اہم خبریں

توشہ خانہ 2ریفرنس پرسماعت،عمران خان کمرہ عدالت میں پیش،بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

راولپنڈی ( اےبی این نیوز      )اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ 2ریفرنس پرسماعت۔ ؑعمران خان کوکمرہ عدالت میں پیش کردیاگیا بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست عدالت نے منظورکرلی عدالت کی آئندہ سماعت پر بشریٰ بی بی کوحاضری یقینی بنانے کی ہدایت۔ وکلا صفائی نےعمران خان اوربشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر دلائل […]

جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ قائم کرنے کا فیصلہ، ذرائع کے مطابق ہر صوبے سے 2، 2 جج آئینی بینچ میں شامل ہوں گے۔ جوڈیشل کمیشن نے 7 رکنی آئینی بینچ تشکیل دیدیا۔ آئینی کورٹ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان ہوں گے۔ جسٹس […]

بلاول بھٹو کی کوئی ناراضگی ہوتی تو کل ان کے بندے ووٹ نہ دیتے،بیرسٹر عقیل ملک

نیویارک ( اے بی این نیوز      )مشیر قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ اگر بلاول بھٹو کی کوئی ناراضگی ہوتی تو کل ان کے بندے ووٹ نہ دیتے۔ جتنی بھی قانون سازی ہوئی ہے پارلیمنٹ میں ان کے ممبر موجود تھے۔ میرے علم میں تو نہیں ہے کہ کوئی ناراضگی ہے،وہ اے بی […]

ڈونلڈ ٹرمپ نے ووٹنگ سے پہلے بڑی دعویٰ کر دیا،نئی نسل کی قیادت کا وقت آچکا،کاملا ہیرس

نیویارک ( اے بین این نیوز      )انتخابات میں کامیابی کے 95 فیصد امکانات ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ووٹنگ سے پہلے بڑی دعویٰ کر دیا ۔ مشی گن میں انتخابی ریلی سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ اگر سب ووٹ دیںتو کامیابی ممکن ہے ۔ اگر الیکشن جیتا تو امریکا کو نئی بلندیوں پر لےجاؤں گا۔ا فراط […]

سپریم کورٹ میں موجود آئینی معاملات ،اپیلیں اور نظرثانی درخواست آئینی بینچ نمٹائے گا،جنرل عاصم منیر 2028تک آرمی چیف رہیں گے،وزیر دفاع

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )‎ سپریم کورٹ میں موجود آئینی معاملات ،اپیلیں اور نظرثانی درخواست آئینی بینچ نمٹائے گا۔ چیف جسٹس،سپریم کورٹ کے سینئر جج اور آئینی بینچز کے سینئرجج پر مشتمل کمیٹی بینچزبنائے گی۔ آئینی بینچز کا سینئر جج نامزد نہ ہوتو کمیٹی چیف جسٹس،سپریم کورٹ کے سینئرجج پر مشتمل ہوگی۔ چیف جسٹس […]

وزیر اعلیٰ کے پی گنڈا پور کو کہا جائے اب رک جائیں، مرتضیٰ وہاب

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )‎ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو کہا جائے کہ وہ اب روک دیں۔ کراچی پریس کلب میں لائبریری کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ بحیثیت قوم ہم علم، ادب اور کتابوں […]

سینیٹ میں اپوزیشن کا شدید احتجاج، ‎وزیر اطلاعات اپوزیشن پر کاغذ کے گولے بنا کر پھینکتے رہے

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )‎اہم قانون سازی کے دوران اپوزیشن کا شدید احتجاج۔ ‎وزیراطلاعات کا کاغذ کے گولے بنا کر پھینکنے کا منفرد انداز۔ ‎اپوزیشن نے اہم بل کی شق وار منظوری کے دوران احتجاج کا طوفان برپا کر دیا۔ ‎ایوان گونج اٹھا، نعرے بازی کی شدت سے ہال میں تلخی کا ماحول پیدا […]

اس قانون سازی کا نقصان لازمی بات ہے عمران خان کو ہوگا،فواد چودھری

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )فواد چودھری نے کہا ہے کہ عدالتوں کے اختیار محدود کرنے کیلئے سب کچھ ہورہاہے۔ حکومت کافی حد تک عدالتوں کو ختم کرنے میں کامیاب ہوئی۔ وکلا اور ججز کی طرف سے ابھی تک کوئی خاص احتجاج کی خبرسامنے نہیں آئی۔ اس قانون سازی کا نقصان لازمی بات ہے بانی […]

سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے کا بل قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی منظور

اسلام اآباد (اے بی این نیوز)سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے کا بل قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی منظور کر لیا گیا ہے۔ پریزائیڈنگ آفیسر عرفان صدیقی کی زیر صدارت ایوان بالا (سینیٹ) کے اجلاس میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سپریم کورٹ کے ججوں کی تعداد 17 سے بڑھا […]

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل کا متن

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل کا متن سامنے آگیا۔ متن کے مطابق بل کے تحت پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں ایک بار تبدیلی تجویز کی گئی ہے نئی ترمیم کے تحت پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی چیف جسٹس، سینیئر ترین جج اور آئینی بنچ کے سینیئر ترین جج پر […]