اہم خبریں

پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا سیاسی ڈھانچہ ختم ہوگیاہے، شاہد خٹک

اسلام آباد( اےبی این نیوز      )رہنما تحریک انصاف شاہد خٹک نے کہا ہے کہ ہماری جدوجہد موجودہ نظام کے خلاف ہے۔ کیااس سسٹم نےعمران خان کوکوئی ریلیف دیا؟ ایک سال سےزائدہوگیاعمران خان جیل میں قیدہیں۔ تحریک انصاف پاکستان کی سب بڑی سیاسی جماعت ہے۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام بدلو میں گفتگو کر رہے تھے […]

اب قوم کے سامنے دو راستے ہیں یا تو وہ اس نظام کو قبول کر لے یا پھر تبدیلی کے لیے کھڑی ہو جائے،عمران خان کا جیل سے اہم پیغام

اسلام آباد( اےبی این نیوز      )پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی بہن علیمہ خان کے ذریعے جیل سے ایک انتہائی اہم پیغام قوم تک پہنچایا ہے۔ انہوں نے واضح طور پر کہا کہ انہیں جیل سے رہائی کی کوئی توقع نہیں، اور موجودہ حکومت انہیں ساری زندگی قید میں رکھنا چاہتی […]

سپریم کورٹ، جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد( اےبی این نیوز      )سپریم کورٹ، جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا، جاری ناعلامیہ کے مطابق 26ویں آئینی ترمیم کےبعدجوڈیشل کمیشن کاپہلااجلاس ہوا۔ چیئرمین جوڈیشل کمیشن چیف جسٹس یحیی آفریدی نےاجلاس کی صدارت کی۔ ممبرکمیشن عمرایوب نےکمیشن کےکورم پراعتراض کیا۔ اجلاس آئین کےمطابق جاری رکھاجاسکتاہے۔ عمر ایوب نے کمیشن کے کورم کی […]

دہلی میں حضرت امیر خسرو ؒ کے سالانہ عرس میں شرکت کیلئے درخواستیں طلب

اسلام آباد( اےبی این نیوز      )حکومت پاکستان، وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کی جانب سے اہم اعلان کیا گیا جس کے تحت دہلی میں حضرت امیر خسرو ؒ کے سالانہ عرس میں شرکت کیلئے درخواستیں طلب کر لی گئی ہیں۔ پاکستانی زائرین 15 نومبر 2024 تک زیارت فارم کے ذریعے درخواستیں جمع کرا سکتے […]

مارگلہ روڈ کوموٹروےسےجوڑنےکی کوشش کررہےہیں،محسن نقوی

اسلام آباد( اےبی این نیوز      ) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ آج ہمارے لیے بہت اہم دن ہے۔ اسلام آباد:کل صبح سےمنصوبوں کاآغازہوجائےگا۔ سریناچوک کامنصوبہ60روزمیں مکمل کیاجائےگا۔ منصوبوں کوجلدپایہ تکمیل تک پہنچانےکی کوشش کرینگے۔ اسلام آباد کی خوبصورتی کو مستقل بحال رکھنے کیلئے کوشاں ہیں۔ اسلام آبادمیں اس وقت فائیوسٹارہوٹلزکی کمی ہے۔ مارگلہ روڈ […]

آج جس طرح سے آئینی بینچ بنایا گیا ہے یہ سپریم کورٹ پرحملہ ہے ،فیصل چوہدری

اسلام آباد( اےبی این نیوز      ) پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن اور ہم حکومت قانون سازی کے خلاف ایک جیسا موقف رکھتے ہیں ۔ جو قانون سازی کی گئی ہے اس ہم دونوں اپوزیشن جماعتیں اسے غلط قرار دے رہی ہیں ۔ آج جس طرح سے آئینی بینچ […]

پنجاب میں انفراسٹرکچر کی تعمیر میں زلزلے کے نقصانات سے بچاؤ کی تکنیک کو اپنایا جارہا ہے،مریم نواز

اسلام آباد( اےبی این نیوز      )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازنے سونامی سے آگاہی سے متعلق عالمی دن پر پیغام میں کہا ہے کہ قدرتی آفات، فطری عوامل ہیں، موسمیاتی تبدیلی سے آفات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان بھی کلائیمٹ چینج کے سنگین مسئلہ سے دو چار ہے،قدرتی آفات سے نمٹنے کی تیاری کرنی ہوگی۔ سونامی کی […]

رائٹ سائزنگ اقدامات ،وفاقی حکومت کا تمام عارضی آسامیاں ختم کرنےکا فیصلہ

اسلام آباد( اےبی این نیوز      )وفاقی حکومت کارائٹ سائزنگ اقدامات کےتحت تمام عارضی آسامیاں ختم کرنےکا فیصلہ ۔ وزارت خزانہ نے وفاقی کابینہ کا فیصلہ تمام وزارتوں اورڈویژنز کو بھجوادیا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق تمام عارضی اور ہنگامی آسامیوں کوختم کیا جائے۔ وفاقی کابینہ کے فیصلے پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے۔ یہ فیصلے […]

عنبرین جان کو پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن کی منیجنگ ڈائریکٹر کا اضافی چارج سونپ دیاگیا

اسلام آباد( اےبی این نیوز      )وفاقی حکومت نے وفاقی سیکریٹری اطلاعات و نشریات عنبرین جان کو پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن کی منیجنگ ڈائریکٹر کا اضافی چارج سونپ دیا، نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ عنبرین جان اس وقت وفاقی سیکریٹری اطلاعات و نشریات کی حیثیت سے فرائض انجام دے رہی ہیں۔ حکومت پاکستان نے سول سرونٹس ایکٹ […]

یاسین ملک کوادویات فراہم نہیں کی جارہیں،مشعال ملک

راولپنڈی ( اےبی این نیوز      )مشعال ملک نے کہا ہے کہ یاسین ملک کی صحت کےحوالےسےکوئی خبرنہیں، یاسین ملک کوادویات فراہم نہیں کی جارہیں۔ کشمیری رہنماؤں کوبھارتی بربریت کاسامناہے۔ یاسین ملک کی بگڑتی صورتحال بارے عالمی رہنماؤں اوراداروں کوخطوط بھی لکھے۔ بھارت آزادی کی تحریک کوکچلنےکی کوشش کررہاہے، مزید پڑھیں :توشہ خانہ 2ریفرنس پرسماعت،عمران خان کمرہ عدالت […]