اپوزیشن کو ٹائم دیئے بغیر بل بلڈوز کئے گئے،یہی قوانین شہباز شریف اور پی پی کیخلاف استعمال ہو نگے،بیرسٹر گوہر،عمر ایوب

اسلام آباد (اے بی این نیوز )اپوزیشن لیڈر عمر ایوب فارم 47کی رجیم نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر اور أرمی ایکٹ میں ترمیم کی۔ اپوزیشن کو ٹائم دیے بغیر بل بلڈوز کیے گے ۔ اس توسیع سے بہت سے افسران کی حق تلقی ہو گی۔ یہ ترمیم حکومت اور فوج کیلئے اچھی نہیں ۔ ہمیں […]
قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ ججز کی تعداد اور سروسز چیفس کی مدت ملازمت میں ترمیمی بل کی منظوری

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپریم کورٹ ججز کی تعداد کو 17 سے بڑھا کر 34 کرنے کے بل کو منظور کرلیا گیا۔ وفاقی وزیر قانون، اعظم نذیر تارڑ، نے اس بل کو پیش کیا، جس میں سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد میں اضافہ اور پریکٹس اینڈ پروسیجر قوانین […]
جے ڈبلیو ڈی شوگر ملز کا اعزاز،پنجاب ایمپلائیز سوشل سیکیورٹی انسٹیٹیوشن میں سب سے زیادہ مالی تعاون فراہم کرنے پر خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا

ملتان ( اے بی این نیوز )جے ڈبلیو ڈی شوگر ملز ملازمین کی فلاح و بہبود اور ان کے فروغمیں سب سے آگے پیش پیش نظر آتا ہے ۔ جے ڈبلیو شوگر ملز کو پنجاب ایمپلائیز سوشل سیکیورٹی انسٹیٹیوشن میں سب سے زیادہ مالی تعاون فراہم کرنے پر خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس موقع پر یہ […]
اداروں کو بے تحاشہ اختیارات دیئے جارہے ہیں جس کا نقصان ہوگا،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )،مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اس طرح کی ترامیم جمہوریت کیلئے نقصان دہ ہوں گی ۔ اداروں کو بے تحاشہ اختیارات دیئے جارہے ہیں جس کا نقصان ہوگا۔ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی قوانین میں ایسی ترامیم سے بازرہیں۔ اداروں کو وہ اختیارات دیئے جارہے ہیں جس کا […]
خیبرپختونخوا میں 2مختلف آپریشن ،6خوارج ہلاک

پشاور ( اے بی این نیوز )خیبرپختونخوا میں 2مختلف آپریشن ،6خوارج ہلاک ،آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 3خوارج زخمی بھی ہوئے ۔ شمالی وزیرستان کے علاقے دیوسالی میں خوارج احمد شاہ عرف انتظار ہلاک ۔ سیکیورٹی فورسز نے خام رنگ سے خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی۔ مزید پڑھیں :حکومت کا […]
حکومت کا آرمی ایکٹ میں ترمیم لانے کا فیصلہ ،سروسز چیف کی مدت ملازمت 3سےبڑھاکر 5سال کرنے کی تجویز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ن لیگ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس۔ حکومت کا آرمی ایکٹ میں ترمیم لانے کا فیصلہ ،ذرائع سروسز چیف کی مدت ملازمت 3سےبڑھاکر 5سال کرنے کی تجویز ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اراکین قومی اسمبلی کواعتماد میں لیا ۔ وزیر اعظم شہبازشریف کا وفاقی کابینہ میں توسیع اور […]
معصوم کشمیریوں اور فلسطینیوں کی حالت بتاتی ہےابھی بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے،آرمی چیف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پیس کیپنگ ٹریننگ سنٹر کی 28ویں سالانہ کانفرنس۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کانفرنس کے مہمان خصوصی تھے، سالانہ کانفرنس نسٹ میں 8نومبر تک جاری رہے گی۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ آج عالمی امن کو ابھرتے […]
امیر قطر نے پاکستان میں آئی ٹی پارک لگانے کا عندیہ دیا ہے،وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور قطر کا کامیاب دورہ مکمل کرکے آیا ہوں۔ قطر کا دورہ بھی سعودی عرب کی طرح مفید رہا۔ سعودی ولی عہد نے پاکستان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ سعودی عرب اور قطر میں وفود کے ساتھ مفید ملاقاتیں ہوئیں۔ […]
سٹیٹ بینک کا بڑا فیصلہ،شرح سود میں 2.5فیصد کمی کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سٹیٹ بینک کا بڑا فیصلہ،شرح سود میں 2.5فیصد کمی کا اعلان۔ سٹیٹ بینک کے مطابق شرح سود17.5فیصد سے کم ہوکر 15فیصد پر آگئی۔ شرح سود میں مسلسل چوتھی مرتبہ کمی،4بار میں 7فیصد کمی کی گئی۔ اجلاس میں مقامی سمیت بین الاقوامی معاشی اشاریوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔ روپیہ مستحکم […]
پاک بحریہ کا بحری جنگی جہاز سے مقامی طور پر تیار کیے گئے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

کراچی ( اے بی این نیوز )پاک بحریہ کا بحری جنگی جہاز سے مقامی طور پر تیار کیے گئے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل 350 کلومیٹر زمینی ،سمندری اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ نظام سمت اور رفتار کو تبدیل کرنے کی خصوصیات سے لیس ہے۔ […]