اہم خبریں

گھریلوصارفین کیلئے گیس 3.66فیصد مہنگی کرنے کی درخواست

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )شہریوں پر2سال میں953ارب روپےکے اضافی بوجھ کےبعد ایک اوربوجھ ڈالنے کی تیاری۔ گھریلوصارفین کی گیس2سال میں3بارمہنگی کی جاچکی،چوتھی باراضافےکاامکان۔ اوگرا سوئی ناردرن گیس کمپنی کی درخواست پرکل لاہور میں سماعت کرے گی۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کی درخواست پراوگرا8نومبرکو کراچی میں سماعت کرے گی۔ اسلام آباد سمیت پنجاب،خیبر پختون خواہ […]

آسٹریلیا نے پاکستان کو پہلے میچ میں 2 وکٹوں سے شکست دیدی

میلبورن (  اے بی این نیوز    )آسٹریلیا نے پاکستان کو پہلے میچ میں 2 وکٹوں سے شکست دیدی۔ آسٹریلیاکو3میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری۔ قومی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے203رنز پر آؤٹ ہوئی تھی ۔ میلبرن:سٹارک کی3،ایڈم زمپااوورپیٹ کمنرکی 2،2وکٹیں۔ حارث رؤف نے3،شاہین شاہ آفریدی نے2وکٹیں حاصل کیں۔ آسٹریلیاکو3میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری۔ […]

جیل میں عمران خان سےغیر انسانی سلوک روا رکھا جا رہا ہے، زرتاج گل

فیصل آباد (  اے بی این نیوز    )نو مئی مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی انسداد دہشت گردی عدالت پیشی۔ زرتاج گل اور زین قریشی عدالت پیش ہوئے، سماعت 7 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔ زرتاج گل نے عدالت پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ کورٹ ٹرائل میں آج پہلی […]

آئی ایم ایف دباؤ کے باوجود پاور سیکٹر کے گردشی قرضے میں مسلسل اضافہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )آئی ایم ایف دباؤ کے باوجود پاور سیکٹر کے گردشی قرضے میں مسلسل اضافہ ۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ 2ہزار 640 ارب روپے سے زائد ہوگیا،بجلی گھروں کو ایک ہزار 750 ارب روپے سے زائد کی ادائیگیاں کرنی ہیں۔ تیل سپلائی کرنے والے کمپنیوں […]

سب سے بڑا مسئلہ معیشت ہے، عوام کو جب کام ہوتا نظرآئے گا تو وہ مطمئن ہوں گے،نوازشریف

لندن ( اے بی این نیوز    )نوازشریف نے کہا کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ معیشت ہے۔ ہمارے دور میں ترقی ہورہی تھی کہ ہمیں نکال دیا گیا۔ فیصلے پر عوام کو جو ردعمل آنا چاہیے تھا وہ نہیں آیا،شکوہ ہمیشہ رہے گا۔ بانی پی ٹی آئی نے ملک کو بدحالی کے گڑھے میں پھینکا۔ پاکستان […]

فارم47والی حکومت قانون سازی کی مجاذنہیں،سید محمد علی سرفراز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )رہنما پی ٹی آئی سید محمد علی سرفراز نے کہا ہےکہ 2024پر ہرطرف سے اعتراضات عائد ہوئے۔ فارم47والی حکومت قانون سازی کی مجاذنہیں تھی۔ 26ویں آئینی ترمیم میں بہت سی چیزیں کلیئر نہیں۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے […]

مولانافضل الرحمان اورپی ٹی آئی کےموقف میں مماثلت ہے، لطیف کھوسہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) پی ٹی آئی راہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ سب کوپتہ ہے کہ یہ پارلیمنٹ عوام کی نمائندہ نہیں۔ 180نشستیں جیتنےوالاجیل میں اور17نشستیں جیتنےوالاوزیراعظم ہے۔ رکاوٹوں کی وجہ سےعلی امین گنڈاپورکواپنےساتھ کرین لانی پڑتی ہے۔ علی امین گنڈاپورکابحیثیت وزیراعلیٰ اورپارٹی لیڈرالگ الگ کردارہے۔گنڈاپورکےحلقے میں مدمقابل جےیوآئی ہوتی ہےاس […]

سموگ کے پر قابوپانے کیلئے پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ

لاہور ( اے بی این نیوز   )سموگ کے پر قابوپانے کیلئے پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ۔ لاہور میں جمعہ اوراتوار کی رات ہیوی ٹرانسپورٹ وہیکلز کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ باقی دنوں میں وضع کردہ اوقات کے مطابق بڑی گاڑیاں لاہور میں داخل ہوسکیں گے۔ مخکمہ ماحولیات نے گاڑیوں کے داخلے سے متعلق نوٹیفکیشن […]

بلوچستان، 3 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر وزیراعظم کا سیکیورٹی فورسزکو خراج تحسین پیش

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بلوچستان میں کالعدم بی ایل اے کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کیا گیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سیکیورٹی فورسزکو خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم کی 3 دہشتگردوں کو جہنم واصل اور 2 کو گرفتار کرنے پرسیکیورٹی فورسز کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ ایف سی، سی ٹی ڈی اور […]

انتخابی مہم عروج پر،ڈونلڈٹرمپ کا پلڑا بھاری، کملا ہیرس کے بھی دعوے

واشنگٹن ( اے بی این نیوز   ) ڈونلڈ ٹرمپ کا نارتھ کیرولینا اور ورجینیا میں کامیابی کا دعویٰ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم میں دعویٰ کیا ہے کہ وہ نارتھ کیرولینا اور ورجینیا میں کامیابی حاصل کریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ موجودہ انتظامیہ، خصوصاً صدر جو بائیڈن اور نائب صدر کملا ہیرس […]