاقانونیت چل رہی ہے یہ پوری دنیا دیکھ رہی ہے۔ تمام ممالک یہ سب دیکھ رہے ہیں۔ اب ہم یہ سب مزید نہیں ہونے دیں گے، احتجاج کریں گے۔ […]

لاہور سے سموگ کے بادل نہ چھٹے، آلودہ ترین شہروں میں پہلا نمبر برقرار

لاہور ( اے بی این نیوز      )لاہور سے سموگ کے بادل نہ چھٹے۔ آلودہ ترین شہروں میں پہلا نمبر برقرار۔ اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس1133 تک جا پہنچا ۔ ۔ لاہور آئندہ تین دن تک تیز ہواؤں کی زد میں رہے گا ۔ سموگ کی صورت حال بدترین ہونے کا خدشہ ۔ محکمہ ماحولیات کی آئندہ دنوں میں […]

ڈونلڈ ٹرمپ نے دوسری بار خاتون امیدوار کو شکست سے دوچار کیا

واشنگٹن ( اے بی این نیوز      )ریپبلکن سینیٹ میں بھی اکثریتی جماعت بن گئی۔ سینیٹ کی 12نشستیں جیت لیں۔ ریپبلکنزکی سینیٹ میں مجموعی سیٹیں 51ہوگئیں۔ ڈیموکریٹس نے سینیٹ کی 10نشستوں پرکامیابی حاصل کی۔ ڈیموکریٹس کی مجموعی نشستیں 43 ہیں ۔ریپبلکن پارٹی کو ایوان نمائندگان میں بھی سبقت حاصل۔ 435 کے ایوان میں191 ریپبلکن اور167 ڈیموکریٹس کامیاب ہوگئے۔ […]

آج ن لیگ جوکررہی ہےاس کاجواب اسےدیناپڑےگا،محمدزبیر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سابق گورنرسندھ محمدزبیر نے کہا ہے کہ پچھلے2سال سےملک میں جوہورہاہےسب کےسامنےہے۔ حکومت جوآئین کیساتھ کررہی ہےکیااب کچھ بچاہے؟ عوام کےمفادکیلئےکچھ نہیں کیاجارہا۔ن لیگ کیساتھ پی ٹی آئی نےماضی میں غلط کیا۔ آج ن لیگ جوکررہی ہےاس کاجواب اسےدیناپڑےگا۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں […]

وائٹ ہائوس کا کون بنے گا نیا مکین،ٹرمپ اور کملا ہیرس میں کانٹے دار مقابلہ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز    )پانسہ پلٹنے والی تمام 7 ریاستوں میں ٹرمپ کو 4 اور کملا ہیرس کو 3 میں برتری حاصل ہے،دونوں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ جاری ہے۔امریکا کی ساتوں سوئنگ ریاستوں میں پولنگ جاری ہے، جہاں ڈونلڈ ٹرمپ 4 اور کملا ہیرس تین میں آگے ہیں۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ […]

وفاق کی جانب سے عارضی آسامیاں ختم کرنے کے بعد جانے والے ملازمین کو کیا ملے گا،فارمولا سامنے آگیا،جانئے تفصیلات

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وفاقی حکومت نے اپنے تنظیمی ڈھانچے کو بہتر بنانے اور مالی بچت کے اقدامات کے تحت تمام عارضی اور ہنگامی آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ نے اس فیصلے کو تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو بھیج دیا ہے تاکہ فوری عمل درآمد کیا جاسکے۔ یہ فیصلہ حکومتی […]

کوئی سمجھتاہے ٹرمپ آگیایہاں کوئی فرق پڑیگاتویہ ان کاخواب ہے،وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مشکل رکاوٹوں کودورکرنےکیلئےہمارےذہن میں سب کچھ تھا۔ آئینی ترمیم پاس کرائی تودوتہائی اکثریت سےایک ووٹ زیادہ تھا۔ آئینی ترمیم کیلئےمختلف جماعتوں کےپاس ہمیں جاناپڑا۔ جب ہم نےپہلی بارترمیم کی کوشش کی تونمبرزپورےنہیں ہوئے۔ پارلیمانی جمہوریت میں ہمیشہ خطرات موجودرہتےہیں۔ ماحول بہترہوگیا،استحکام […]